چھوٹی چھوٹی تبدیلیاں اور ایک صحت مند زندگی

Posted on at


چھوٹی چھوٹی تبدیلیاں اور ایک صحت مند زندگی

 

 

 

اگر آپ کو روزمرہ کے کاموں میں چند چھوٹی چھوٹی تبدیلیوں کے ساتھ ایک صحت مند ذندگی حاصل ہو جائے توآپ

کو کیسا لگے گا؟


جی ہاں چند چھوٹی چھوٹی تبدیلیوں سے ہم اپنی زندگی کو صحت مند بنا سکتے ہیں۔ اگر ہم ان کو اپنی عادت بنا لیں


تو بہت بہتر ہو گا۔

وہ چند بہتر تبدیلیاں یہ ہیں

دانتوں کی صفائی کے لیئے برش ایک پاؤں پر کھڑے ہو کر کریں، اس سے آپ کا جسم متوازن ہو گا۔

 

 

 

 

موسمی پھلوں کا استعمال کریں۔

 

 

 

کھانا پکانا سیکھیں۔ اس طرح آپ کو صحت مند کھانا بھی ملے گا اور اس تخلیقی کام سے آپ لطف اندوز بھی ہوں گے۔

 

 

 

 

 

آپنے گھر، آفس یا دکان تک پیدل چلیں اور طویل راستے کا انتخاب کریں۔اس سے آپ کی جسمانی طاقت میں اضافہ ہو گا۔

 

 

 

 


لفٹ کی بجائے سیڑھیوں کا انتخاب کریں۔

 

 

 

 

 

 

ذیادہ پانی پیئیں۔ اس سے جلد میں نمی پیدا ہوتی ہے اور صحت مند بال، جلد اور توانائی ملتی ہے۔

 

 

 

 

 

سوتے وقت موبائل فون آف رکھیں۔

 

 

 

 

 

 

کتابوں کا مطالعہ کریں۔اس سے دماغی صلاحیتوں میں اضافہ ہوتا ہے۔

 

 

 

 

 

ہمیشہ براؤن بریڈ کا استعمال کریں۔اس میں موجود فائبر نظام ہضم کو بہتر بناتا ہے۔

 

 

 

 

 

 

اپنی خوراک میں ناشپاتی کا استعمال کریں۔یہ ایک صحت مند غذا ہے۔مکھن سے ذیادہ بہتر ہے کہ ناشپاتی کا استعمال
کیا جائے۔

 

 

 

 

 

 

 



About the author

bright-aqua-5764

Hey! Its me BRIGHT AQUA from PAKISTAN.

Its nice experience being the part of film Annex.

Subscribe 0
160