خواتین کا ٹیکنالوجی میں پائیدار کاروبار اور تعلیم کے لئے افغانستان اور وسطی ایشیا کے اشتھاراتی نیٹ ورک

Posted on at

This post is also available in:

مہربانی کر کہ  2013 Time 100 page dedicated to Roya Mahboobدیکھ لیجۓ ۔آپ سٹی بینک کے دو اشتہارات دیکھیں گے ۔جو ایک 728x90 اور دوسرا 300x250  بینر ڈسپلے ہیں۔

 

کمپنیوں کے اشتہارت کیطرح سٹی بینک، ٹائم میگزین کے واسطے ، کام کرنے، نظریات شئیر کرنے اور تعلیم کی اجازت دیتی ہے۔ یہ خبریں پھیلنے کا ایک پائیدار طریقہ ہے۔ آج عصرحاضرکے ایڈنیٹ ورک ٹیکنالوجیز کا ریئل ٹائم Bidding اور ریوینیوشئیرنگ کا شکریہ، وہی تصور افغانستان کیطرح ترقی پذیرممالک سے انفرادی لکھاریوں اور قارئیں بشمولیت نوجوان خواتیں اور مردmen  پر ایپلائی apply کرسکتے ہیں پچھلے چند ہفتوں سے ھم ایک ایڈنیٹ ورک اور پبلیشرپلیٹ فارم کے قیام پر کام کررہے تھے جو وسطی اور جنوبی ایشیا کے جغرافیائی، ثقافتی اورزندگی کی ضروریات پر توجہ دیتی ہے۔ افغانی خواتین  Women's Annex ایڈنیٹ ورک کا اہتمام کرتی ہیں اور اس کی آمدنی ریاست میں پائیدار تعلیم اور کاروبارکے منافع کو ترقی دینی کیلے خرچ کےجاتےہے،جن کےاقدامات  The Afghan Development Project اور Examer Vocational and Educational Software سے شروع ہوتےہے۔ ھم اس منصوبے کو خطے میں موجود صارفین کےمصنوعات اور ہم ان صارفین اور ایڈورٹاہزرکے اشتہارت کو ترقی دینے کےکو شاں ہےـ 


تشہیر وسطی اور جنوبی ایشیا میں ترقی اور تعلیم کیلۓ ایندھن کیطور پر کام کرتا ہے۔ یہ عورتوں کو اپنے گھروں یا سکولوں سے کام کرنے کی اختیارمند بناتی ہیں تاکہ مقامی ثقافت اور رسم ورواج میں مالی خود مختاری حاصل کریں۔ ٹائم اور فلم اینیکس کیطرح یہی اشتہارات کےآمدنی جو کمپنیوں کے ترقی کا ایندھن ہے یہ افغانستان سے سوشل اور ڈیجیٹیل میڈیا کے ماہر خواتین کو فائدہ دے گا اسی وجہ سے یہ تمام شروع ہو گۓ ہیں یہ ھمیں اس کا اجازت بھی دیتی ہے کہ افغانی نوجوان خواتین اور مرد کو وڑلڈ وائڈ ویب کے ڈیجیٹیل نقشے پرٖڈالے، ان کو خاص انسانی زندگی کے تبدیلیوں کے ساتھ متعارف کرائیں، ڈیجیٹیل  میڈیا applications اور زبانی نیویگیشن کو ترقی دے ۔ ھم موبائیل پیمنٹ ٹیکنالوجی اور ان لائن بینک اکاؤنٹس اور بچت کے مکمن تعارف کیساتھ ادائیگی کے سسٹمز پر بھی بحث کررہےہے۔ 

 

یہ اشتہار، آن لائن سوشل اور ڈیجیٹل میڈیا کیلۓ نیا سرحد ہے۔ "جو تمام افغانستان کےشہر ہرات سے شروع ہوتے ہیں"میں اسے New Herat نیا ہرات پکارتا ہوں۔ 

 

سیاست نہیں صرف INTERNET



About the author

HayatullahSalarzai

Hayatullah Salarzai Finished MBA on Pakistan and now working Afghan citadel as translator he is looking to apply for PHD in one of the international universities very soon.

Subscribe 0
160