نیو یارک شہر میں چارلی وان کی طرف سے خوبصورتی فیشن فوٹوگرافی

Posted on at

This post is also available in:

Charlie Wan نیویارک میں واقع beauty فوٹوگرافر اورڈائریکٹرہےـ انکے visual اور کہانی بیان  کرنے کا اندازکورومانوی، خیالی اورلطیف جیسے کلمات سےنوازاگیاہےـ فلم یا فوٹوگرافی کےذریعے چارلی عورتوں کی خوبصورتی کی عکاسی کا ہنر بہت اچھی طرح جانتےہےـ میرے خیال خوبصورتی کی عکاسی glamourous اور میک اپ سےہٹ کربھی ہونی چاہیےـ ان کی انعام یافتہ فلم  Bloom ان کی وژن اورقابلیت کی بہترین مثال ہےـ Charlie اکثر خود ہی اپنے فلموں کیلئے اپنے ہیmoniker music/DJ  Phosphorr میں میوزک اور Sound design کا اہتمام کرتاہےـ میرا سب کام visual سے لے کر sound تک ایک ہی universe کے تحت کام کرتےہےمیں ہمیشہ visual سے پہلے میوزک سے شروع کرتاہوں کیونکہ یہ جذبات کوابھارتےہےـ گزشتہ چودہ سالوں سے وہ بطور آرٹ Director مختلف کمپنیوں مثلا VT2, UVPH, Frogdesign اور impact digital شامل ہے جس سے وسیع تجربہ ان کوحاصل ہےـ ان کے clients میں Chi, Farouk System, Pinko, MTV, VH1, BET, Syfy, CMT, Nike, Adidas, Adobe, Fred Perry, All-Clad, Superbowl, Rolling Stones, Shakira, Pepsi, EMI and Ford Motor اورFord Motor شامل ہےـ

ASYMMETRY

Photography: Charlie Wan ● @CharlieWan

Accessories Design: Marina Prokopiva

Makeup: Valerie Vonprisk

Hair: Yasutake Kosaka

Nails: Ami Vega

Model: Patricija @ The Lions NY

ASYMMETRY

 

BLOOM - A BEAUTY FILM BY CHARLIE WAN

 

 

 



About the author

HayatullahSalarzai

Hayatullah Salarzai Finished MBA on Pakistan and now working Afghan citadel as translator he is looking to apply for PHD in one of the international universities very soon.

Subscribe 0
160