اینکس پریس کے لئے افغان رائٹرز کی خدمات حاصل کرنا۔ وسطی اور جنوبی ایشیا تک توسیع

Posted on at

This post is also available in:

افغانستان میں لکھنے والوں کو100 ڈالر فی مہینہ کی اجرت بھی دی جاتی ہے جبکہ فلم انیکس مین بلاگ لکھنے والے کو 100$ فی بلاگ بھی ادا کرتے ہیں اگر اسکا بلاگ انیکس پریس میں چھپ جائے۔ اسکا دارومدار سکور پر ہے۔ ستم ظریفی یہ ہے کہ افغان جوانوں کا بز سکور دنیا کی دوسری قوموںسے اکثر زیادہ ہے اور عام طور پر مردون سے بھی۔ یہ بات افغان خواتین رائٹرز کو بہت قابل قدر بناتی ہے۔ یہ سمجھ میں آتا ہے کہ انھیں ان کے سوشل میڈیا کی طاقت اور صلاحیت کی بناء پر دوسرے ملکوں کے رائٹرز کے برابر یا ان سے زیادہ اجرت دی جائے۔


 

رویا محبوب پچھلے 16 مہینوں سے فلم انیکس اور سٹاڈل نیو یارک کے ساتھ ہرات کے علاقے میں کلاس روم تعمیر کرنے کے لئے کام کر رہی ہے۔ اب ہم سوشل میڈیا نصاب پر مشتمل اگزامز تعلیمی سافٹ چلا رہے ہیں تاکہ پہلے 30,000 شاگرد ورلڈ وائڈ ویب کی دنیا میں داخل ہو کر اپنے خیالات کا بہترین اظہار کرسکیں۔


منصوبہ یہ ہے کہ افغان لکھاریوں کو فلم انیکس کے پلیٹ فارم پر خوش آمدید کہا جائے۔ انھےں پیشہ وارانہ آرٹیکلز اور بلاگز لکھنے کی تربیت دی جائے انھیں پر وفیشنل ویب ٹی وی تخلیق کرنا سکھایا جائے جس میں وہ اپنا پیشہ وارانہ فلمی مواد یا فلم انیکس اوپن لائبریری سے لیا ہوا فلمی مواد ڈال سکیں۔ انھیں اپنے بز سکور کی وضاحت کرنا اور تمام دنیا کے لکھارےوں کے ساتھ جن میں میں بھی شامل ہوں سکھا دیا جائے۔

 میرا آج کا سکور 90/100 ہے۔ کل یہ ہندسے بدلے ہوسکتے ہیں۔ اور کوئی افغانی طالبہ میری جگہ لے کر مجھے نیچے دھکیل سکتی ہے۔ نتیجتاً انھیں مجھ سے زیادہ اجر ت بھی دی جائے گی۔ ہم افغانستان میں سستی مزدوری ڈھونڈے نہیں داخل ہوئے ہیں بلکہ ہم طلباء کو پشہ وارانہ مواد تخلیق کرنے کی تربیت اور دوسرے ملکوں کے لکھاریوں سے زیادہ اجرت دینے کے لئے آئے ہیں۔



مجھے یہ یقین کیوں ہے کہ افغانی خواتین لکھاری بہتر کرسکتی ہیں۔ میں رویا محبوب فرشتہ فرخ اور ان کی زنانہ سوفٹ وئیرڈویلپرز اور لکھاریوں کی ٹیم سے بہت کچھ سیکھتا ہوں۔ افغانی خواتین بہت ہوشیار، مظبوط اور لچکدار ہیں۔ ثقافتی روائیتوں کی وجہ سے عورتوں کو گھروں سے نکلنے کی اجازت نہیں ہے۔ اس لئے وہ اپنا سارا دھیان سوشل میڈیا پر لگا دیتی ہیں۔ وہ بہت جلد سیکھتی ہیں اور آن لائن بہترین اظہار خیال کرنے کی جستجو /امنگ رکھتی ہیں۔

 BPeace کا ٹونی میلونی انھیںـ''بہتر بھاگنے والا'' کہنے لگا ہے۔ آج فلم انیکس کے 30,000 رجسٹر صارفین اور 40 ملین سے زیادہ ناظرین ہیں۔ اس کے 3900 رائٹرز بھی ہیں جس میں سے 20 فلم انیکس پریس پر لکھنے کی قابلیت رکھتے ہیں۔ میں بے تابی سے افغان لکھاریوں کا انیکس پریس پر اثر اور ان کے بز سکور کے معیار کی بنیاد پر ادائیگی دیکھنے کا منتظر ہوں۔ افغان لکھاریوں کے ساتھ تعاون ہمارا وسطی اور جنوبی ایشیاء کی اقتصادیات میں پہلا قدم بھی ہے۔ ازبکستان، قازقستان، تاجکستان، ترکمانستان، ایران اور پاکستان بس ایک موڑ کے فاصلے پر ہیں۔


آج ہم کم از کم 50 مزید لکھاری اجرت پر رکھنے کے لئے تیار ہیں۔ اگلے چند مہینوں میں اہم اپنے نیٹ ورک میں اضافہ کر کے 300 لکھاریوں تک بڑھا لیں گے تا کہ انیکس پر ہمیں، ڈپلومیٹکلی ان کرکٹ اور فلم انیکس کی بڑھتی ہوئی ضروریات پوری کی جاسکتیں ساتھ ہی ہم ٹارگٹ مارکیٹنگ انیکس اور فلم انیکس کےپیٹل پارٹنرز کے لئے کاروباری کلائنٹس کا دائرہ کار بھی وسیع کریں گے اور اپنے لکھاریوں کا حال اور زیادہ بڑا کریں گے۔



About the author

zakertanha

Zaker was born in Kabul Afghanistan on Thursday 02/21 AM 1992/06/09. he attended to Habibia high school. for studding knowledge. when war start in Afghanistan he went to Pakistan with his family. he studied computer programs and English language at kout institute in Pakistan. also he attended to TEAKWONDO club…

Subscribe 0
160