ویمن فار ویمن ـ یوگنڈا کا ایک دورہ

Posted on at

This post is also available in:

Eryn Wright خاتون سےمیرا دوسرا انٹرویوں ملا حظہ کیجیےـ جوکہ women  فارویمین کےتصور کواپنی حقیقی دنیاپرلاگو کرتی ہےـ اس نے یوگنڈا کاٹور کیا اوروہاں ایک کلینک میں گیاجس کے متعلق میں نے ان سےانٹرویوں لیاـ یہ انٹرویوں کےدوسرے حصہ version کامختصر احوال ہےـ اپنے خیالات اورتصورات کواپنے کام میں دخل دیے بغیر خواتین femaleکی آزادی اوربہبود کیلئے کوشاں ہے اگرماوں کوHIV ادویات کی ضرورت ہوں تواتنی مقدار ان کےساتھ ہوتی ہے کہ ہرکسی کومہیاکرسکے؟

Picture Above: Flag of Uganda. 

ERYN: ہرکسی کوادویات کی فراہمی مسلہ نہیں ـ مسلہ یہ ہےکہ کیا وہ ان ادویات کا استعمال بھی کرینگے یا نہیں ـ اس کی ضرورت ہرروز ہوتی ہےـ کچھ لوگوں سے ادویات کافی فاصلے پردستیاب ہوتی ہے اور کئی اوربیماریاں لگنے کاخدشہ ہوتاہےـ خصوصا ملریا لگںے کا اندیشہ زیادہ ہوتاہےـ جس کےلئے بھی ادویات کی ضرورت ہوتی ہےـ اس میں تعلیم کاکردار انتہائی اہم ہےـ اگر ایک دودن ادویات میں کوتاہی ہوجائے تووائرس میڈیسن کےخلاف مدافتی نظام بنادیتی ہےـ پھر آپ کواپنا علاج کاپلان تبدیل کرناپڑےگاـ

آپ نےہرجگہ یہ اوراس بلاگ میں بھی اس بات کا‌ذکرکیاگیا ہےکہ صبح کے ٹائم جنسی تعلقات سے پرہیزکیاجائےـ

یہ میرے لیئے سب سے حیران کن بات تھی کہ لوگوں میں سوال کرنے کااورتجسس کافقدان ہےـ سنی سنائی باتوں پر یقین کرنے کےبجائے اس کےبارےسوچنا اورمعلومات کرناچاہیےـ یہ عمل وہاں کے میڈیکل سٹاف میں بہت دیکھنے کوملا کیونکہ وہ خود دریافت یاسوال کرنے کی جسارت نہیں کررہےتھےـ ان کی بھی مجبوری تھی ـ کینڈا میں رہتے ہوئے ہمیں اس قسم کی کوئی جھجک محسوس نہیں ہوتی 

کینڈا میں سنا ہےکہ بہترین ہیلتھ کیئرcare سسٹم موجود ہےـ

ERYN: ہمارے صحت کے لحاظ سے بہترین اوراعلی نظام موجود ہے یہ ایک اورفرق ہے جو ہمیں مغربیthe Western اورافریقی ممالک میں دیکھنے کوملتاہےـ

 

ایسا لگتاہے کہ آپ اس ضمن میں ایک بہترین شخصیت تھی ۔

 

ERYN: میری نظر میں میں ایک ریسرچرہوں ـ میں نے human kinetics کوبطور سبجیکٹ اپنایاـ جب کہ میرہ تحقیقی مکالمہ medical diets اور memory سےمتعلق تھاـ جس کابنیاد یاداشت کا اثرDiet  پرنظرانداز ہونے سےمتعلق تھاـ اس کامقصد ان لوگوں کونقب سے نوازناتھا جس میں برداشت کا عنصرنہیں ہوتاـ اکثر ملکوں میں یہ رحجان پایاجاتاہےـ مگر کینیڈا میں رجحان نہیں ـ مجھےاس پراجیکٹ سےذاتی دلچسپی ہونےلگی کیونکہ مجھے معدہ کی بیماری gluten لاحق تھی ـ افریقہ سےواپسی پر اس میں میلریاکےباعث اضافہ ہواـ

 آپ کومیلریا ہوگیاتھا؟

ERYN: جی ہاں دوبارـ ملیریا کےخلاف ادویات نےمجھے ڈراونےخواب دیکھنے پرمجبور کردیاـ ہسپتال میں رہتے ہوئے جہاں آپ روزانہ اموات دیکھتےرہتےہےـ آپ کے ڈراونے خوابوں میں کمی کا باعث بنتےہےـ خواب سے بیداری پر مجھے شدید خوف سےدوچارہوناپڑتاہے اور ایسامحسوس ہوتاہے کہ جیسے یہ سب حقیقت میں ہواـ مجھے خواب میں ایسا محسوس ہوا کہAnaconda  ہمارےکمرے میں گھس گیاہےـ Anti Malarial اچھی ادویات ہے مگر سوفیصد مکمل حل نہیں ـ جب بھی وہاں پر کوئی بیمار پڑتاہے تو یہی گھمان ہوتاہے کہ انکو میلریا ہوگیاہےـ

یوگنڈا کی سب سے یادگار چیز یا سبق جوآپ وہاں سےلےکرآئے؟

ERYN: سب سےگہرا اوریادگار چیز میرے منگیتر کے علاوہ۔۔۔ واقعی؟ آپ کا منگیتر؟

ERYN: جی ہاں ہماری شادی 25 نومبرہوئی ـ اسکےعلاوہ یہ تو واقعی بہت بڑا واقعہ ہےـ

 

 ERYN: ہاں یہ رومانس اور عشق پر مبنی واقعہ ہےـ یہ میری زندگی کا بہت بڑا واقعہ ہےـ جس سےمجھے بہت کچھ سیکھنے کوملاـ اس میں مجھے کئی جذباتی مراحل سےگزرناپڑاـ مگر میں ان سے بلکل نہیں ہچکچائی اورحالات کا مقابلہ کیاـ اس کاپتہ آپ کے Patients کوبھی لگ سکتاہےـ لہذا یہ مانتے ہوئے کہ یہ آپ کے زندگی کا ایک مشکل دور ہے مگر آپ ہیمت نہیں ہارے ہوئےـ

کلینک میں ایک موقع ایسا آیا کہ ایک بچی کی آکسیجن کی عدم دستیابی کی بنا پر موت واقع ہوئی ـ بچی کے آخری سانسوں کے وقت میں اس کے ساتھ بیٹھی ـ اسی وقت اس کی ماں ائی اور مجھ سے پوچھا کے کیا یہ بچ جائے گی ـ اسی اثنا ء نرس نے ان کوآگاہ کیا کہ ان کی بچی چل بسی ہے ـ اس پر اس کی ماں نے زور سےچیخنا شروع کیا جس نے میرے ذہین پر گہرے نقوش چھوٹےـ

 

یہ تاثرغلط ہے کہ افریقہ میں چونکہ یہ واقعات عام سے بات ہے لہذا اس پر کوئی زیادہ متاثرنہیں ہوسکتاـ آپ کی تمام امیدیں اورخواب اس وقت دم تھوز دیتی ہے جب بچی کی موت واقع ہوتی ہےـ یہ ہمیں ہرزندگی کی قدر اوراہمیت جاننے پرمجبور کردیتاہےـ آپ اسی بےبس محسوس کرتےہے کیونکہ انسان اس وقت کچھ بھی کرنے کےقابل نہیں رہتاـ

سی آئی اے سےآخذ کردہ یوگنڈا کا جھنڈا

کیاآپ دوسروں کودنیا کی سیر کا مشورہ دینگے؟

یقننا یہ ایک شاندار واقع ہے مگر کھلےذہین اوردل کےساتھ جانا چاہیےـ یہ آپ سے زیادہ اس جگہ کےلئے نقصان دہ ہوگی اگر کھلے دل کےساتھ نہیں جاناچاہتےـ سب سےپہلے تو آپ کسی کوزحمت نہیں دیں گےـ کسی کومالی خیرات سے گریز کیا جاناچاہیےـ سکول وغیرہ کوعطیہ زیادہ مفید ثابت نہیں ہوتاـ آگر آپ کسی کو5 ڈالر عطیہ دے تواچھی بات ہے مگر اس سے کوئی پائیداریاخاطرخواہ نتائج نہیں مل سکتےـ ٹائم کوصرف کرنا اب ایک نہایت معقول اور عمدہ فعل ہےـ آپ وہاں پر داد وصول کرنے کی غرض سےامداد کرنے کی امید نہ کرےـ

Find Part I of the Interview here.

To read more of my blogs go here: Lillian Rodriguez 

ERYN: ہرکسی کوادویات کی فراہمی مسلہ نہیں ـ مسلہ یہ ہےکہ کیا وہ ان ادویات کا استعمال بھی کرینگے یا نہیں ـ اس کی ضرورت ہرروز ہوتی ہےـ کچھ لوگوں سے ادویات کافی فاصلے پردستیاب ہوتی ہے اور کئی اوربیماریاں لگنے کاخدشہ ہوتاہےـ خصوصا ملریا لگںے کا اندیشہ زیادہ ہوتاہےـ جس کےلئے بھی ادویات کی ضرورت ہوتی ہےـ اس میں تعلیم کاکردار انتہائی اہم ہےـ اگر ایک دودن ادویات میں کوتاہی ہوجائے تووائرس میڈیسن کےخلاف مدافتی نظام بنادیتی ہےـ پھر آپ کواپنا علاج کاپلان تبدیل کرناپڑےگاـ

آپ نےہرجگہ یہ اوراس بلاگ میں بھی اس بات کا‌ذکرکیاگیا ہےکہ صبح کے ٹائم جنسی تعلقات سے پرہیزکیاجائےـ

ERYN: یہ میرے لیئے سب سے حیران کن بات تھی کہ لوگوں میں سوال کرنے کااورتجسس کافقدان ہےـ سنی سنائی باتوں پر یقین کرنے کےبجائے اس کےبارےسوچنا اورمعلومات کرناچاہیےـ یہ عمل وہاں کے میڈیکل سٹاف میں بہت دیکھنے کوملا کیونکہ وہ خود دریافت یاسوال کرنے کی جسارت نہیں کررہےتھےـ ان کی بھی مجبوری تھی ـ کینڈا میں رہتے ہوئے ہمیں اس قسم کی کوئی جھجک محسوس نہیں ہوتی

میں گھومنے اورسفر کرنےکےحق میں ہوں مگر اپنے گھر اورجگہ جیسےحالات کی امید نہ رکھےـ

وہ کونسی تین خواتین ہے جس سےآپ متاثرہے؟

ERYN:  ڈاکٹر Jean Chamberlain جوکہ ایک کینیڈین ڈاکٹر ہے اور یوگینڈا میں وقت گرارتے ہےـ

Ginette Michel میرے پروفیسر اور mentors جنہوں نے ہمیشہ میرہا ساتھ دیا اورحوصلہ افزائی کی ـ

Pamela DeBoer میری ستیلی ماں اورمیرے خاندان کی پہلی خاتون جنہوں نے چندہ اکٹھا کرنے میں نہایت اہم کردار ادا کیاـ اوربلاکسی مفاد یا تفریف کے لالچ کے انہوں نے فلاحی کاموں میں اپنی زندگی صرف کی ـ

Find Part I of the Interview here.

میرے مزید بلا گز پڑھنے کیلئےـ یہاں کللک کریں  Lillian Rodriguez

 

 



About the author

AFSalehi

A F Salehi graduated from Political Science department of International Relation Kateb University Kabul Afghanistan and has about more than 8 years of experience working in UN projects and Other International Organization Currently He is preparing for Master degree in one Swedish University.

Subscribe 0
160