افغانستان میں فلم بنانے کاطریقہ کار

Posted on at

This post is also available in:

افغانستان میں فلم میکنگ کے کاروبار کورائج کرنےکاطریقہ کار:

آج میں افغانستان میں فلم بنانے کےشوقین افراد کو گا ئیڈ کرنا چاہتاہوں ـ مثلا اپ فلموں سےبہت لگاورکھتےہے اور ویڈیوں بنانے کے شوقین ہےـ ایک دن آپ کوخیال آجائے کہ کیسےمیں اپنے اس شوق کوعملی جامہ پہناتے ہوئے آمدنی کماء سکتاہوں ـ اور اس کےلئےآپ کےپاس سرمایہ ہےـ اس ضمن میں میرا مشورہ ہے کہ آپ چھوٹےپیمانے پر، شوٹنگ شروع کرنے اور اس کواپنا مشغلہ بنالےـ

1-    صحیح کیمرے کاانتخاب: یاد رکھیےکہ کیمرہ محض ایک ٹول یعنی اوزارہےـ جبکہ فلم سازی کاانحصارآپکےٹینٹ ویژن اورشوق پرہےـ اس کےلئےآپ کاموبائل کیمرہ بھی کافی ہوگاـ کیونکہ آج کل کےفون کمیرے شوٹنگ کیمروں سےبھی اچھےہوتےہیں ـ

2-    کیا شوٹ کیاجائے اورکیسےاس فن میں بہتری حاصل کی جائے؟ اپنی تخلیقی صلاحیتیوں کوآبھاراجائےـ اپنےساتھ کیمرےہروقت رکھنےچاہیےـ مشاہدےکی مددسے دیکھاجائے کہ کیسےکسی منظریاچیزکواسےسےبہتراندازمیں پیش کیاجاسکتاہےـ کیمرہ پوزیشن، موومینٹ کے بارے میں نہایت حساس ہونےکی ضرورت ہےـ

3. Learn. Learn. Learn.

1-    جتناہوسکےسکھیے: ابتداء ہی سےآپ کوفلم میکنگ میں مہارت حاصل کرنےکی لگن چاہیےـ فلم میکنگ ایک نہایت گہری اوروسیع شعبہ ہےـ اس کےلئے آپ کوپہلے اس سےمتعلق اس پرمبنی ویڈیوز دیکھنےچاہیےـ اس ضمن میں You tube Vimeo اورFilm Annex نہایت اہم ذریعہ ہےـ

Zacuto WebTV - Zacuto Films produces its own original programming to entertain and educate the video, film and photographic industries.

Vimeo Video School - Learn how to make better videos through lessons, tutorials, and sage advice from us, your friendly personal creativity consultants.

Also follow industry leaders. There are lots of blogs where thought leaders educating people. Name of few:

Philip Bloom - is a British filmmaker known for his DSLR filmmaking, blog and workshops.

Cinema5D -  is a website that specializes in video reviews of cinema capable new cameras and accessories.

NoFilmSchool - is a site for DIY filmmakers and independent creatives.   

Zacuto Web TV اس ضمن میں ایک بہترین ذریعہ ہےجس کی مددسے آپ نئی اورجدید ویڈیوزاورفلمز بناسکتےہےـ

Vimeo Video School: اس کےذریعےآپ فلم میکنگ سےمتعلق مختلف لیکچرزدیکھ اورسن سکتےہےـ جوکہ آپ کواس سلسلےمیں گائیڈکریں گےـ اسکےعلاوہ اس صنعت میں لوہا منوانےوالوں کی رائےبھی آپ ان کی بلاگز کےذریعےجانسکتےہےـ کچھ نام درج ذیل ہےـ

Philop Bloom برطانوی فلم میکر ہےجو DSLR فلم میکنگ، بلاگز اورورکشاپ کے لئےجانے جاتےہےـ

Cinema 5D ایک ویب سائٹ ہےجوکہ نئی کیمروں اورانکے۔۔۔۔ کاجائزہ لیتی ہےـ

: No Film School یہ ۔۔۔۔۔ فلم میکرز کےلئے ویب سائٹ ہےـ اس صنعت سےمتعلق آپ ڈیٹ سےاپنےآپ کوضرورآگاہ رکھیئےگاـ

4-    تجربہ: اس سب کاانحصاراوردارومدارتجربےپرہےـ اس کےلئےآپ کوبلاکسی تاخیرکےجلدکام شروع کرناچاہیےـ

ایڈٹینگ: فلم میکرزکوایڈٹینگ Editing سےاگاہی ہوتی ہےـ اوراپنےکام کوEdit کرتےرہتےہےـ یہ ایک ایکسٹرافائدہ ہے ـ آپ movie یا moviemaker سےشروع کرسکتےہےـ بعدمیں پروفیشنل Adobe C56, Final Cutpro یا AVID media کواستعمال کرناشروع کرسکتےہےـ آپکے لئےمیرامشورہ ہےـ you tube سے editing سیکھ لےـ مجھےذاتی طورپر Adobe Premiere پسندہےـ

    سازوسامان: کیمرہ کی آپ گریڈیشن ضروری ہےـ DSLR میعاراورقیمت کےاعتبارسےسب سےاچھی چوائس ہےـ $1،500 پرآپ Canan EOS Rebel SLq DSLR کمیرہ خریدسکتےہےـ

اس کےعلاوہ آپ کو میموری کارڈز، مائکروفون، بیٹریز اور بیگ کی ضرورت ہوگی ـ ان چیزوں کی مددسے آپ اسانی سےجدید اورمعیاری ویڈیوزآسانی سےبناسکتےہیں ـ جو کہ آن لائن بھی دی جاسکتی ہےـ اسکےبعدآپ کودیگرٹولز لائٹنگ سسٹم، سٹوڈیو اورلیزرز وغیرہ کی ضرورت پڑتی ہےـ

Canon EOS Rebel SL1 DSLR Camera with EF-S 18-55mm f/3.5-5.6 IS STM Lens

Zoom H4n Handy Mobile 4-Track Recorder

-    مارکیٹنگ Marketing: جب آپ کےپاس سازوسامان میسرہوجائے توپھراپنی پسنداورمرضی کےمطابق ویڈیوں شوٹنگ کرناشروع کردےاوردیکھنے کہ کیسےپروفیشنل فلم میکرز کیمرہ دیکھئےموومنٹ اورایڈٹینگ کیسےکرتےہےـ اپنا ویب سائٹ بنائےجہاں اپناکام لوڈکرلےاورٹوئیٹرفیس بک اور لنکڈن پرسرگرم ہوجائےـ

 

-    اپنی سوشل لنکزمیں اضافہ کروائےـ

- مارکیٹ میں متعارف کروائے

- چھوٹے بزنسزسےرابطہ کرے اورانکو اپنی ویڈیوزدےـ

- اپنے لئے اس ضمن میں جاب تلاش کرےـ

- نئی مواقع تلاش کریں ـ

- نئےلوگوں سےملنااوراپنےسماجی اورپروفیشنل رابطوں میں اضافہ کامیابی کی ضامن ہےـ

فلم فایننسنگ اورڈسٹریبیوشن: Film Annex پراپنےآپ کورجسٹرڈ کرےـ Film Annex کےقیام کامقصد فلم میکرز اورآرٹسٹوں کوایک پلیٹ فارم مہیاکرناتھا جہاں وہ آپس میں اشتراک اورتعاون کےسکےـ ہریوزر user کورجسٹرڈ ہونےپرفری چینل دیاجاتاہےـ جس سےآدھی آمدن فلم میکرکی ہوتی ہےـ اس سےمتعلق کامیاب مثالیں یہاں پڑئیےـ

 

 

First step - REGISTER ON FILM ANNEX

-    اپنا بلاگ لکھنا شروع کرےـ

اپنےخیالات اوررائے بلاگ کےذریعےدنیاسےشیئرکرےـ اسکےذریعےآپ اپنے فینز تک پہنچ سکتےہےـ اورکئی نئے فلم میکنگ کےشوقین افرادکی مدد بھی کرسکتےہےـ ایک ہی مضمون میں فلم سازی کے متعلق ہرپہلوپرروشنی ڈالنانہایت مشکل ہےـ مگرمیرامقصد ہےکہ آپ کی دلچسپی کوآبھاراجائےـ 

میری طرف سےآپ کے لئے نیک خواہشات اورآگرآپ کےذہین میں کچھ سوالات ہوتوپوچھ سکتے ہےـ

 

Sem Maltsev

   



About the author

HayatullahSalarzai

Hayatullah Salarzai Finished MBA on Pakistan and now working Afghan citadel as translator he is looking to apply for PHD in one of the international universities very soon.

Subscribe 0
160