دس چیزیں جن سے ہم گزشتہ ہفتے لاعلم تھے مزید پڑھیے

Posted on at


1۔ دنیا کا پسندیدہ رنگ نیلا ہے۔
2۔برطانیہ کی ایگزیٹر یونیورسٹی میں امتحانات کی وجہ سے ذہنی دباو¿ کا شکار طالبعلموں کو پر سکون کرنے کے لیے ’مائیکرو پیگز‘ دیے جا رہے ہیں۔
3۔ تمباکو نوشی چھوڑنے میں ترغیبات سے زیادہ جرمانہ کارآمد ثابت ہوتا ہے۔
4۔ ریڈیو ہیڈ بینڈ کے گلوکار تھوم یورک کی تصویر ازدواجی اور جنسی مسائل سے متعلق ایک ایرانی کتاب کے سرِ ورک پر۔
5۔ اب فنگر پرنٹ کے ذریعے منشیات کے استعمال کا پتہ لگایا جاسکے گا۔
6۔بلڈ پریشر اور کلیسٹرول کے بجائے اب آپ کے ہاتھ ملانے کی طاقت سے مستقبل میں فالج یا دل کے دورے کی پیشن گوئی کی جاسکتی ہے۔
7۔ برطانیہ میں ہم جنس پرست اراکینِ پارلیمنٹ کی تعداد دنیا میں سب سے زیادہ ہے۔
8۔ چینٹیاں اپنے شکاریوں سے بچنے کے لیے اپنے طاقتور جبڑوں کا استعمال کرتی ہیں۔
9۔ اینڈین مینڈک جن کی نسل ختم ہونے کا خطرہ ہے کو پیرو میں جنسی بیمارویوں کے علاج کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔
10۔ پتھر کے زمانے میں بھی سوگوار قبروں پر احتراماً پھول رکھتے تھے۔
(بشکریہ بی بی سی)



About the author

160