3 ہفتہ قبل میرےدوست David Axelrod (جوکہ اوبامہ کےالیکشن مہم چلانےوالی نام سےالگ شخصیت ہے) نےمجھےایک لنک بجھیی ـ جوکہ inkwood.net تھی ـ یہ آف لائن ہونےپراکثراجاتی ہےـ جب میں نےاس لنک کودیکھاتوجواب لکھا "کہ بہت خوب" دوہفتے بعدفریڈ Kurzh نے مجھےبہت خوب دیکھاناچاہاـ Staff pick vimeo کو میں نےکہا "میں اس لڑکےکوجانتاہوں" میرےدوست نےاس کےمتعلق ویب لنک بھیجی ـ Fred نے کہا کے اس لےاس کو Film Annex پردعوت دی ہےـ میں نےاپنا ان بکس کھولا اورلنک کودیکھاتواسی کےمتعلق پایاـ اس کانام Jake Friedہےـ کچھ دن پہلےان کانام Eren’s Pick شامل کردیاگیاـ اس کواپنی مشین میں زبردست عبورحاصل ہےـ
ان کی Palette (رنگ) سیاہی، گاوجی gouache ، وائٹ اور کافی پرمشتمل ہےـ jake میوزم آف فائن آرٹس بوسٹن میں تدریس کے کام سےبھی وابسطہ ہےـ jake کے کام دنیا کوبھرمیں پذیرائی کوحاصل ہے اوراب آن لائن بھی ان کاکام دیکھاجاسکتاہےـ
ہماری جیک jake کیساتھ انٹرویوں میں وہ ہمیں اپنےکام، شوق اورجن چیزوں نےان کومتاثرکیاکےبارےمیں بتایاـ
مجھےآپکےپس منظر جاننےمیں دلچسپی ہےـ آپ نے ڈیزائننگ کےشعبےکوکب اورکیسےاختیارکیاـ کیاآپ نےساری تعلیم اپنی مدد آپ کے تحت حاصل کی؟
آپ نےوائٹ آوٹ کاانتخاب کیوں کیا حالانکہ وائٹ پینٹ اوریہ دونوں ایک جیسے ہےـ جبکہ وائٹ آوٹ کی بو "نیل پالش" کی جیسی ہےـ یہ آپ کومتاثرنہیں کرتی؟ میں وائٹ اوٹ اسیلئےاستعمال کرتاہےہوں کہ یہ مادہ ہے اورجلدی سوکھ جاتاہےـ میراکام gesso یا وائٹ پینٹ کےاستمعال سے نہیں ہوسکتاـ مجھےفریم اور سطح کو سکین کرنےمیں بہت وقت انتظارکرناپڑےگاـ
اوراس کی بو بلکل پریشان نہیں کرتی جوکے ائل پینٹنگ سے قدرےبہترہےـ
Raw Data
And where does coffee come into all of this?
ان سب مرحلہ میں کافی کہاں سےآگئی؟
میں کافی کو براون انک واش کی نسبت استمعال کرتاہوں ـ یہ ایک بہترین اجراء ہے اورمیرےتیارکردہ مرکب میں گل ملتاہےـ
اس تصویروں کے بدلنےکےبارے میں آپ کیا کہتے ہےـ کیایہ خودبخود بدلتےرہتےہےـ یاآپ اپنی مرضی سے ان کاچناوکرتےہے؟
فلم کی تصویرکشائی کی ترتیب کچھ حد تک تو میرے ہاتھ میں ہوتی ہے مگرعلاوہ ازیں کچھ بھی پہلے سےتہہ شدہ نہیں ہوتاـ
کیاآپ اپنےکام میں کچھ نئےچیزوں کااضافہ کرناچاہتےہے؟ ہرفلم میں کچھ نئےتصوربرےاپشنز اور اوزارکااضافہ کرناچاہتاہوں ـ میری نئی Raw data فلم ،،،،،،، میں نے کچھ نئی خطاطی اورmettalic گاوجی رنگ کااضافہ کیاہےـ میرے کام میں روایتی پہلوکے نمودار ہونے کےعنصر کوخارج از امکان نہیں قرار دیاجاسکتاـ
The Deep End
آپ کےپسندیدہ آرٹسٹز کون سےہےیاجس سےآپ متاثرہے؟
فیلپ گسٹن Philip Guston کےکام نےمجھےبہت متاثرکیا اسےکےعلاوہ میراکام Picasso, James Exsor اورR.crumb مبنی پرہےـ Chuck close کےبقول پروفیشنل آرٹسٹ کوکسی سےمتاثرہونےکےضرورت نہیں بلکےمجھےخود کام سےلگاوء ہے اور یہی مجھےمتاثرکرتی ہےـ
آپ کےآرٹ دکھانےکےلئے سب سےموزوں اورمناسب جگہ کونسی ہےـ آپ انٹرنیٹ یا میوزم کوترجیح دیتےہےـ
میرےخیال میں آرٹ دیکھنےکےلئے سب سےبہترین اورمناسب جگہ میوزم گیلری یا تھیٹرہی ہےـ جہاں آپ بغیرکسی خلل کےآرٹ کےکام سے لطف اندوزہوسکتےہےـ
اس ضمن مین انٹرنیٹ کی دنیا نےمیرےکام کوپھیلانےاورلوگوں تک پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کیاـ میرےلئے یہ انتہائی خوشی اورتسلی بخش بات ہے کہ لوگ میرے کام کواپنے گھرسے بھی دیکھ سکتے جہاں ان کوفلم کورکوانے اور اگے لےجانے کے بھی سہولت میسرہوتی ہےـ
Onlineان لائن ویڈیو کی دنیا تیزی سےترقی کررہی ہےـ ائندہ چند سالوں میں اس میں مزید اضافہ کی توقع ہےـ میں بھی Film Annex کیطرح اپنےویڈیوں فلمز کی ترسیل کے لئے نئے طریقوں سے آگاہی کے لئے کوشاں ہوں ـ
WATCH RAW DATA BELOW: