نیوزریلز: آن لائن افغان ضرب المثل کی کولیکشن کےلئےلوگوں کوتیارکرنا

Posted on at

This post is also available in:

 

نیوی کپتان اورمصنف افغان ضرب المثل کی کولیکشن کےلئے لوگوں کوتیارکررہی ہےـ

Tampa, FL, May 16, 2013  : اگر دوسال قبل کسی نے نیوی کپتان ایڈورڈزیلم سے یہ کہا ہوتا کہ ان کایہ مشغلہ ان کو افغان ضرب المثل کے نیوز ترجمان لاکھڑاکردے گا تووہ قہقیہ لگانے پر مجبور ہوجاتےـ اب کپتان زیلم ایک اور کاوش میں مگن ہےـ کہ اس کےلئے باقاعدہ ایک فورس بنائی جائےـ

     

Zellem کی پہلی دو کتابیں Zarbul Masalha: 151 Afghan Dari Proverbs اور Afghan Proverbs Illustrated نےبےپناہ مقبولیت حاصل کی ـ یہ کتابیں 35 ممالک میں دستیاب ہے اورAmazon Barnes and Nobles  ان کی خریدمیں مصروف ہےـ دوسوں سےزیادہ سکولوں میں 000،40 کاپیاں بطور ٹیکسٹ بک استمعال ہورہی ہےـ ان کے تراجم جرمنGerman ، روسی Russian  اور فرنسییFrench,   زبانوں میں ہوچکےہےـ جبکہ اٹالوی زبان میں جلد آنے والی ہےـ کابل یونیورسٹی کے مشہورومعروف Nancy Hatch Dupree اور ریٹا ٹرڈ فورسٹارجنرل David H. Petraeus, John Allen اور James Mattis  نے کتاب میں ذاتی personal دلچسپی دکھائی ـ افغان ضرب المثل کے مداح اپ پشتو پرمبنی کتاب کامطالبہ کررہےہےـ جوکہ افغانستان کی بڑی زبان ہےـ

  

 

    

زیلم دری Dari  زبان کے ماہر گردانے جاتے ہے جیس نےاٹھارہ ماہ افغان صدارتی محلprimarily inside Afghanistan’s Presidential Palace  بطور متراجم گزارےـ انہوں نے افغانستان میں اپنے قیام کے دوران بطور مشخلہ افغان ضرب المثل کودری میں تراجم کرنا شروع کیاـ تاہم افغان Pashtuns افغانستان کی ادھی ابادی بنتےہےـ اور انکے اپنے ضرب المثل اور کہاوتےہےـ Pashto کاکہناہے کہ مداح اکثرپوچھتے ہےکہ پوشتوں زبان کی کہاوتوں پرمبنی کتاب کب منظرعام پرآئی گی ـ

اسی ہفتہ Cultures Direct LLC اور The Pashto نے Proverbs Project کو لانچ کیا جو کہ ایک کتاب کی صورت ہےـ مگراس میں ایک بنیادی فرق ہےـ Zellem نے اپنی پہلی کتاب کےلئے فیس ٹوفیس طریقہ کار کاچناوء کیاـ مگر اس بار وہ پوری دنیا میں بسے افغانیوں سےضرب المثل اکھٹاکرینگےـ

Internet  اورcrowdsource کےذریعے چندہ اورعطیہ بہت عام بات ہےـ Wikipedia معلومات کی Crowdsourcing ہے میرامقصد آن لائن Pashto Proverbs کےلئے دنیا بھر سے ٹیم اکھٹاکرناہےـ زیلم کا کہناہے کہ پٹھان اپنی بہادری اورجنگجوصلاحیتوں کی بناہ پوری دنیا میں مانے جاتےہےـ مگر یہ امن، ادب، تدریس اورہم اہنگی کی فوج ہوگی ناکہ جنگ کی ـ

     اس خزان کو has been invited to formally present his books کواپنی کتاب اورپشتو پراجیکٹ کیلئے گلوبل Proverbs کانفرنس میں پرتگال مدعوں کیاگیاتھاـ یہ کانفرنس ہرسال International Association of Paremiology  کی جانب سے ضرب المثل کی اشاعت کےلئے منعقد کی جاتی ہےـ یہ ایسویشن پروفیسرز اوردیگر ماہرین پرمبنی اپنی نوعیت کا منفرد ادارہ ہےـ زیلم کا کہناہے کہ ہرزبان ورنگ ونسل وقومیت کے لوگوں کی اپنی اپنی منفرد اورمخصوص کہاوتےہوتی ہےـ جوان کےثقافت اورتمدن کی عکاسی کرتےہےـ             

     

زیلم کا مقصد ہے کہ وہ تمام دنیا کے افغانیوں کواس کام کیلئے enlist کرلے جس کےوہ پرامید ہے کہ وہ برپورشرکت کریں گےـ ان افغان کہاوتوں کوافغانیوں کے بغیر کوئی بھی بہترنہیں جان سکتاـ آن لائن افغان کمیونیٹیزتیزی سے نمودار ہورہی ہےـ جیسا کہ نیویارک میں واقع Film Annex اوروہاں محبوب کی Afghan Development Project. ہےـ

افغانستان کی IT کےشعبےکی ماہر اوربزنس ویمن رویامحبوبRoya Mahboob  کو ٹائم میگزین کی شو کے بااثر شخصیات   Top 100 Most Influential People in the Worldمیں شامل کیاگیاہےـ ان کی کام کی بدولت 40،000 سے زیادہ طالب علموں کوانٹرنیٹ سکول کی سہولیات میسرہوچکی ہےـ زیلم کا کہنا ہے کہ میں انکو number کرکے اکیسوی صدی پر مبنی ایک فورس بناناچاہتاہوں ـ

Mataluna: 151: افغان پشتو کہاوت 2013 کوریلزہوگی ـ Edward Zelle اور Pashto Proverb Project کے بارےمیں اسwww.afghanproverbs.com.  پرپڑیئےـ

-----

Edward Zellem کاتعارف

ایڈورڈ زیلمEdward Zellem   امریکی نیوی میں بطور کپتان کام کرتاہےـ وہ دو کتابوں کےمصنف اورصدارتی محل میں اپنے کام کےحوالےسے جانےجاتےہےـ ان کی تحریر کردہ دوکتابیں یہ ہیں Afghan Proverbs Illustrated اور Zarbul Masalha: 151 Afghan Dari Proverbs ہے زیلم کا کہناہے کہ یہ دنیا کوافغانستان کا روشن چہرہ دکھائے گاـ

 www.AfghanProverbs.com

###

 

Contact:

Cultures Direct, LLC

Director of Community Outreach

outreach@CulturesDirect.com

 

 



About the author

HayatullahSalarzai

Hayatullah Salarzai Finished MBA on Pakistan and now working Afghan citadel as translator he is looking to apply for PHD in one of the international universities very soon.

Subscribe 0
160