بین الاقوامی کارپوریٹ ھمدردی اور سماجی انٹرپرائز: گلوبل ایمپیکٹ پریزیڈینٹ اور سی ای او سکاٹ جیکسن کیساتھ ایک ملاقات۔

Posted on at

This post is also available in:

تعارف:  Scott Jackson Global Impact کے نۓ منتخب شدہ صدر اور سی ای او ہے۔ گلوبل ایمپیکٹ دنیا کے شاندار بِنا منافع کے سہارا دینے والا بین الاقوامی خیراتی اداروں اورکام میں مدد کرنے والی اِداروں میں سے ایک ہے۔ سکاٹ جیکسن ھمدردی، ترقی، فنڈرکے بڑھائی، مارکیٹینگ اور social enterprise میں ایک جانا پہچانا ماہر ہے۔ گلوبل ایمپیکٹ کے صدر کے حیثیت سے اِس نۓ کردار میں سکاٹ جیکسن گلوبل ایمپیکٹ کے تمام سلسلے کے قیادت کرینگے fundraising campaigns, workplace giving, advisory services, partnerships and strategic alliances ۔

  

 گلوبل ایمپیکٹ کے صدر اور سی ای او سکاٹ جیکسن

مسٹرجیکسن نے 20 سال سے زیادہ کے لئے اعلی نموداری، غیر منافع بخش اور بین الاقوامی امداد کے پروگراموں کے قیادت اور کام کیا ہے۔ گلوبل ایمپیکٹ میں شرکت کرنے سے پہلے اُنہوں نے Vice President for External Relations at PATH میں نوکری کی جہاں وہ ساتھیوں اور چندہ دینے والوں کیساتھ  strong مضبوط تعلقات قائم کرتے اور ترقی پذیر دنیا میں عالمی صحت کے اقدامات کے ساتھ  PATH’s work کے نمائش کوبڑھاتاتھا۔

وہ امریکہ میں World Vision US کے سینئرنائب صدر بھی رہ چکے ہے جہاں وہ 60 ملین ڈالر کا وزارت چلاتے تھے اور بیرونی تعلقات، اھم اشتراکات partnerships ، کمیونیٹی تعلقات اور ترکیبی اقدامات کے رہنمائی کرتےتھے۔  ورلڈویژن پر وہ ONE: The Campaign to Make Poverty History کے منیجمنٹ کمیٹی کا بانی رکن تھا۔ یہ معروف عالمی صحت اور غربت وکالت اور بیداری مہم Debt AIDS Trade Africa, Bread for the World, World Vision اور CARE جیسے بین الاقوامی امدادی اور ترقیاتی تنظیموں پر مشتمل ہے۔

   

سکاٹ جیکسن نے ورلڈ وژن ٹیم کے قیادت کی مدد کی جو ONE: The Campaign to Make Poverty History کو ترتیب دے چکے ہے یہ ادارہ امدادی تنظیموں کا ایک اتحادی ہے جسکو گلوکاری کے قیادت U2 اورسرگرم کارکن Bono قریب لائے ہیں۔

 

ورلڈویژن پر کام کرنے سے پہلے سکاٹ جیکسن APCO Seattle کے صدر اور مینجینگ ڈائریکٹر تھے۔ APCO Seattle ایک عالمی عوامی کاروبار اور خبررسائی حکمت عملی کا مشاورتی اِدارہ ہے۔ اُنہوں نے TRADEC (ٹریڈ اور ڈیولپمنٹ کنسورٹئیم) کا بنیاد بھی رکھا جوشمالی امریکہ کے مارکیٹینگ اور مواصلاتی اِداروں میں سے پہلی ایک ہے تاکہ بین الاقوامی تجارت کے فروغ، ٹیکنالوجی کی منتقلی اور مارکیٹ تک رسائی میں مہارت حاصل کریں۔

 

مسٹرجیکسن ایک بڑی مقدارمیں قومی بورڈز اور کمیٹیوں پر کام کرتے ہیں اُنہوں نے ایم بی اے کی ڈگری جامع ایڈین برغ سے حاصل کی ہے اور ایک روٹری سکالر ہے۔ اُنہوں نے گلوبل ایمپیکٹ میں بطور سی ای او اکتوبر2011 میں شامل ہوۓ اور اب Renée S. Acosta پربطور صدر پہنچ گۓ ہیں۔ مسٹراکوسٹا اِدارے سے 20 سال بعد اپریل2013 میں ریٹائر ہوگۓ ہیں۔

 

سکاٹ جیکسن یہاں “Zarbul Masalha: 151 Afghan Dari Proverbs”اور“Afghan Proverbs Illustrated”   کے شاعر کیساتھ کہتے ہیں۔ زیلم بھی گلوبل ایمپیکٹ کے ڈائریکٹرز کے بورڈ پر کام کرتا ہے جن میں سے تمام پیشوں کے وسیع میدان عمل کے بلا معاوضہ رضاکار ہیں۔

  

----------

فلم اینیکس:  سکاٹ، یہ آپ کے ساتھ بات کرنےکا ایک حق ہے۔ آپ گلوبل ایمپیکٹ کے نۓ صدر اور سی ای او ہے جو دنیا میں سب سے بڑی اور غیر منافع والی اداروں میں سے ایک ہے۔ آپ ہمیں گلوبل ایمپیکٹ کے مقصد اور بصارت کے بارے میں کیا بتا سکتے ہیں؟

سکاٹ جیکسن: ایڈورڈ جو آپ کہتے ہو اِن کے بہت قسمیں ہیں۔ لیکن میرا حق گلوبل ایمپیکٹ کے قیادت کرنے کا موقع ہے جو دنیا کی سطح پر ترقی پزیر ممالک کے لوگوں کے مدد money to help کیلۓ دولت میں اضافہ کرنے والا ایک بانی، دلال اورسپاھی ہے۔ اِس قسم کے دوسرے اِداروں کے مقابلے میں گلوبل ایمپیکٹ یہ57سال سے کامکررہی ہے۔ اُس وقت یہ کمپنی دوسرے ناموں سے جانی جاتی تھی جیسا کہ Federal Joint Service Crusade (ایف جے ایس سی) اور انٹرنیشنل سروس اجنسیز(ائی ایس اے)۔ ہم نے اِسکا نام 2003 میں تبدیل کر کے گلوبل ایمپیکٹ رکھ دیا۔ یہ زیادہ معنی رکھنے والا نام نہیں ہے۔ اھم کیا ہے، وہ ہے چھ صدیوں میں ھم نے 1.5بلین ڈالر اٹھائے اور تمام دنیا میں لوگوں کے ضروریات میں تقسیم کی۔

    

 

گلوبل ایمپیکٹ کا ایک حصے دارInternational Rescue Committee (ائی ار سی)۔ یہاں ائی ار سی عوامی جمہوریت کونگو کے conflict in the North Kivu کے موجودہ حالت کے دوران عورتوں اور بچوں کو دوسرے جگہوں پر منتقل کرنے کا مدد کرتاہے۔ (سینزیانہ کے تصویر)

گلوبل ایمپیکٹ کے مقصد کا بیان"To assure help to the world’s most vulnerable people" ہے اور ھم بالکل ایسا کرنے میں بازی لے جاتے ہیں۔ ھم بڑے ساتھی، خریدار اور منصوبے کے نیٹ ورک کو سہارہ دیتے ہیں جس میں ابتدائی چیزیں جیسا کہ احتیاط صحت، صاف پانی، تربیت میں شمولیت، تعلیم، چھوٹا کاروباری قرضے، اَفت کیطرف توجہ health care, clean water, job training, education, small business loans, disaster response اوراِسطرح ضروریات کے بہت سے دوسرے اھم حدود شامل ہیں۔ پس آپ دیکھ سکتے ہیں کہ میں یہ کیوں کہتاہوں کہ لوگوں کے قیادت، لوگوں اور اِداروں کے سہارے کیلۓ ہے جو تمام دنیا کے ترقی پزیر ممالک میں اِسطرح کے بقاۓ حیات امدادی کام کرتے ہیں۔

 

ایف اے: کیا حیران کن اور زبردستی کرانے کے قابل کام ہے۔ گلوبل ایمپیکٹ یہ کسطرح کرتاہے؟

سکاٹ جیکسن: ھم امریکہ کے بین الاقوامی سخاوت کے بنیاد پر 70 سے زیادہ اداروں کو فنڈ فراہم کرتے ہیں جومقامی سطح پر ترقی پزیر ممالک میں کام کرتے ہیں۔ اِس میں UNICEF، World Vision، Ashoka، CARE، Doctors Without Borders/Médecins Sans Frontières (MSF) اور Clinton Foundation صرف چند کے نام شامل ہیں۔ وہ سب تیز اور تنقیدی کام کررہے ہیں۔ ھم سب بالکل احتیاط کیساتھ  یقین دلاتے ہے کہ ہمارے تمام خیراتی اداروں کے ساتھی اعلیٰ معیار اور ترقی کرنے والے درجہ بندی ایجنسیوں کیطرح جیسا کہ Charity Navigator اور بیٹر بیزنیس بیرو کے خواہش مند ہیں۔

      

گلوبل ایمپیکٹ ایک جڑے خطرناک  Merck کیساتھ AmeriCares اور Central Asian Cardiovascular Disease Initiative (سی اے سی ڈی ائی) کو سہارہ دیتے ہیں تاکہ ازبکستان میں دلی صحت کو ترقی دی جاۓ۔

 

گلوبل ایمپیکٹ امداد دینے والے اِداروں کو سہارا دینے کیلۓ خاص طریقوں سے دولت بڑھاتی ہے۔ ایک طریقہ کام کرنے کی جگہ کے ذریعے مہمات اور خاص فنڈز دے رہے ہیں۔ ھم ایک تنقیدی تعداد کے کارپوریشن کو سروسزservices to corporations بھی فراہم کرتے ہیں جو اپنے کارپوریٹ کے معاشی ذمہ داری، معاشی انٹرپرائز اور خیراتی اِداروں کے مہمات کے سطح کو بڑھانا چاہتے ہیں۔ ان سروسز میں جنگی ماہرانہ سروسز، مہم کا نقشہ ، ترتیب اور ہدف کیا ہوا تقسیم تاکہ یقین دلائیں کہ امدادی منصوبے کہانیوں کے کامیابی اور "بینک فار دی بک" انجام تک پہنچ گۓ ہیں جوکہ کارپوریشنز دیکھنا اور مشہور کرنا چاہتے ہیں۔

       

 

  • گلوبل ایمپیکٹ نے فنڈ بڑھانے اور مہم کے ترکیب کیلۓ بہت عزت اور انعامات many honors and awards حاصل کیۓ ہیں۔

    ایف اے:مہربانی کرکہ اِن سروسز کے بارے میں ہمیں کچھ بتاؤ۔

    سکاٹ جیکسن: گلوبل ایمپیکٹ ساراکاسارہ مخلوط سروسز فراہم کرتے ہیں تاکہ کارپوریشنز اور دوسرے کاروباروں کے خاص ہمدردانہ دلچسپی اور ضروریات کوپورا کریں۔ خریدار کا دلچسپی گلوبل ایمپیکٹ کے ساتھ مل کر کام کرنے کیساتھ پہلے انے میں ہے تاکہ حصہ داری، تراکیب کوبڑائی، مقاصد رکھنا، معنی خیز نتائج حاصل کرنا اور خزانے کے متعلق ایجنٹ کیطور پر کام کرنا قائم کریں۔ ہمارے کارپوریٹ کے سروسز فہرست تین اقسام پرمشتمل ہیں۔  

    ماہرانہ سروسز

                   پھلینٹرافیک/کارپوریٹ سوشل ریسپانسیبیلٹی سڑریٹیجک کونسل

                   بینچ مارکینگ اور ریسرچ

                   مارکیٹینگ اور ویزیبیلٹی سٹریٹجی

                  ایمپلائی اینگیجمنٹ سٹریٹجی

                  پروگرام ڈیزائن اور ڈیویلیپمنٹ

    مہم سروسز

            چیریٹیبل فنڈ ڈیویلپمنٹ

           سٹریٹیجک ایلینسیس اور پارٹنرشف برکرینگ

           کمپیجن ڈیزائن، مینیجمنٹ اور ریپریزینٹیشن

    سہارہ دینے والے سروسز

               فنڈ کے تقسیم، ڈونر ریسیپٹس، ریپورٹینگ

               چیرٹی ویٹینگ

               ٹیکنالوجی پراڈکٹس اور سروسز   

                       

    گلوبل ایمپیکٹ 70 پرائیویٹ کمپنیوں 70 private sector companies

     سے زیادہ ھمدردی کے حل میں ایک یقینی ساتھی ہے۔  

                 

                   

            

    

گلوبل ایمپیکٹ تمام سروسز کو اکٹھا کرتے ہیں تاکہ کارپوریٹ خریداروں' فرد کی ضروریات اور خوہشات' کے بنیاد پر مکمل مخلوط ھمدردانہ حل fully integrated philanthropic solutions فراہم کریں۔ یہ کم زیادہ "ون- سٹاف- شاف" رسد کا مطلب یہ ہے کہ سخاوت، امدادی اور ترقی کے جدوجہد اِن لوگوں کیلۓ بڑھاتے ہیں جن کے زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔ ھم اِس قسم سرورسز کے فہرست اپنے خیراتی اِداروں کے ساتھیوں کو پیش کرتے ہیں جو ہمیں سہارا دیتے ہیں۔ یہ صرف ہمارا عام مقصد نہیں ہے بلکہ ایک اچھا کام کرنے کے خاطر کرتے ہیں۔ یہ تمام گلوبل ایمپیکٹ کے موجودگی کیوجہ ہے۔

 

گلوبل ایمپیکٹ نے لبنان میں دوبارہ تعمیر اور ریلیف کیلۓ فنڈ میں اضافے کا ہمارا مقصد حقیقت میں بدل دیا۔ متعلق نظم ونسق کے ھم ساتھیوں نے پانچ کارپوریشن کے 1.7 ملین ڈالردیکر مدد کی ہے تاکہ نوجون لوگوں کو کاروبارکے مہارت، گھروں کیساتھ مدد، تربیت یافتہ اِساتذہ اور تعلیم یافتہ کمیونٹیاں فراہم کریں۔ ایک خطے پر نظرثانی اور اِکٹھا کام کرنے سے ہمارے کام کا اثر ایک فاضل فرق بناتاہے۔"

           

    

جیورج ایکیکی، کارپوریٹ اَفیئرز Cisco Systems کے سینئیر ڈائریکٹر

ایف اے: کارپوریشنز اور پرائیوٹ سیکٹر کسطرح خیراتی مہمات اور ھمدردی سے فائدہ حاصل کرسکتے ہیں اِس پر اپکے خیالات کیا ہیں؟  

 

سکاٹ جیکسن:فلم اینیکس کے صدر اور بانی Francesco Rulli نے ایک ٹرم "sustainable philanthropy" اُٹھائی تاکہ کاروبار اور ھمدردی کے درمیان تعلق بیان کریں جہاں ہر شخص فائدہ کرتاہے۔ رولی کا Afghan Development Project اُس کا ایک اچھا مثال ہے اور میں "سسٹین ایبل پھیلینٹراپی" کے ٹرم کو پسند کرتاہوں تاکہ یہ بیان کریں۔ پرائیویٹ سیکٹر سسٹین ایبل پھیلینٹرپی کے مقبلے میں زیادہ سے زیادہ باخبر ہورہاہے جو لوگوں اور ایک جیسے وقت میں اچھے کاروبار دونوں کے مدد کرسکتاہے۔ یہ نوکروں کے احساس کے بھی مدد کرتاہے جوکہ وہ بااختیار ہیں اور تبدیلی لارہے ہیں۔ لیکن بہت سے حالات میں اِن کمپنیوں کے دونوں مشکلات یہ ہیں کہ وہ یہ کرنا چاہتے ہیں لیکن وہ بالکل یقینی نہیں ہے کہ یہ کسطرح کریں۔ یہ ایک رقبہ ہے جہاں گلوبل ایمپیکٹ اِن کے زیادہ مدد کرسکتاہے۔

 n  

 

افغان ترقیاتی منصوبہ Afghan Development Project طبق2013 سے"ٹائم ٹاپ 100" جسے چناجاۓ Roya Mahboob نےSustainable Philanthropy  کے ایک کاروباری نمونے کے ذریعے افغان تعلیم کو سہارا دیا ہے۔

فلم اینیکس کے The Annex Press پر نکاتی سوچ قائدین Edward Zellem کے اور ملاقاتیں دیکھیں۔

گلوبل ایمپیکٹ پرائیویٹ سیکٹر کا global philanthropy اور social enterprise کے بڑھنے کا طریقے پانے میں مدد کرسکتاہے اور کررہاہے۔ ھم نے لمبی وقت کیلۓ خیراتی کارپوریٹ اور ھمدردی کو سہارا دیاہے اور ھم ایسا کرنے میں اچھے ہیں۔ Global Impact کیلۓ میرا منصوبہ اِس خطے میں گہری تجربہ سے کام لیکر حتیٰ کہ کارپوریٹ سیکٹر کو زیادہ سروسز فراہم کریں اور اپنے قربانیاں نۓ ساتھیوں کیلۓ بڑھائیں۔ ہر کوئی مالدار قوم میں سٹاک ہولڈرز دنیا کے زیادہ ترین ترقی پزیر قوموں میں مجروح کی جانے والے لوگوں سے فائدہ کرسکتا ہے جسکے ساتھ صرف ہاتھ اُٹھانے کی ضرورت ہوتی ہے۔

----------

Look for more interviews of key thought leaders by Edward Zellem on Film Annex’s The Annex Press.



About the author

HayatullahSalarzai

Hayatullah Salarzai Finished MBA on Pakistan and now working Afghan citadel as translator he is looking to apply for PHD in one of the international universities very soon.

Subscribe 0
160