افغانستان اور وسطی ایشیا میں پائیدار تعلیم اور ترقی کیلۓ تخلیق اور قیادت۔

Posted on at

This post is also available in:

"Information is not knowledge"

Albert Einstein


تخلیق زندگی کی ایک لازمی حصہ ہے۔ جیسا کہ ویکیپیڈیا اس کی تعریف کرتا ہے: تخلیق اور عام ذہانت کی درمیان ایک تعلق ہوتا ہے، دماغی اورنروسی پروسس تخلیق کے ساتھ شریک ہوتے ہیں،  انسانی کردار کے قسم اور تخلیقی قابلیت، تخلیق اور دماغی صحت کے درمیان تعلقات ہوتے ہیں جب میں کمرےمیں داخل ہواتومیں نےبناکسی سوچ کےاپنےاردگردلوگوں کاجائزہ لیاـ ان کی تخلیق میرےساتھ اس کےتعلق کی تعریف کرتاہےـ کامیابی اورقابلیت کےقطع نظر میں تخلیقی عناصرسے دوسرے عناصر میں زیادہ دلچسپ ہوں۔ یہ میرےاپنے تخلیق اور دلچسپی کو حوصلہ دیتا ہے۔ ایماندار ہو کہ بھی جب تک نہ کوئی بندہ اپنی تخلیق اور دلچسپی کو ثابت نہ کرے، مجھے اسانی سے تھکاوٹ اور غصہ اتی ہیں اور میں دوسرے گفتگو اور اولوالعزم کی طرف جاتا ہوں۔



مجھےآسانی سےتھکاوٹ اورغصہ آتاہے اوردوسرے منصوبوں اور موضوع کی طرف چلا جاتاہوں میرامہم اورتحریک افغان ترقیاتی منصوبوں اورہماری وسعت وسطی اورجنوبی ایشیاء میں ویکپڈیا میں واضح ہےـ تعلیم وتربیہ کےذریعےتخلیق کوتیزکرنےکی قابیلت، پڑھانے اورسیکھنے کےعمل کی موثریت میں ٹیکنالوجی کےذریعےاضافہ اورتخلیقی وسائل کےذریعےبہتری ہےـ



سوشل میڈیا کی ترسیل کی ایک عظیم الہ ہے جو مجھے اجازت دیتا ہے کہ میں ہرفرد کے تخلیقی دماغ کو پہچان لوں میں قریب سے دھیان دیتا ہوں اور ان سے سیکھتا ہوں، کچھ حدود دوسروں کے تصورات کو دباتی ہے اور دوسرے اسکے بجاۓ تصورات کو تخلیق کرتے ہیں۔ کچھ لوگ دوسروں سےمتاثرہوکربلاگ لکھتےہے جبکہ بعض خود تصورکی تخلیق کرتےہےاوران میں جان ڈالتےہےـ


تخلیق رہبری، رسک لینے، حسابداری اورحوصلہ کی وضاحت کرتی ہےـ اتفاقی اوقات میں میری حمایت اوردماغ کواپنےنئے تصورات کےلئے تب تک نہیں کھول سکتے جب تک اپ ایک نئے ایجاد کی تصورکوجنم نہیں دیتے اورخطرہ مول لینےکےلئےتیارنہیں ہوتےـ



جب کوئی تخلیقی شخصی صبح اٹھتاہے تووہ ایک متاثرکن تخلیق اوراپنے نظرئے کوبیان کرنےکےلئے ایک موثرذریعے کےتلاش میں ہوتاہےـ سوشل میڈیا ان تمام چیزوں کی واقع ہونےمین مدد کرتی ہے اسلئے ہم نے ایرین گلفڈن فلم انیکس کے ڈائریکٹرکےساتھ ایک فلم نصابی ترقیاتی ٹریٹمنٹ پرکام شروع کیاـ جوترقی پذیر ممالک جسکہ افغانستان کےطلبہ کوموقع فراہم کرتی ہے کہ وہ اپنی تخلیقی صلاحیتوں کوابھارےاوران کو تحریری شکل میں پیش کریں ـ


ہم ورلڈوائڈ ویب کوان کی رسائی ممکن بناتےہےـ تاکہ وہ اپنے نظریات کوپھیلاسکے، دوسروں کےساتھ رابطے رکھے، تبصرے اورمشورے لیے، چھوٹےسکالرشپز اوراشتہارات کےذریعے ان کی فنانسنگ کرسکے اورجدید ٹیکنالوجی مثلا 3D پرینٹنگ، فلم ایڈیٹنگ سٹاپ موشن اورتخلیقی تحریرات تک رسائی حاصل کرسکے  ہم نےان سےکہا کہ اپنےتخلیق کوظاہرکرنےکےلئےسوشل میڈیاکےآلات کےذریعےاس حرکت کرنےوالےتصویرمیں Hint جمع کریں ـ نیچےآپ ٹوئیٹر کی بانی بیزسٹون اوررویامحبوب کیساتھ اسکے بارےمیں تبادلہ خیال کرینگے تخلیقی لوگوں کی گروپ دنیاکوبدل سکتےہے اورغیرتخلیقی لوگ دنیا کونہیں بدل سکتےمیرے ساتھ اس فوج بنانےمیں مدد کرےتاکہ ہم تبدیلی لاسکےـ




About the author

HayatullahSalarzai

Hayatullah Salarzai Finished MBA on Pakistan and now working Afghan citadel as translator he is looking to apply for PHD in one of the international universities very soon.

Subscribe 0
160