اگرفلم انیکس انڈی فلم سازوں کے لئے ایک میوزیم ہوتا۔۔۔

Posted on at

This post is also available in:

پھربھی Mitch Myers کیطرف سے، اب آپ جانتے ہیں کہ اپکے انکھیں اندھیرے میں کسطرح دیکھتے ہیں۔

اگرفلم انیکس ایک میوزیم یا ایک ارٹ گیلری ہوتا تو تمام فنکاروں کو صرف اپنے کام کو دکھانے کیلۓ زندگی بھر کیلۓ ادا کرنا پڑتا۔ وہ اشتہار حاصل کرنے یا فروخت کرنے کے خاطر کچھ تجارتی چیزیں بنانے میں نہیں پڑینگے۔ وہ تجربہ کرسکتے ہیں اورپاگل کیطرح وہ تجربہ کرنا چاہتے تھے کیونکہ وہ جانتے تھے کہ وہاں 50 میلین تماشائی لوگوں میں ایک شخص ہوگا جوکچھ منفرد دیکھنا چاہتاہےـ شاہد ایک چھوٹا عجوبہ یا بالکل سنکی بات یہ ہے کہ آپ صرف ایک گیلری یا ایک عجائب گھر میں بہت سے پینٹنگز ڈال سکتے ہیں لیکن آپ فلم انیکس پر زندگی بھر کےکام کو ڈال سکتےہیں۔

 

ہرکوئی اچھے اداکاروں اور ایک طاقت ور کہانی کیساتھ اچھے داستانی فلم سے محبت کرتاہے۔ اِس قسم کے کام کودیکھنے کیلۓ بہت سے جگہیں ہوتے ہیں جن میں تھیٹرز، ٹی وی اور یقیناً انٹرنیٹ شامل ہیں۔ تجرباتی فلمیں اور ویڈیوز ارٹ ہاؤس اور بعض اوقات نظریے کے حامی تصور کیے جاتے ہیں۔ میں کھبی بھی نہیں سمجھا، کیوں۔۔۔  تجرباتی فلم کے بنیادی مقاصد کیاہے؟  کبھی کبھی، یہ بےمقصد گھومنے کے مترادف ہوتےہے۔ لوگ ملین ڈالر"مین سٹریم" بنانے پر خرچ کرتے ہیں اور پھر ایک بغیر بجٹ تجرباتی video بنایے جاتی ہے کیونکہ یہ "بہت سخت کوشش کررہاہے" یا ایک بھولی ہوئی گیلری میں ھاری ہوئی راہ سے ڈسپلے پرہے۔ ہم سب جانتے ہیں کہ مرکزی دھارے میں شامل ہونا زیادہ رسائی کے قابل ہے جبکہ تجرباتی میں کم ہے۔ پس لوگ کہتے ہیں"اِسطرح اور اسطرح دیکھ کرمیں کیوں اپنے راستے سے باہر جاؤں ؟"

اب چل رہا ہے: سیم سپریکلی کے باونڈ لیگ

میں کافی فنکاروں کوجانتاہوں جو کہتے ہیں کہ وہ اپنے کام کے ادائیگی کے متعلق خیال نہیں کرتے۔ میرے اندازے سے وہ خوش قسمت ہوتے ہیں کیونکہ اُنہوں نے پہلے سے رقم کما یی ہوتی ہے۔ لیکن وہ فنکار جنہوں نے رقم نہیں کمایی لیکن پھر بھی ارٹ بنانا چاہتے ہیں اور جس طریقے سے وہ ارٹ بناتے ہیں۔ زندہ رہنےکےلیے گیلریسٹ پرانحصار یا اپنے کام کو ایک امیر ادمی پر بھیجنے کے علاوہ  دوسرے طریقے بھی ہیں، اور جب کبھی ویڈیو آرٹ کی بات ہوتی ہے تو ایسا نہیں ہوتا۔ جہاں فلم انیکس آمدنی شئیرپراپنے نۓ ترتیب کردہ سکورنگ ماڈل کیساتھ اتا ہے جسے BuzzScore کہتے ہیں۔ اگر آپ بَزسکور کے بارے میں جانناچاہتے ہے تو آپ اِسکے متعلق مزید پڑھ سکتے ہیں۔ لیکن میں انڈی فلم سازوں کوجو تجرباتی فلمیں اور ویڈیوارٹ بناتےہیں بتاناچاہتاہوں کہ وہ اپنے کام سے make money off of پیسہ کماۓ گا اگر وہ اپنے کام کو فلم انیکس پر پروموٹ اوراِنہیں سوشل میڈیا پر فروغ دیں۔

چند ہفتے پہلے مجھے Amy Hill  کیطرف سے ایک email آیا جوکہ ہمارے عرصہ دراز کےفلم ساز ہے وہ کہہ رہے ہے" ایمانداری کیساتھ اپنے دل کی گہرائی سے۔۔۔ فلم انیکس نے میری زندگی بدل دی! آپ مجھے کچھ کرنے کی اجازت دیں جو میں ہمیشہ کرنا چاہتاتھا لیکن اسکا متحمل نہیں ہو سکتاتھا۔ بس کچھ تعریف کرناچاہتا تھا! بہت زیادہ مہربانی۔" ایمی ایک تجرباتی فلم سازنہیں ہے اگرچہ میں جانتاہوں کہ وہ ایک رنگ ساز ہے۔ لیکن مواقع تمام فلم سازوں کیلۓ یکساں ہیں جتنا ہو اچھا کام کریں اور یہ جانیں کے سوشل میڈیا پر اپنے اپکو فروغ کسطرح دی جاتی ہے۔

یہاں فلم انیکس پر میرے پسندیدہ کچھ تجرباتی فلم ساز/ ویڈیو فن کار ہیں۔ یقین کیساتھ اِسے چیک کریں!

Sam Spreckley

Jake Fried

Mitch Myers

Daniel Hopkins

اگلے تک

Eren



About the author

HayatullahSalarzai

Hayatullah Salarzai Finished MBA on Pakistan and now working Afghan citadel as translator he is looking to apply for PHD in one of the international universities very soon.

Subscribe 0
160