افغانستان میں سکولوں کی تعمیر ، کوئی سیاست نہیں ، صرف ایٹرنیٹ ! اور بڑے نمبر

Posted on at

This post is also available in:

اس ہفتے تسلیم شدہ پریس اور میڈیا کے نمائندوں نے فلم اینکس والوں سے رابطہ کیا اور ہمارے افغان ڈویلپمنٹ پلان کی سرگرمیوں میں دلچسپی ظاہر کی – میرے ساتھ رویا محبوب کابل میں تعینات ہیں جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ ہم انٹرنٹ کلاس رومز کی مدد سے  ایرانی سرحد کے قریب ہرات ، افغانستان میں سکولوں کی تعمیر کر رہے ہیں – چونکہ میری تعیناتی نیویارک میں ہے مجھے پڑھانا آسان ہے، لیکن میں نے میڈیا کو صاف اور سچ سچ بتا دیا – یہاں اصل کہانی رویا محبوب کی ہے – میرے جیسے تو کئی ہیں لیکن رویا محبوب صرف ایک ہے " میری حیثیت اس منصوبے میں کلیدی نہیں ہے – یہ محض حقیقی اور منتقی ہے –

44 سال کی عمر میں میرے پاس 22 سال کا نیویارک کی زندگی کا تجربہ ہے – میں نے بیشمار صورت حال دیکھیں ، بیشمار لوگوں سے ملا اور کئی کمپنیاں تخلیق کیں لیکن میں کبھی بھی رویا محبوب جیسی حیران کن اور متاثر کن شخصیت سے نہیں ملا – رویا ایک پچیس سال کی دبلی پتلی افغان خاتوں ہے اور افغانستان کی کامیاب ترین ڈیجیٹل کمپنی کی CEO ہونے کے ساتھ ساتھ وہ افغانی اور امریکی حکومتوں کے ساتھ خود مختار کنٹریکٹر کے طور پر کام کر رہی ہے – وہ مشرق بعید سے لے کر وسطی ایشیا اور یورپ سے لے کر امریکہ تک حکومتی اور نجی تنظیموں کی مہمان خصوصی کے طور پر دنیا بھر میں سفر کرتی ہے – رویا ایک بہت مضبوط شخصیت کی مالک ہے 

اور وہ جب چاہے مجھے اپنی اوقات یاد دلا دیتی ہے – اپنے تجربے اور چوتھے درجے کے جوڈو کے بلیک بیلٹ ہونے کے باوجود میں یہ محسوس کرتا ہوں کہ اس کے ساتھ بحث مباحثہ کرنا ایک سبق کی مانند ہے –

میرے فلم اینکس کیپٹل پارٹنرز کے ساتھی میک سوینی مجھے "اوز" کے ستاۓ ہوئے جادوگر سے تشبیہ دیتے ہیں کیوں کہ میں وہ دیکھتا ہوں جو دوسرے نہیں دیکھتے اور پھر بلا جھجک اس پر عمل کر لیتا ہوں – دسمبر 2011 میں میں نے NATO کو دیا جانے والا رویا کا انٹرویو دیکھا –چند ماہ بعد میں اس تک پہنچنے میں کامیاب ہو گیا اور چند ہی ہفتوں میں ہم ایک شاندار پلان پر متفق ہو چکے تھے : 40 سکولوں میں 40 انٹرنیٹ کلاس رومز کی تعمیر تا کہ 160000 بچے ورلڈ وائیڈ ویب کے ساتھ منسلک ہو سکیں – آج ہم سٹاڈل آف نیو یارک سٹی قائم کرنے میں ساتھ ساتھ ہیں تا کہ افغان ڈویلپمنٹ پلان ،"افغانستان میں سکولوں کی تعمیر"کو مزید فروغ دے جا سکے اور افغانستان ، وسطی ایشیا اور دوسرے ترقی پذیر ملکوں کے لئے اگزامر جیسا تعلیمی  سوفٹ ویئر ترتیب دیا جا سکے–

چار مہینو ں میں چار کلاس رومز بنانے اور تقریبا 20000 افغانی بچوں کو انٹرنیٹ سے جوڑنے کے علاوہ افغان ڈویلپمنٹ ویب ٹیوی نے مختلف فکری رہنماؤں کے ساتھ 36 انٹرویو ترتیب دیے جو آپ وقف کردہ چینل" بزنس انکیوبیٹر" پر دیکھ سکتے ہیں – افغان ڈویلپمنٹ ویب ٹی وی کے تقریباً 2.6 ملین ناظرین ہیں اور صرف جون میں 11.5 ملین لوگوں نے ان کے صفحے کو دیکھا ہے– اور یہ ہیں افغان ترقئناظرین کے اعدادوشمار –

درج بالا کامیابی کے علاوہ اس ہفتے فلم اینکس.com ملک میں سینتیسویں نمبر پر رہی جو CNN اورنیویارک ٹائمز سے کہیں آگےہے–

sitestop/mco.stquantca صفحے کو دیکھنے کی مد میں ہم نے ہافینگٹن پوسٹ کو پیچھے چھوڑ دیا جو کوانٹ کاسٹ پر 9 ویں نمبر پر ہے –ہافینگٹنپوسٹ کے انفرادی ویوز زیادہ  ہیں لیکن ہمارے فی وزٹ پیج ویوز زیادہ ہیں جس کا مطلب ہے کہ ہمارے صارفین زیادہ "چپکو" قسم کے ہیں کیوں کہ ہم انھیں زیادہ فائدہ پہنچاتے ہیں جب کہ دوسرے محض اپنا مواد لے کرحاصل ہونے والی آمدنی کو تقسیم نہیں کرتے –

اور ایک بہتر حب سپورٹ گریڈنگ سکور

 To Read English topic Click Here



About the author

farhadhakimi

Farhad Hakim was born in Nimroz-Afghanistan. He is graduated from Tajrobawi High school in Herat. Farhad is studying Computer Science field in Qhalib private Higher Education University in Herat-Afghanistan. He has worked as cultural and consultant employee extensively in Nimeroz, Herat and more recently in Kabul.He has started to work…

Subscribe 0
160