تازہ نئی نگاہ فلم انیکس کے 501 سی-3 کے لیئے-وومنز انیکس فاؤنڈیشن

Posted on at

This post is also available in:


وومنز انیکس فاؤنڈیشن میں ایک اچھی خبر چلتی رہتی ہے۔

پچھلے ہفتے نئی پورڈ ممبر میکسیکو کی  ایڈریانا الواریز لوپیز کی انائونسمنٹ کے بعد اور پچھلے نومبر کی 501 (سی)3 کی انائونسمنٹ کے بعد، وومنز انیکس فائونڈیشن کے لیئے حالات اچھے نظر آرہے ہیں۔ اب، وومنز انیکس فاؤنڈیشن ایک بالکل نئی ویب سائٹ دکھا کر بہت پر جوش ہے۔


 

نئی ویب سائٹ میکسیکو، افغانستان اور وسطی ایشیا میں وومنز انیکس فائونڈٰیشن کے کام کی تصاویر کو واضح کرتی ہے۔ لمبی تصاویر ایک نظر آنے والا جز ویب سائٹ کو مہیا کرتی ہیں، اور ہر ایک وومنز انیکس فائونڈیشن ویب سائٹ کے مختلف پہلو کو دکھاتی ہے۔ ٹائل پر کلک کریں اور آپ افغان سپر ہیرو پروجیکٹ کے متعلق جان سکیں گے، جو کہ افغانستان کی خواتین  کی مدد کے لیئے بنایا گیا ہے کہ وہ اپنے سپر ہیرو بنائیں اور سکیھیں کہ کیسے ان کی اپنی کمیونٹی میں وہ خود ہیرو بن سکتی ہیں۔ دوسری ٹائل پر کلک کریں اور آپ فلم کے اشتراک کے پلیٹ فارم کے بارے میں جان سکیں گے جو کہ افغانستان میں سکول تعمیر کر رہا ہے اور وومنز انیکس فائونڈیشن ممکن ہے۔


فلم انیکس سیتا ڈل سافٹ ویئر کی  رویا محبوب اور فرشتے فروغ کے ساتھ 2012 سے کام کر چکی ہے افغانستان میں سکول تعمیر کرنے کے لیئے اور عورتوں اور لڑکیوں کو خودمختار بنانے کے لیئے وسطی ایشیا میں۔  افغانستان میں لڑکیوں اور عورتوں کے لیئے پیسے کمانے اور سماجی میڈیا کے بارے میں سکھنے کے لیئے مواقع پیدا کرنے سے، فلم انیکس اور اب 501 سی-3 وومنز انیکس فائونڈیشن منظور کر چکے ہیں یہ تاثر پیدا کرنے کے لیئے کہ خواتین دنیا میں آگے بڑھیں۔ #سماجی میڈٰیا جو کہ ادائیگی کرتا ہےاستعمال کرنے سے خواتین  طاقت ور صلاحیتیں حاصل کر سکتی ہیں اپنی زندگیوں اور ان کے آس پاس رہنے والوں کی زندگیوں کو بہتر بنانے کے لیئے


فرشتے فروغ بز سٹون، رویا محبوب

 

نئی ویب سائٹ اس طاقتور مقصد کو تصاویر اور وڈیوز کے ذریعے سمجھانے میں مدد کرتی ہے۔ سائٹ کے ہر پہلو سے نظاروں کو اکٹھا کرنے سے، ویب سائٹ ایک اہم ذریعہ مہیا کررہی ہے وومنز انیکس فائونڈیشن کا اہم کام دکھانے کے لیئے۔

 

وومنز انیکس فاؤنڈیشن کی نئی ویب سائٹ دیکھیں۔

 




About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160