افغانستان اور وسطی اور جنوبی ایشیا میں خواتین فلمسازوں اور خواتین کی خود مختاری کی حمایت

Posted on at


فلم انیکس ، فلمسازوں کو 2006 میں اپنے قیام کے وقت سے سپانسر کر رہا ہے۔ صرف پچھلے سال فلم انیکس ویب ٹی وی کے مالکان سے 298010.73 ڈالر کمائے ۔ ویب ٹی وی نیٹ ورک کے قیام سے اب تک فلم انیکس ویب ٹی وی کے مالکان سے کل 1,362,719.14 ڈالر کمائے ہیں۔
فلم انیکس افغانستان اور وسطی اور جنوبی ایشیا میں عورتوں کی ترقی پر توجہ مرکوز کرے گی میں فرشتہ فرخ، فلم کی ایکسپرٹ /ماہر اور وسطی اور جنوبی ایشیا سے ہماری رابطہ کار فلم انیکس کی منی ڈائریکٹر اور ایڈیٹر ان حرف میں ایرن گلفدان سے ساتھ مل کر افغانستان اور وسطی اور جنوبی ایشیا سے بہترےن خواتین فلمساز کو تلاش /ہائر کرنے کا کام کریں گی۔




فلم انیکس کی کوششیںمحض موجود فلسمازوں کی خدمات حاصل کرنے تک محدود نہیں اس میں خواتین طلباء درج ذیل ہنر سکھانا اور تربیت دینا بھی شامل ہے۔ یہ کام اگزامنر تعلےمی سوفٹ وئیر اور تمام دینا ہے فلم انیکس ،نیٹ وکر کے ماہرین کی مدد اور طلباء اور فلم سازوں کے مابین P2P نیٹ ورک قائم کیا جائے گا۔
وہ ہنر یہ ہے۔
فلم پروڈکشن
فلم کی ہدایتکاری
سماٹوگرافی
سکرین رائٹنگ
صوتی ریکارڈنگ اور ایڈیٹنگ
فلم ایڈیٹنگ
فلم سوشل میڈیا کو فروغ دینا
فلم کی ڈسٹری بیوشن
خواتین فلمسازوں کو فلم انیکس نیٹ ورک کے لئے کام کرنے کی دعوت دی جائے گی اور وہ اپنی فلم نشر کریں گی۔ وہ اشتہاری آمدنی حاصل کریں گی اور مستقبل کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کریں گی۔ بہترین فلموں کو فلم انیکس ایرن پکس کی فلموں کی میں شامل کیا جائے گا۔ خواتین فلم سازوں اور ان کی سرمایہ کاری کو فروغ ہمارا مقصد ہے اوریےیہ ایک اعلی کاروباری فیصلہ ہے۔



فلم انیکس کا 40,000 فلمسازوں کا وسیع نیٹ وک ہے جو نئی خواتین فلسازوں کو نیٹ ورک میں شامل ہونے میں مدد ترتیب اور تعاون کرسکتے ہیں۔ فلم انیکس کے ناظرین کی تعداد ماہانہ 50ملین سے زیادہ ہے۔ 300,000 رجسٹرڈ صارفین ہیں۔ 3900 لکھاری، 33انٹرنیشنل اشتہاری نیٹ ورکس اور 30 بلین ڈالر کی آن لائن اشتہاری صنعت جو اسکے منصوبے کو سپورٹ کرتی ہین۔
ذیل میں آن لائن تشہیر کا ارتقاء بنسبت دوسرے ذرائع کے بارے میں بڑھئیے افغانستان اور وسطی اور جنوبی ایشیا دیں خواتین فلمسازوں کی ترقی اور پیسہ کمانے کی صلاحیت کو بہتر سمجھنے کے لئے فلم انیکس کی کامیابی کی کہانیوں کے صفحے کو دےکھیں



About the author

farhadhakimi

Farhad Hakim was born in Nimroz-Afghanistan. He is graduated from Tajrobawi High school in Herat. Farhad is studying Computer Science field in Qhalib private Higher Education University in Herat-Afghanistan. He has worked as cultural and consultant employee extensively in Nimeroz, Herat and more recently in Kabul.He has started to work…

Subscribe 0
160