افغان ، وسطی اور جنوبی ایشیا کا تعلیمی اور معاشی نظام اور ٹارگٹ مارکٹینگ کی حکمت عملیاں

Posted on at

This post is also available in:

اس ہفتے واشنگٹن ڈی سی میں افغان امریکی چمبر آف کامرس میچ میکنگ کانفرس جس کی میزبانی USAIDاور امریکی محکمہ خارجہ والے کر رہے تھے نہایت دلچسپ رہی اور اس نے رہی اور ہدف مارکٹینگ کی اہمیت پر میری رائے کا اعادہ کیا۔ سب سے متاثر کن اور کلیدی نقطہ ارتقاز USAIDکی کیتھلین میک گوون کے خیالات تھے اسکے افغانستان میں ٹیکنالوجی اور موبائل پیسوں کے تصور نے ہمارے مقاصد اور طلباء کو چھوٹے وظیفوں کی ادائیگی کے ڈھانچے کو شکل دی۔ اسکی اگلے سال دوبارہ کانفرس میں آکر 1ملین افغانیوں کی خواہش نے میرے اور زویا کے اندر اس ہدف کی طرف کام کرنے کی جستجو پیدا کی۔


 

کانفرنس میں زویا محبوب اور میں نے اپنے مشترکہ منصوبوں کو متعارف کرایا۔ یہ سب بالخصوص ٹارگٹ مارکیٹنگ اور ہماری مشترکہ کوششوں کی وجہ سے تھا جنہوں نے افغان سٹاڈل سوفٹ وئیر کمپنی اور فلم اینکس کو ایک ایسے مشترکہ راستہ پر چلایا جس نے افغان ترقی منصوبے اگر امر تعلیمی سوفٹ وئیر اور سٹاڈل ور نیو یارک جیسی کمپنی کو جنم دیا۔ میں 40سے زیادہ CEOs، صدور ، این جی اوز کے نمائندے ، سفارت کاروں اور سر کاری افسروں سے ملا، ہم نے ان منصوبوں کے بارے میں گھنٹوں بیٹھ کر سنا اور خیالات کا تبادلہ کیا یہ سب بہت وقت طلب اور جالدی بھولنے والا تھا کیونکہ ہم بہت سارے لوگوں سے ملےاور بہت زیادہ معلومات حاصل کیں۔میری سوچ اور منصوبے ٹارگٹ مارکیٹنگ پر کئے جانے اور مائیک سوینی کی وجہ سے منظم تھے

 میرے لیے اپنے پچھلے چند ماہ میں لکھے گئے بلاگز اور آرٹیکلزکے حوالوں سے اپنے منصوبے کو بیان کرنا بہت آسان تھا میری افغانستان میں سکولوں کی تعمیر اور افغان معیشت جیسے کی ورڈز پر مہارت ہمارے مظبوط فکر ی قیادت ہونے کی تصدیق کرتی تھی ۔ اس میں ویڈیوز اور اعدادو شمار کے اضافہ نے چار چاند لگا دیے اپنے کی ورڈز اور اپنے ہدف کے ایک واضع تصویر لے کر کسی کمرے میں داخل ہونا مقصد کو شفاف اور پیغام کو غیر مبہم بناتا ہے۔ 


 


فلم اینکس افغانستان اور وسطی اور جنوبی ایشیا میں پائیدار کاروبار قائم کرنے اور تعلیم پھیلانے کے لیے ہے ۔ زیل میں درج چند نتائج کر پہنچا ہوں خاص طور پر کاؤنٹر پارٹ کار پوریشن کے مائیکل زمبا سے ملنے کے بعد:

 

فلم اینکس کے 30,000رجسٹرڈ صارفین نے 2.5ملین قابئل ستائش پروفیشنل صفحات بنائے جن سے 50ملین منفرد ناظرین ماہانہ حاصل ہوئے اور ایک پائیدار اور منافع بخش کاروبار وجود میں آیا۔ ان میں 3.7ملین ناظرین کی توجہ افغان ترقی منصوبہ اور ویب ٹی وی پر ہے وہ اتنے پیج ویوز حاصل کر لیتے ہیں کہ ہر مہینے ایک کلاس روم تعمیر کر سکیں۔ ہر مہینہ 4000طلبہ کو ری کے ساتھ جوڑ سکیں اور انھیں پیشہ وارانہ سوشل میڈیا، P2P گورننس، بلاگ بنانے اور تقسیم کرتے اور SEOحکمت عملیاں اور ان پر عمل کرنے جیسے مضامین کے بارے میں اگر امر تعلیمی سوفٹ و ئیرکے زریعے تعلیم دی جائے۔


آئے مزید کچھ اعداد پر نظر ڈالیں، فلم اینکس نے 1.4ملین ڈالر خود مختار فلم سازوں میں تقسیم کیے اور اگر ہم اسے 20,000ڈالر سے تقسیم کریں جو وہ رقم ہے جو ہم ہر کلاس روم پر خرچ کرتے ہیں ۔ تو ہمارے پاس 70کلاس رومز کے کمروں کی سرمایہ کاری آتی ہے جس سے ہم 2,80,000طلبہ کو نیٹ مہیا کر سکتے ہیں۔ یہ یہں پر اس تعداد کے برابر ہے جو فلم اینکس پر پہلے سے رجسٹرڈ صارفین کی ہے ۔ اب تصور کریں کہ یہ طلباء ہر ہفتے ایک امتحان یا ایک بلاگ بناتے ہیںاس سے اضافی 14.5ملین SEOدوست صفحات بنیں گے ۔ یہ ایک پہلے سے قائم شدہ پلیٹ فارم پر ایک بڑا اثر ڈالے گا۔ 

شوشل میڈیا کے افغانستان پر اثر پر ایک نظر ڈالیں ، جہاں 8ملین شاگرد موجود ہیں اگر ہر شاگرد 20دوستوں اور سوشل میڈیا جاننے والے لوگوں کا ایک حلقہ بنا لے تو یہ 1.6بلین رابطے بنتے ہیں ۔ 1.6بلین انسانوں اور رابطوں کی قوت کا ایک معاشرے اور اسکے معاشی اور تعلیمی نظام پر کیا اثر پڑتا ہے ؟ پیسہ کہاں سے آرہا ہے ؟ فلم اینکس 33اشتہاری نیٹ ورکس کے آن لائن اشتہاروں سے تقویت ملتی ہے ۔ یہ ایک 700بلین ڈالر کی صفت ہے جس میں 30بلین آن لائن صفت میں جاتے ہیں ان اعداد میں ہر سال اضافہ ہو تا ہے جبکہ چھاپہ خانہ اور ٹی وی میں یا تو یہ کم ہو رہا ہے یا پھر یکساں رہتا ہے ۔

 

ٹارگٹ مارکیٹنگ آسانی سے کسی کمپنی کی حکمت عملی اسکے علاقائی ہدف اور دوسری کمپنیوں کے ساتھ اسکی توقعات اور مشترکہ مقاصد کا ےقین کر سکتی ہے ۔یہ لاکھوں کے حساب طلباء کو تربیت دے کر انھیں پیشہ ورانہ سو شل میڈیا سے متعارف کرا کے ،اور انھیں سکول کے کیے گیے کام کا معاوضہ دے کر انھیں ایک منافع بخش مستقبل دے سکتی ہے ۔واشنگٹن میں میرے اس ہفتے کے اہداف یہ تھے

 

1)افغان اور وسطی اور جنوبی ایشیا کے تعلیمی نظام میں دلچسپی رکھنے والے فکری قائد ئین کی خدمات حاصل کرنا ،بہترین طلبا ء کا انتخاب کرکے انھیں سوشل میڈیا کے ماہرین اور اپنی کمپنیوں کے لکھاریوں کے طور پر ہائر کرنا اور ان کی فکری سوچ کو مظبوط بنانا ۔

افغان سٹاڈل سوفٹ ویئر کمپنی کے لیے اضافی سرمایہ دار ڈھونڈنا تاکہ مزید کلاس روم بنائے جا سکیں اور زیادہ طلباء کو تعلیم دی جا سکے تاکہ وہ اپنی سوشل میڈیا کی مہارت اور لکھنے کے فن کو بہتر بنا سکیں ۔

 

ایک جماعت کی قیمت 20,000ڈالر ہے جبکہ 4000طلباء کو انٹر نیٹ سے منسلک کرنے کا نا قابل یقین فائدہ سر مایہ دار اور بچوں دونو ں کو پہنچتا ہے ۔محض 5ڈالر فی بچہ کی سر مایہ کاری سے ہم بلاگ، ویڈیوز، ڈیزائن اور سوشل میڈیا بذاور کلاؤڈ کی مد سے ہزاروں لاکھوں ڈالروں کا مواد پر مہینہ تخلیق کر تے ہیں۔ ہر کلاس ایک حیرت انگیز ویڈیوز، انٹرویوز اور ہماری افغانستان اور نیو یارک میں موجود ٹیم کے تخلیق کردہ مواد کے پیکج کے ساتھ آتا ہے۔ اس کے 4ملین ماہانہ امریکی ، کینیڈین اور یورپی ناظرین کی سہولت موجود ہے۔ 

کی ورڈز اور علاقائی مقامات کو سمجھیں مزید آگے دھکیل کر ہمارے منصوبے کو افغانستان کی سرحدوں سے پار لے جائیں گے۔ میں نے شہ سرخی (3D)پرنٹنگ ، تاجکستان ، بنگلہ دیش، عورتوں کی ترقی اور عورتوں کی پروگرامنگ کے بارے میں کچھ آئیڈیے اکٹھے کیے۔ آگے اسی ہفتے میں مائیک سوینی اور فرشتے فرخ کے ساتھ پچھلے تین دن میں بنائے ہوئے تعلقات کے بارے میں بات کروں گا۔ یہ ای میل اور زاتی انٹرویو کا ایک سلسلہ شروع کریںگے۔ ہم ہر شخص کے لیے جس سے ہم ملے ہیں ایک کی ورڈ تشکیل دیں گے اور یہ دیکھیں گے ہمارے پیج پیج مشترکہ دلچسپی کے امور کہاں ڈھونڈے جا سکتے ہیں۔ کامیابی حکمت عملی اور تصورکر کے خواب سے بیان کی جا سکتی ہے ۔ اسے دستاویز کرنا چاہیے فروغ دینا چاہیے اور اس کی قدروقیمت کے بارے میں یقین ہونا چاہیے۔ 

 

کوئی سیاست نہیں صرف انٹرنیٹ اور تھوڑی سی اعلیٰ ٹارگٹ مارکیٹنگ


About the author

zakertanha

Zaker was born in Kabul Afghanistan on Thursday 02/21 AM 1992/06/09. he attended to Habibia high school. for studding knowledge. when war start in Afghanistan he went to Pakistan with his family. he studied computer programs and English language at kout institute in Pakistan. also he attended to TEAKWONDO club…

Subscribe 0
160