وسطی اور جنوبی ایشیا سے لیکر امریکہ اور یورپ تک تعلیمی ارتقائ

Posted on at

This post is also available in:

تعلیم اور سوشل میڈیا کا ارتقاء ساتھ ساتھ چلتے ہیں۔ سکولوں میں داخل ہونے والے طلباء کی تعداد فلم اینکس، فیس بک، ٹویٹر، گوگل، اور بعض اوقات اور لنکڈان جیسے نیٹ ورکس پر بننے والے پروفائلز کے برابر ہے ۔ نیوییلٹر سمیت کئی سکولوں میں خطاب کے بعد نے سوشل میڈیا نیٹ ورکس پر رابطہ کیا۔ ہمارا رابطہ ای میل اور بلاگز کے تبادلے سے قائم ہوا۔ 


بلاگنگ ایک عام اصطلاع ہے لیکن پیشہ وارانہ تحریر اور معمول کے اپ ڈیٹس میں زمین و آسمان کا فرق ہے پیشہ وارانہ تحریر کا مطلب لمبے دمدار کی ورڈزٹارگٹ مارکیٹنگ اور سوشل میڈیا ناپ تول کو سمجھنا۔ وسطی اور جنوبی ایشیا بہت دلچسپ اور پیچیدہ علاقے ہیں جہاں مختلف ثقافتیں، زبانیں اور سیاسی تنوع مشترکہ مقاصد اور مشترکہ مسائل کا سامنا کرتے ہیں۔ یہ امریکہ جیسی یک رنگ ثقافتوں سے مختلف ہے جہاں چند پہلے غالب زبانیں اور ثقافتی روائتیں سارے براعظم میں 3147ملین لوگوں کو ایک ہی قسم کا سیرز سلاد اور پین کیک کھانے کا موقع دیتی ہیں ۔


اگزامر تعلیمی سافٹ وئیروہ کنجی ہے جو وسطی اور جنوبی ایشیا جیسے ترقی پذیر ممالک کے بچوں ان کے تعلیمی نظام اور فلم اینکس جیسی کمپنیوں کی عالمی کاروباری دنیا میں جادوئی رابطہ قائم کر سکتا ہے ۔ دنیا کو مشترکہ مغربی ثقافت اور کاروبار کے بارے میں مزید کسی بلاگ اور سائٹ کی ضرورت نہیں۔ اسے سوچ اور رائے کا تنوع اور کاروبار اور ترقی کے نئے افق کی تلاش ہے مغربی اور جنوبی ایشیا میں ایپل کے سٹورز نہیں ہیں بلکہ یہاں نوکیااور سام سنگ کے موبائل کی مضبوط صنعت گرفت ہے ۔


 

جب سے اگزیمر تعلیمی سافٹ وئیر انسٹال ہوا ہے اور طلباء نے ٹیسٹ دینے شروع کیے ہیں پچھلے ایک مہینے میں میں نے افغان خواتین کے لکھے ہوئے کافی اعلیٰ آرٹیکل پڑھے ہیں۔ اگلے ہفتے میں ان میں کچھ کو فلم اینکس پریس پر اپلوڈ اور طلباء کو مائیکرو سکالرشپ اور موبائل کے زریعے ادائیگی کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں ۔


ہمیں پانچ افغانی پیشہ ور صحافیوں اینکس پریس اور ڈپلومیٹکلی انکرکٹ پلیٹ فارم کیساتھ تعاون کی توقع ہے 19نومبر کو میں اور ذویا محبوب نئی نیوپلیٹزیونیورسٹی کا دورہ کریں گے جہاں ہم کاروباری سکول اور افغانی اور امریکہ میں سکونت رکھنے والے طلبہ کے بیچ میں پیشہ وارانہ تحریری اور فلمی مواد کی پروڈکشن اور تقسیم کے لیے تعاون کے پیمانے واضع بیان کریں گے ۔ 

2نومبر 2012آنے والے انتخابات سے چند دن پہلے مجھے یہ کہنے میں فخر ہے :۔۔۔


About the author

zakertanha

Zaker was born in Kabul Afghanistan on Thursday 02/21 AM 1992/06/09. he attended to Habibia high school. for studding knowledge. when war start in Afghanistan he went to Pakistan with his family. he studied computer programs and English language at kout institute in Pakistan. also he attended to TEAKWONDO club…

Subscribe 0
160