آپ کون ہیں ؟ یہ جاننے کے لیے تراشے ہوئے طویل کی ورڈز اور ٹارگٹ مارکیٹنگ کی حکمت عملیاں ۔

Posted on at


 

میں ابھی ابھی جان پیٹر++++++ کو فلم اینکس اور MTI USA, Incکی ٹیموں کے کی ورڈرز کی فہرست تک رسائی دی ۔ میں چاہتا ہوں کہ فلم اینکس میں ہمارے ساتھ کرم کرنے والے ہر فرد کے خصوصی تراشے گئے لمبے کی ورڈز پر توجہ مرکوز کروں۔ 

میں اس فہرست سے شروع کر رہا ہوں۔


1۔    فرانسسکو رلی: سارے کی ورڈز لیکن افغانستان اور وسطی وجنوبی ایشیا اور تعلیم پر فوکس(میں اطالوی ہوں)

2۔    جینیفربورن:فلم اور سوشل میڈیا (وہ فرانسیسی ہے)

3۔    ایرن گلفدان : فلم پروڈکشن ، تقسیم ، تنقید (وہ ترک ہے)

4۔    سیمیون مالٹزیواور ایکسلے لیو شنکو: فلم پروڈکشن، فلم ایڈیٹنگ (وہ دونوں روسی ہیں)

5۔    تھامس کورٹنے : فیشن اور ماڈلنگ (وہ امریکی ہیں )  

  

6۔    فرشتے فرخ : افغانستان ، بنگلہ دیش، بھوٹان ، انڈیا ، کرغستان، قازقستان، مالدیپ، نیپال، پاکستان، سری لنکا ، تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان کی معشیت اور تعلیم (وہ ایک افغان ہے اور ہر ہفتے CBS60منٹ کے بارے میں لکھتی ہے)

7۔    ٹوما سورلی اور MTIٹیم : مشن پروڈکشن ، ٹیکسٹائل پروڈکشن، ملبوسات کی پروڈکشن، عام فیشن نہیں یہ اس صفت کا تکنیکی رخ /پہلو ہے۔ 

ایسا کرنے سے ہر شخص کو اپنی پہلی فہرست ملتی ہے اور ہم شخص کو ان کے کام اور کارکردگی کی بناء پر ماپتے ہیں ۔

یہ ہے فلم اینکس۔ کام کی ڈومین کے لیے طویل کی ورڈ افغانستان میں سکولوں کی تعمیر کی تازہ ترین سرچ رینکنگ :

 

میں یہ سلسلہ شروع کرنے کے لیے تیار وہوں تاکہ لوگ میرے کی ورڈز پیش قدمی دیکھ سکیں اور اسکا موازنہ اپنی کارکردی کے ساتھ کر سکیں ، ایک بار یہ سلسلہ رواں ہو گیا تو ہم اس کا دائرہ کار افغان ، وسطی اور جنوبی ایشیا، کریبین اور اسے آگے کے لکھاریوں اور شاگردوں تک بڑھا دیں گے ۔

طویل دمدار کی ورڈز استمعال کرنے کے ساتھ ساتھ ہمیں دلچسپ رائے کے اظہار کی بھی ضرورت ہے تاکہ ہم ایسے لوگوں کو اپنی طرف کھینچ سکیں جو تعمیری گفتگو اور بحث مباحثہ کی تلاش میں ہیں، دلچسپ لوگوں کی دلچسپ رائے سے دلچسپ میڈیا بنتا ہے ۔

 

ایک بار دلچسپ رائے کا اظہار ہو جائے اور اسے تحریر کر دیا جائے تو اہم اسے فیس بک، لنکڈ ان جیسے بیرونی سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم پر پروموٹ کر سکتے ہیںاور مزید گفتگو اور بحث مباحثہ کو آنچ دے سکتے ہیں، تصوور کریں کہ سینڈ ی ہک قتل وغارت پر میرا آرٹیکل لے کر اسے فیس بک کے پروگن صارفین اور لنکڈان گروپس میں پروموٹ کیا جائے، خواتین کی ترقی پر میرے آرٹیکل کو فیس بک اور لنکڈان کے ایسے صارفین جو ایسے موضوعات میں دلچسپی رکھتے ہوں پروموٹ کیا جائے، مباحثے شعوربیدار کرتے ہیں اور حل ڈھونڈنے میں مدد کرتے ہیں۔

 

ایک کمپنی میں CEOاور صدر کا کام دوسروں کو انکی فکری قیادت تک پہنچنے کے لیے مظبوط کرنا ہے تاکہ سب اکھٹے ترقی کرسکیں، جب آپ جوڈو کے بلیک بیلٹ ہوتے ہو تو آپ مائیک سوائن جیسے عالمی چمپئن کے ساتھ مشقیں/تربیت حاصل کرنا چاہتے ہو، اسی طرح آپ بہتر ہوتے ہو، چاہیے آپ کو ہر جگہ پٹخ دیا جائے ۔ گرین بیلٹ والوں کے کام کرنے سے آپ صرف زخمی ہوتے ہو اور آپ کی مہارت میں کوئی بہتری نہیں آتی۔ میرے عزیز دوست جان ڈیوڈ لیٹن ـــ ''ہمیشہ کہتے ہیں تم کمرے میں سے ہوشیار شخص نہیں ہونا چاہو گے '' کیونکہ اس طرح آپ کے سیکھنے کے لیے کچھ نہیں ہوتا۔یہ آپ کے فائدے میں ہے کہ آپ کمرے کو خود سے زیادہ ہوشیار لوگوں سے بھر دیں، لوگ جو دلچسپ رائے کااظہار کر سکیں۔ میرا نوٹ: کاپی اور پیٹ کا رواج ختم ہو گیا آپ کو دلچسپ آرا ء دینی ہوں گی۔


میری توجہ اور میرا تعاون حاصل کرنے کے آپ ایک سادہ سی تکنیک استعمال کر سکتے ہیں جسے میں ''فشنگ''کہتا ہوں، آپ ایک دلچسپ بلاگ لکھیں اور میرے نام کا زکر کریں اس طرح کرنے سے آپ مجھے فش کر لیتے ہیں اور میری توجہ حاصل کر لیتے ہیں ، مجھے خواہش ہوئی کہ میں آپکی دلچسپ رائے کے بارے میں لکھوں اور اس خاص موضوع پر گفتگو اور بحث کو آپ کے بلاگ میں دئے ہوئے لمبے طویل دمدار کی وررڈز استعمال کر کے مزید آنچ دوں۔ اس طرح کر کے میں آپکی سوشل میڈیا کی رینکنگ کو سپورٹ کروں گا اور بہتربنا ؤں گا ۔ آپ صحافیوں CEOاور سیاستدانوں کے ساتھ بھی یہی فشنگ والی تکنیک استعمال کر سکتے ہیں ۔ وہ اسے پڑھیں گے اور واپس آپ سے رابطہ کریں گے اگر آپ نے دلچسپ رائے کا اظہار کیا ہو گا اسے ان باؤنڈ مارکیٹنگ کہا جاتاہے اور یہی وجہ ہے کہ جب سے میں نے مارک سوینی کے ساتھ کام شروع کیا ہے

 مجھے کبھی لوگوں کو کال کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی لوگ مجھے کال کرتے ہیں مثلاً زویا محبوب کی زندگی کی کہانی اور کام اتنا زیادہ دلچسپ ہے کہ میں خود کو افغان میں سکولوں کی تعمیر اور افغان معیشت جیسے کی ورڈز میں ملوث پاتا ہوں میرے 70%آرٹیکلز کا موضوع زویا محبوب اور افغانستان اور وسطی ایشیامیں اسکا کام ہوتا ہے کیونکہ اس نے اس قدرتی ڈیجیٹل تعاون کو قائم کرنے کے لیے درست معلومات کا تبادلہ کیا ۔



ایک بار میں طویل دمدار کی ورڈزکے انتخاب پر کام کر لوں، اتنا آرٹیکل لکھ لوں، گفتگو کا تعین کر لوں اور دلچسپ رائے کا اظہار کر لوں میں زویا کے کام کے بارے میں اپنے بلاگ لے کر انہیں فیس بک جیسے نیٹ ورکس پر پروموٹ کرکے ناقابل یقین نتائج حاصل کر سکتا ہوں مثلاً آج کی تاریخ تک میرے خواتین کی ترقی آرٹیکل کے فیس بک پر 644لائکس ہیں۔ کیا آپ اس سے بہتر کر سکتے ہیں ؟

 


About the author

zakertanha

Zaker was born in Kabul Afghanistan on Thursday 02/21 AM 1992/06/09. he attended to Habibia high school. for studding knowledge. when war start in Afghanistan he went to Pakistan with his family. he studied computer programs and English language at kout institute in Pakistan. also he attended to TEAKWONDO club…

Subscribe 0
160