افغانستان اور وسطی ایشیا کا تنو ع اور اولمپکس میں کامیابی

Posted on at

This post is also available in:

11 اگست بوقت 8:20

وسطی اور جنوبی ایشیا میں مختلف ملکوں ، افغانستان ، آذربائیجان ، ازبکستان ، پاکستان ،قازقستان،تاجکستان،ترکمانستان،کرغستان،اور ایران میں ایک نا قابل یقین ثقافتی،لسانی  اورعلاقائی تناؤ پایا جاتا ہے – صرف افغانستان میںاسلامیروایاتکےاندر رہتے ہوۓ بیشما رعلاقے، روایات اور تناؤ موجود ہیں– اس کو آپ اوپروالے  9 ملکوں سے ضرب دیں تو آپ کو اس علاقے کی پیچیدگی کا بخوبی اندازہ ہو سکتا ہے – یہ ایک چیلنج نہیں بلکہ ایک موقع ہے–

اپنے سابقہ آرٹیکل "افغانستانمیںسکولزکھولکر وسطی ایشیا کے ڈیجیٹل ٹریثر ہنٹ ( برقی خزانے کی تلاش) میں اول آئیے" میں میں نے وسطی ایشیا اور یورپی کمیونٹی کا تقابلی جائزہ لیا تھا – آج جب کہ اولمپک گیمز اپنے اختتام پر پہنچ رہی ہیں، میں آپ کو یورپی کمیونٹی کے مشترکہ میڈلز پر نظر ڈالنے کی دعوت دیتا ہوں – اور آپ دیکھیں گے کہ ثقافتی تناؤ ، مختلف زبانیں اور مختلف روایات کھیل میں بہترین اور اعلی کارکردگی کو جنم دیتی ہیں –

افغان ڈویلپمنٹ پروگرام اس تناؤ کو مد نظر رکھ کر تراشا گیا تھا تا کہ افغانستان کی  اقتصادی اور تعلیمی نظام کی ضروریات پوری ہو سکیں – اسی لئے ہم مخصوص زبانوں اور شعبوں کی تشکیل پر دھیان دے رہے ہیں – ہم فلم اینکس کی افغانستان اور وسطی ایشیا کی کھیلوں میں دلچسپی کو ایک فطری تعلیمی رشتے میں تبدیل کرنے کے عمل میں مشغول ہیں – اس ہفتے اولمپکس میں تائیکوانڈوکے افغانی نمائندے روح اللہ نکپائی نے اپنی بیجنگ والی کارگردگی دوہرائی اور لندن اولمپکس میں لگاتار دوسرا برونز تمغہ حاصل کر کے ثابت کر دیا کہ افغانستان اپنے تناؤ سے بھر پور فائدہ اٹھاتے ہوئے کھیل کے میدان میں خود کو منوا چکا ہے –

قازقستان نے اولمپکس میں 13 تمغے جیتے جن میں سے سات سونے کے ہیں–

ایران 12 تمغے جن میں 4 سونے کے ہیں

آذربائیجان 10 تمغے جن میں 2 سونے کے ہیں

ازبکستان 4 تمغے جن میں 1 سونے کا ہے

تاجکستان ایک تمغہ

افغانستان ایک تمغہ

کل ملا کر اولمپکس کے 14 سونے کے تمغے اور 41 اولمپک تمغے 

To Read English topic Click Here

To Read Pushtu topic Click Here




About the author

farhadhakimi

Farhad Hakim was born in Nimroz-Afghanistan. He is graduated from Tajrobawi High school in Herat. Farhad is studying Computer Science field in Qhalib private Higher Education University in Herat-Afghanistan. He has worked as cultural and consultant employee extensively in Nimeroz, Herat and more recently in Kabul.He has started to work…

Subscribe 0
160