بتلنڈر

Posted on at


میں نے جب سے بتلینڈر شروع کی تھی تب سے میری بہت سی امیدیں تھیں میں نے بہت کچھ سوچا ہوا تھا کہ میں اپنے سب رشتے داروں کو بتاونگی کہ مجھے پیسے ملے ہیں کسی ویب سائٹ پر کام کر کے لیکن یہ امیدیں صرف امید ہی رہ گیی کیوں کہ پچھلے کچھ عرصہ سے میں دیکھ رہی ہوں کہ اب بتلینڈر کسی کو بھی کام کرنے کا بز سکور اور پیسے اچھے نہیں دے رہا ہے ایسا کہیں کہ دے ہی نہیں رہا ہے ایسا کیوں ہوا میں نہیں جانتی لیکن جو بھی ہو اگر فلم اینکس کو اپنے ورکروں کا ذرا بھی خیال تھا ،اپنے ورکروں کی ذرا سی بھی پروا یا قدر تھی تو تو ہم سب ورکر کو ضرور بتاتے کہ یہ مسلہ ہے جس کی وجہ سے  پسے کم مل رہے ہیں 


 


لیکن فلم اینکس کی ٹیم میں سے کسی نے بھی یہ نہیں کیا کہ ہمہیں کچھ تو بتا دیتے کہ ایسا کیوں کر رہے ہیں کوئی امید کی کرن تو نظر آتی فلم اینکس جب سے بتلنڈر میں تبدیل ہوا ہے ہمہیں بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے جس کی وجہ سے لوگوں میں مایوسی پھیل چکی ہے اور اب ان سب لوگوں نے کام کرنا بھی چھوڑ دیا ہے  میں فلم اینکس بٹلینڈر کی پوری ٹیم سے اپیل کرتی ہوں کہ ایسا مت کریں ہمارا کچھ خیال کریں کیوں کہ ہم سب لوگ بہت محنت کر رہے ہیں اور ہماری محنت کا کچھ تو حق بنتا ہے آپ ہمہیں بتائیں کہ ایسا کیوں ہو رہا ہے آج کل کیوں پسے اور بز ٹھیک نہیں دیا جا رہا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟شکریہ 



About the author

ha43mnakhan

My name is hamna khan

Subscribe 0
160