افغان نقطہ نظر ایک نیے فارمیٹ کے طرف

Posted on at

This post is also available in:

اس ہفتے میرے ملاقات فرشتہ فروغ سے ہوئی ـ جوافغان پرسپکیٹوا شو کو مینج کررہی رہے

عموما ہمارا کام یہ ہوتاہےـ کہ ان کے ساتھ انٹرویوں کرلیں اور ان کی خیالات اورنقطہ نظر ان چیزوں کے بارے میں جو 60 منٹ کی CBS میں ہراتوار کو واقع ہوتاہےـ ہم نے یہ فیصلہ کیا کہ ہم شومیں کچھ مزید خصوصیات اضافہ کرلیں تاکہ شوکو اوربھی دلچسپ اورزیادہ مخصوص بنائے جسکا نیویارک شہر میں تصور کیا جاتاہےـ

 

میں نے امریکن ایکٹر/اداکار فرنک شٹک Frank Shattuck کی ایک دلچسپ ویڈیوبنائے جائے جس نے 2010 میں بورڈواک امپیئرBoardwalk Empire فلم میں کام کیاـ اس نےبتایا کہ کیسےٹارگٹ سوچ اور ٹارگٹ مارکیٹ لوگوں اورتجارتوں کے لیے مارکیٹ میں جگہ بنانےمیں مدد گارثابت ہوسکتے ہے، اور پھر گوگل کے پہلے صفحات پرآسانی سےتلاش اور درجہ بندی کی جاسکی ـ

ٹارگٹ مارکٹنگ آپ کے آڈینس کو تیزی اورآسانی کے ساتھ پیداکرنے میں مددکرتے ہے

پچھلے ہفتے الکسی لیونکو Alexey Levchenko اورمیں نے فیس بک پرافغانستان فلم پروڈکشن نیٹ ورک  Afghanistan Film Production Networkکے نام سےایک صفحہ شروع کیا، جسکا مقصد نئی افغان فلم میکر کوبااختیاراوراعلی قسم کی مواد بناناہےـ


 

ٹارگٹ مارکٹنگ کی مدد سے سوشل اورڈیجٹیل میڈیا آپکے سوچ کی حمایت کرتی ہےـ جودنیا کے کسی بھی کونے میں آپکے اورآپکے ہدف کے درمیان رابطہ رکھتاہےـ

Sem Maltsev

   

 

 



About the author

AFSalehi

A F Salehi graduated from Political Science department of International Relation Kateb University Kabul Afghanistan and has about more than 8 years of experience working in UN projects and Other International Organization Currently He is preparing for Master degree in one Swedish University.

Subscribe 0
160