افغانستان اور وسطی اور جنوبی ایشیا میں کراؤڈ فنڈنگ کے ذریعے تعلیم

Posted on at

This post is also available in:

پیسہ ایک فرسودہ کرنسی ہے، دماغ اور خیالات ایسی کرنسی ہیں جن پر نہ کوئی ڈیوٹی ہے اور نہ ہی کوئی ٹیکس لاگو ہوتا ہے– وکی پیڈیا،فائرفوکس اور یوبنٹو آپریٹنگ سسٹم جیسی اوین سورس ویب سائٹس اپنے اپنے دائرے میں راج کرتی ہیں – روایتی تجزیہ نگار ان کی قدروقیمت کا اندازہ نہیں لگا سکتے – وکی پیڈیا نےبریٹینیکا انسائیکلوپیڈیا کو پیچھے دھکیل دیا –فائرفوکس نے برا وزرزکی صنعت کو از سر نو شکیل دیا ہے– اوین سورس یوبنٹو نے کمپیوٹر کی دنیا کو فتح کر لیا ہے –دماغدماغدماغ–



موضوع سے ذرا ہٹ کر ___ یوبنٹو ایک افریکی فلسفی بھی ہے – یہ ایک قول ہے جو ہر سطح پر باہمی تعاون کی قدروقیمت کو بیان کر سکتا ہے " جو میں ہوں وہ میں، ہم سب کے جو ہم ہیں کے ہونے کی وجہ سے ہوں"


(لائبیرین سر گرم امن کار" کن لی ماہ جی باؤ وی" کی فراہم کردہ تعریف سے )



کراوڈ فنڈنگ تعلیم کا مطلب ہے لاکھوں لوگوں کے علم کو استعمال کرکے لاکھوں اور لوگوں کو تعلیم دینا – تعلیم کا یہ طریقہ جو انفرادی رابطہ تعاون پر مشتمل ہے مہنگی فیسوں ، ٹیوشن، ڈیوٹی اور ٹیکسوں سے بچاتا ہے – یہ راستہ آسان کرتا ہے اور خود کو مقامی روایتوں اور طور طریقوں کے مطابق ڈھال لیتا ہے –


تعلیم سے مہارت آتی ہے – اگر مہارت سوشل یا ڈیجیٹل میڈیا جیسی صفتوں میں حاصل کی جائے تو وہ آپ کی سرمایہ کاری پر فوری منافع بخشی کا موجب ہوتی ہے اور چند حیرت انگیز اعدادوشمار سامنےآتے ہیں – دماغ اور کمپیوٹر ایک نیٹ ورک کی طرح رابطہ کرتے ہیں – کچھ سوشل ہیں کچھ ڈیجیٹل ہیں – فکری رہنماؤں کا ایک نیٹ ورک ایک عظیم نصاب ترتیب دے سکتا ہے اور نئے دروازے کھول سکتا ہے،  اسی لئے ہم نے اگزاَمر تعلیمی سوفٹ ویئر بنایا اور سوشل میڈیا کا نصاب ترتیب دیا– اسی لئے ہم ہرروزسونی نیوپالٹز جیسے تعلیمی اداروں کے ساتھ گفتگو کرتے ہیں تا کہ ہمارے طلبہ کے نیٹ ورک کو دو طرفہ سر پرستی حاصل ہو امریکا سے وسطی اور جنوبی ایشیا اور پھر واپس امریکہ– ریسرچ اور ڈویلپمنٹ کی موجودہ صنعت کے متوازی"انفرادی رابطہ"  "کراوڈ فنڈنگ" اور "اوپن سورس" جیسی اصطلاحات کا تعلق اب تعلیم کی صنعت سے ہے –  "



مثال کے طور پر میں فلم اینکس کے 300000 رجسٹرڈ صارفین کو 300000 افغان اور وسطی اور جنوبی ایشیاء کے طلباءکے  ساتھ جوڑنا (کنکٹ) کرنا چاہوں گا – صارفین طلباء کو سوشل میڈیا اور فلم بنانے کی تعلیم دیں گے اور طلباءصارفین کی مدد ترجمے  کر کے اور انھیں نئی مارکیٹوں سے روشناس کرا کے کریں گے اس طرح وہ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی بھی مدد کریں گے – رویا محبوب اور فرشتے فروخ نے مجھے وسطی اور جنوبی ایشیا کی اقتصادیات اور ثقافت کے بارے میں سکھایا – یہ انھوں نے افغانستان سے کیا جب کہ میں نیو یارک میں تھا –



About the author

farhadhakimi

Farhad Hakim was born in Nimroz-Afghanistan. He is graduated from Tajrobawi High school in Herat. Farhad is studying Computer Science field in Qhalib private Higher Education University in Herat-Afghanistan. He has worked as cultural and consultant employee extensively in Nimeroz, Herat and more recently in Kabul.He has started to work…

Subscribe 0
160