افغان لڑکیوں نے @وومن اینکس کی @ڈیجیٹل تعلیم اور آن لائن کمیونٹی کی خدمات پر شکریہ کہا

Posted on at

This post is also available in:

 

قریب قریب ٢ سال ہو چکے ہیں کہ وومن اینکس نے ترقی پذیر ممالک کی خواتین کو ڈیجیٹل تعلیم کے مہم کا آغاز کیا خصوصاً افغانستان سے - ١١ کمپیوٹر میڈیا لیبارٹری اور ٢ علیحدہ میڈیا سینٹر بھی تعمیر کے جا چکے ہیں جس میں ٥٥،٠٠٠ سے زاید افغان طالبات استفادہ کر رہی ہیں.

آج ہم ان لڑکیوں کی ترقی دیکھ کر بہت خوش ہیں جنھیں ہم نے اس قابل بنایا کہ وہ نہ صرف پوری دنیا کے ساتھ تعلق میں رہیں بلکہ اپنا مقصد بیان کر سکیں، باقائدگی سے مواد لکھ سکیں، اور کمائی کرنے کے ساتھ ساتھ اقتصادی طور پر خود مختار بھی بن جائیں،

یہ لڑکیاں نہ صرف اپنی اقتصادی آزادی کو حاصل کرتی ہیں بلکہ بٹکوئین میں ادائیگی سے وہ خرچے کو قابو میں کر سکتی ہیں اور محتاط طریقے سے خرچ کر سکتی ہیں جو کہ ان لڑکیوں کے لیے ایک بڑا قدم ہے جن کا عمر کی وجہ سے بینک اکاؤنٹ نہیں بن پاتا اور اس کے علاوہ معاشرتی اور تہذیبی روایات بھی ان کے راستے میں حائل ہوتی ہیں.

یہ رہی متاثر کن ویڈیو ان لڑکیوں کی جنہوں نے وومن اینکس فاؤنڈیشن کو شکریہ کا پیغام بھیجا اور ہر اس شخص کو جس نے اس مقصد کو افغانستان میں پھیلانے میں مدد کی.

فرشتہ فوروغ - سینئر ایڈیٹر بٹ لینڈرز

براے مہربانی فلم اینکس پر میرا ذاتی صفحہ سبسکرائب کریں. مہربانی فرما کر وومن اینکس پر بھی جائیں اور تازہ خبروں، آرٹیکل، اور ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں.

 



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 0
160