نیویارک شہر میں خواتین اور فیشن فلم فیسٹول کی تقریب کا اخوان ـ

Posted on at

This post is also available in:

کی طرف سے: Charlotte Delgrange

شدید گرمی فیشن کی تصوراتی دنیا کو مزید دوام بخشی ہےـ کیونکہ فیشن کے گرویدہ لوگ گرمیوں میں اپنی پیاس بجھانے کے لئے Scondivinian House کا رخ کرتے ہےWomen and Fashion Film Fest نے سوموارکو فیشن اور انفرادیت کے عنوان پر کئی سیشن انعقاد کیاـ اس میں بزنس انٹرٹینمنٹ، خوبصورتی، فیشن سکول، ماڈلنگ جیسےموضوعات زیربحث آئےـ جس میں اپنے شعبوں کے ماہرین نے ان پر روشنی ڈالی ـ

یہ تقریب ایک بڑےوسیع ہال میں منعقد ہوا جس کے دروانےلکڑی سے بنے ہوئے تھیں جس سے گزرتے ہوئے تجسس میں مزید اضافہ ہوجاتاہےـ ہال میں گرل ماڈل نامی ویڈیوں دکھائی جاری تھی ـ ماڈل بنناہرلڑکی کا خواب ہوتاہےـ مگر موٹاپا اس ضیمن میں ایک بڑی رکاوٹ ہےـ یہ ویڈیوں روسی لڑکیوں سے متعلق ہے جو کہ جاپان میں ماڈلنگ کرتی ہیں ـ اس میں دکھایا جاتاہے کہ کیسے ان معصوم لڑکیوں کا جو کہ نئی ماحول اورجگہ سے ناواقف ہوئی ہے اوران کا استحصال ہوتاہےـ اس کے بعد پینل گفتگومیں Harie he cole, Rachel Blais ماڈلنگ سےمتعلق مختلف مسائل پر بات چیت کرتے ہیں ـ یہ بتا ئیں ہے کہ اس کرئیرکواپنانے والوں کو اس سے متعلق مسائل سے اگاہ کرنا چاہیئی تاکہ ان کو استحصال سے بچایاجسکےـ

پہلی فلم مین جس کا عنوان Black canves تھا میں ایک خاتون کو دکھایاگیا جس Ovarian cancer کا سامناتھا اور کیسےاس سماج میں بدنامی کا سامناتھاـ اس بیماری کی وجہ اسےاپنےبالوں سےبھی محروم ہوناپڑا مگراس نے مصنوعی بالوں یعنی wig سے اجتناب کیا کیونکہ بیماری سے متعلق آگاہی ان کا مقصد تھاـ

 

دوسری فلم میں جس کا نام x3635x34 تھانے لوگوں کو mannequins ڈھانچوں یا ساخت سے متعلق اگاہ کیا کہ کیسے انسان ان کو دیکھ کر ان جیسے لباس تن کرنا چاہتے ہیں ـ یہ محض انسان کے ہاتھوں سے بنی ہوئی ڈھانچے ہیں اور کسی بھی انسان کی پیمائش نہیں ہوتی ـ حتی کہ Norman Glazey بھی اس بات کی نفی کرتا ہے کہ کوئی مثالی یا آییڈیل جسامت نہیں ہوتی مگر ہم اس کو اپنی سوچ  mannequinsاور سمجھ کے مطابق بناتے ہیں ـ ان کا مزید کہناہے کہ ہمارہ مقصد خریداروں کو یہ باورکراناہے کہ وہ بھی اس طرح لگے گے انہوں نے یہ لباس خریداـ

ان ۔۔۔۔۔۔۔ کو دیکتھے ہوئے انسان ان جیسے لگنے کی خواہش کرتاہے اور اس کی پرستش کرنے لگتاہےـ اسی لیے آجکل کی فیشن شوز انسانوں کیلئے ایک چرچ کی صورت اختیار کرگیاہےـ فیشن انسانوں کوبہتر لگنے کی دوڑ پر لگا دیتاہےـ بہتر لگنے کی ارزو یا جستجومیں کوئی عارنہیں بلکہ یہ ہر انسان کا بنیادی حق ہےـ مگراس کو پہلے میں انسان کو اپنے جیسے لگنے کی کاوش کرنی اورہونی چاہئیےـ

خواتین فیشن کے ذریعے تبدیل ہوتی رہتی ہیں اورنئی نئی ٹرینڈ سیٹ کرتی ہیں کیونکہ بہترسے بہتر لگنے کی لگن ہمیشہ رہتی ہےـ

GIRL MODEL TRAILER by Ashley Sabin & David Redmon



About the author

AFSalehi

A F Salehi graduated from Political Science department of International Relation Kateb University Kabul Afghanistan and has about more than 8 years of experience working in UN projects and Other International Organization Currently He is preparing for Master degree in one Swedish University.

Subscribe 0
160