دیکھے لائیو ٹی وی سٹلائیٹ کیساتھ

Posted on at

This post is also available in:

آگرآپ کیبل ٹی وی کے مہنگے قیمتوں سے تھک گئے ہوں ـ توآپ کے لیے ایک راستہ ہے کہ آپ براہ راست سٹلائیٹ کسیاتھ اپنے پسندیدہ چینلز، اسکے علاوہ بہترین مویویئز چینلز، بہت سارے اچھی سپورٹس چینلز، اور بین الاقوامی ٹیلی ویژن شوز تلاش کرےـ اور آپ کو مہوار بل دینے کے ضرورت نہیں ہےـ

براہ راست سٹلائیٹ ٹیلی ویژن دیکھنے کے لیے ایک نیا راستہ ہےـ

آپکوں ٹیلی ویژن دیکھنے کے لیے سٹلائیٹ ڈش، کیبل باکس، یا رسیور کے ضرورت نہیں ہےـ سچ تو یہ ہے کہ آپ کوہمارے سٹیٹ آپ دی آرٹ سافٹ وئیر کواپنے کمپیوٹر یا لپ ٹاپ پر چلانا ہوگا ـ اور ان کی قیمت بھی ان سبسکرپشن فیس کے نصف سے بھی کم ہے جوآپ ابھی خرچ کرتے ہےـ

آپ اپنے پی سی PC سے 7/24 لامحدود ہزاروں چینلز تک رسائی حاصل کرسکتے ہےـ نہ کوئی ہارڈ وئیر انسٹال کرنے کے ضرورت، نہ سیٹ آپ کے لیے ٹیکنشن کے انتظار کے ضرورت ہےـ ہمارا آسان سافٹ وئیرڈاون لوڈ کرنا ایک منٹ سے بھی کم وقت لیتاہےـ

1-    رجسٹریشن: ہمارے آسان اور محفوظ چیک اوٹ عمل کو follow/ فالو کرے، صرف براہ راست سٹلائیٹ رجسٹریشن کے لیے ہمارے چند سوالوں کے جواب دینا ہوگا ـ  اورایک وقت کی رقم ادائیگی فراہم کرنا ہوگا ـ آپکی معلومات ہمیشہ انتہائی احترام کیساتھ ٹریئٹ کیا جائگا ـ ارڈرنگ پروسس/process  بہت تیزاور اسان ہےـ

 

2-    ڈاون لوڈ: براہ راست سٹلا ئیٹ سافٹ وئیرکو ایک منٹ کے اندرڈاون لوڈ کیا جاسکتاہے ـ صرف ہمارے سکرین پرد گئی ھدایات پرعمل/ follow کریں ـ

 

3-    لطف اٹھائیں: یہی سب کچھ ہے ـ اب بس بیٹھیے اور 3،500 سے زیادہ مختلف چینلز اپنی PC پر دیکھیے اور اس کے بعد آپ کھبی بھی دوبارہ مہوار فیس یا سٹلائیٹ کے سبکرپشن فیس کے ضرورت نہیں ہےـ

 

جب آپ براہ راست سٹلائیٹ کے ساتھ ٹیلی ویژن دیکھے تو آپکوں اطمنان حاصل ہوگا اور اس اطمنان کے ہم 100٪ گرنٹی دیتے ہےـ تو کیوں انتظار؟

اپنی کیبل سروس آج ہی منسوخ کرے ـ براہ راست سٹلائیٹ کیساتھ ٹیلی ویژن کا ائندہ یہاں ہےـ

لائیو ٹی وی آب دیکھیے۔

 

: Click Here!



About the author

AFSalehi

A F Salehi graduated from Political Science department of International Relation Kateb University Kabul Afghanistan and has about more than 8 years of experience working in UN projects and Other International Organization Currently He is preparing for Master degree in one Swedish University.

Subscribe 0
160