اخلاقی فیشن، یہ کیا ہے؟

Posted on at

This post is also available in:

انیس سال کی عمر سے میں نے اپنے والد کےساتھ textile product development کا کام شروع کیا تھا اوراب 20 سال کا عرصہ ہوچکا ہےـ اٹلی میں واقع اس کمپنی کا نام میرے والد Roberto Rulli کے زیراثر ہے اور rappresentanze ہےـ آس نے اس بزنس کواپنے گھر ہی سے چلا ئے رکھاتھا جبکہ میری والدہ بطور سیکٹری secretary کام کرتی رہی ـ میرے بھا ئی Francesco کے بعد میں نے customers اور sales کےشعبےکوجوا ئن کیاـ 


مجھے یاد ہے کہ یہ ایک بہترین بزنس جہاں پرکوئی پیسے بناسکتاہےـ فیشن trends تیزی سے بدلتےرہتےاور design رومز فیکٹریوں کی مانند تھی جہاں نت نئے ڈیزائنزبنتےـ آجکل نئی ٹیکنالوجی اورخرچے میں کمی کے باعث product development کا تصورتبدیل ہورہاہےـ اب اچھے product کےلئے مستند ادارے، بہترین کمیونیکیشن اوردیانت دارفیکٹریوں کی ضرورت ہےـ جوکہ بہترین اشیاء بناسکتےہو ـ


1996 سے میں نے ٹیکسٹائل کے بزنس سے بطور sales manager اپنے کیرئر کا آغاز کیا جبکہ 2008 سے Said Dib کے ہمراہ گارمنٹ پروڈکشن سے وابسطہ ہوں ـ  میں نے چائنہ، کوریا اور ہانگ کانگ کی سیر کوخوب انجوائے کیا مگر اس کے ساتھ مجھ میں mill اورفیکٹریوں کی سیر کرنے سے تنقیدی ذوق بھی پیدا ہواـ اب میں ورکرز کودیکھتاہوکہ وہ خوش بھی ہے کہ نہیں، سب کچھ صاف اورمنظم بھی ہے کہ نہیں ـ



اب کئی customers بزنس کی ethical پہلو اور ECO-friendly معیارپرنظرڈالتے ہےـ ٹیکسائل نہایت آلودہ اورماحول کےلئے خطرناک بزنس ہے خصوصا چائنہ میں جہاں دریاوں کا پانی ایک عجیب رنگ اوڑے رکھا ہوتاہےـ


گارمنٹ پروڈکشن ورکنگ حالات اوربچوں کا استحصال بڑی سماجی برائی اورمسلہ ہےـ گزشتہ ہفتے بدقسمتی سے اس کی بدترین مثال ہمیں بنگلہ دیش میں دیکھنے کوملی جب عمارت کےگرنے سے کئ ہلاکتیں واقع ہوئی ـ


میں اس سےمتعلق آگاہی رکھنے کو Ethical فیشن کہتاہوں اور مجھے امید ہے کہ امریکہ اوریورپ دیگر دنیا کوبہتر ورکنگ حالات اورپروڈکشن سہولیات بہترکرنے میں اپنا کردار ادا کرینگےـ


اب جب کےمجھے رویامحبوب کےساتھ کام کرنےکا اعزاز حاصل ہوا اورٹائم میگزین کی سوبااثر شخصیات میں نام آیا تو مجھے احساس ہواکہ بنگہ دیش اورافغانستان جیسے ممالک میں مزید کام کی ضرورت ہے تاکہ ان کی معیار زندگی بہتر ہوسکےـ


میرےتین key الفاظ جوکہ میری پیشہ ورانہ زندگی کی نمائندگی کرتےہے وہ یہ ہیں ـ


,Textile product development  Fashion trendsاور Ethical fashion۔



About the author

AFSalehi

A F Salehi graduated from Political Science department of International Relation Kateb University Kabul Afghanistan and has about more than 8 years of experience working in UN projects and Other International Organization Currently He is preparing for Master degree in one Swedish University.

Subscribe 0
160