کیا آپ بلاگز لکھنے پرپیسے کماسکتےہے؟

Posted on at

This post is also available in:

ایک سال سے کم عرصہ سےمیں نے Annex Press  کے لئےبلاگز لکھنا شروع کیاہےجوفلم میکرزاپنا کام دکھانے کےلئے پلیٹ فارم مہیا کرتاہےـ اس سے قبل کبھی بھی میں آرٹیکلز شائع نہیں کئے تھےـ تاہم تجربہ کی کمی نےمجھ پر بہت سا دباوء کم کیا جس کا سامنا ایک پروفیشنل لکھاری کوکرناپڑتاہےـ اس طریقہ سے میں نے آن لائن آمدن کمانا شروع کیاـ

 

میں نے کبھی بھی اپنے آپ کوایک اچھا لکھاری نہیں سمجھا مجھے یاد ہے میرے ہائی سکول میں لکھے گئے مضامین انتہائی غیرمعیاری ہوتےتھےـ مگر پھر بھی مضمون کودوسروں تک سمجھنے کے قابل بنادیتا اورگرامر کی غلطیوں سے پاک کرنے کی کوشش کرتاـ تاہم میری لکھاری بہت بدذوق اورعام سی ہوتی تھی اور تخلیقی ذوق سے عاری ہوتی تھی ـ مختصریہ کہ میری لکھاری بہت Boring ہوتی تھی ـ مزید دشواری یہ تھی کہ انگریزی ہماری دوسری زبان ہونے کے باعث لکھنا مزید مشکل اور کٹھن تھاـ مگر میں نے ان سب خیالات پر قابو پانے کےلئے تک ودو کی اور اس پر عبورحاصل کرنے کاسوچاـ میں نے یہ سب سنتے ہوئے اپنے پیچھیے ڈالتے ہوئے لکھنا شروع کیاـ

یقین کیجیے اگر میں بلاگز کےذریعے کماسکتا ہوں تو آپ بھی کماسکتےہےـ صرف آپ کواپنے اورقارئین کی دلچسپی کے لئے ایسے موضوع کی تلاش کرناچاہیے جوان کےلئے باعث دلچسپی ہوـ میری دلچسپی تعلیم، خواتین کے حقوق سےمتعلق ہے اور مجھے ان موضاعات پرلکھنے کومجبورکرتےہےـ مجھے ان شعبوں پرکوئی عبور حاصل نہیں مگر اس پر لکھنے سے میں دوسروں تک اپنی آرا پہنچاسکتاہوں ـ جب آپ کواپنی پسند کے موضاعات ملے تو ان کےلئے ویب سائٹ کا چناوء بھی کرےـ اس سے آپ فورا پیسہ کماسکتےہےـ Annex Press اس ضمن میں بہترین مثال ہےـ

اگر آپ Annex Press  کےلئےلکھتےہےتو آپ کو BuzzScore  دیاجاتاہے جس سے آپ کی پرفارمنس کا پتہ چلتاہےـ اس کے سکور کومطابق آپ کے بلاگز کوادائیگی ہوتی ہےـ اگر آپ کا Buzz Score 35 ہے توآپ کو 35$ ملےگےـ جتنی Buzz Score آپ کی زیادہ ہوگی اتنی آپپ کوزیادہ ریونیوملےگاـ

 وہ Blogers جو Annex Press کوجوائین کرنے کےخواہاں ہے وہ info@filmannex.com  پررابطہ کرے اوراپنا مضمون مختصرتفصیل کےساتھ بھیجے کہ کیوں آپ Annex Press کےلئے لکھنا چاہتےہےـ 

 

 

جب میں نے لکھنا شروع کیاتھا تو آن لائن آمدن یا پیسہ کمانا میرا مقصد نہیں تھاـ مجھے اپنے لکھنے کے ہنرپریقین نہ ہونے کےباعث یہ سوچا کہ یہ زیادہ دیر نہیں چل سکےگاـ مگرمیں اب تک 50 مضامین لکھ چکاہوں ـ میں اب بھی اپنے آپ کواوسط درجے کا عام سا لکھاری سمجھتا ہوں ـ مگر سوشل میڈیا پر اپنی موجودگی قائم کرچکاہوں اور اگر ایک فرد کوبھی میں کچھ اخلاقی پیغام دےسکوں تومیرے لئے یہ کامیابی ہوگی ـ

Giacomo Cresti

http://www.filmannex.com/webtv/giacomo

follow me @ @giacomocresti76



About the author

AFSalehi

A F Salehi graduated from Political Science department of International Relation Kateb University Kabul Afghanistan and has about more than 8 years of experience working in UN projects and Other International Organization Currently He is preparing for Master degree in one Swedish University.

Subscribe 0
160