اپنے یو ایس بی کو سکین کرے بغیر کسی انٹی وائرس کے

Posted on at


اپنی

usb

کو اسکین کرے بغیر اینٹی وائرس کے بھاز اوقات ہمارے یو ایس بی میں وارس آجاتے ہیں اور ہمارے کمپیوٹر میں کوہی اینٹی وائرس بھی نہیں ہوتا اسے حالت میں اگر آپ اپنے یو ایس بی سے وائرس نکال نا چھاتے ہو تو اس کے ایک آسان سا طریقہ یہ بھی ہے۔

1

سب سے پہلے اپنے یو ایس بی کو کمپیوٹر میں لگا دے اب اپنے کمپیوٹر میں موجود

WinRaR

پروگرام کو کھولے

2

اب یہاں سے اپنے یو ایس بھی کو اوپن کرے

3

جب آپ اپنے یو ایس بی کو یہاں سے اوپن کرینگے تو آپ کو یو ایس بی میں موجود وئرس نظر آہینگے بس انے یہاں سے ڈلیٹ کر دو کام ہوگیا۔ اگر کوہی وائرس ڈلیٹ نہیں ہوتا سمجھ لے وئرس آپ کے کمپیوٹر میں بھی موجود ہیں اور ان کو کمپیوٹر سے ڈلیٹ کرنے کے لئے آپ کو کوہی محیاری انٹی وائرس انسٹال کرنا ہوگا۔

 

 

IN English

How to Delet virus From USB without any Anti virus.

To Remove virus from usb without any anti virus just open WinRaR zipper prgram Then open usb from WinRaR Now you can see Virus Files in USB storage just Delet them all and DONE

 



About the author

k-Bearogh

I.T and D.I.T Expert

Subscribe 0
160