سین کی پیچھے ہدایتکار، کمینٹیٹرزاورنئے فلم ساز

Posted on at

This post is also available in:

اس جمعہ کومیں ان ویڈیوز کا ذکر کروں گا جس کافلم سے براہ راست تعلق نہیں مگرپس پردہ اس کا بڑا اہم کردار ہوتاہےـ Mark Kuczewski Film Annex  پر وہ واحد فلم میکرہے جس نے director's کامینٹری کواپنے مختصرفلم میں پیش کیاـ امید ہے کہ اس بلاگ کےبعد اس پر مزید کام ہوتےرہے نگےـ ایک اور فلم Falling,  جس کی پرمیئرکچھ ہفتوں قبل ہوئی ـ مجھے یہ فلم بہت پسند آئی اور Director Mark  اور فوٹوگرافی کے ڈائریکٹر Anderson کا تبصرے سے بہت محضوظ ہواـ وہ لائٹنگ سے متعلق سب سے مشکل مرحلوں، اپنی پسندیدہ clips اور فنکاروں سے متعلق اپنی آرا دیتےہےـ یہ آپ کو ایک نت نئی پس منظر دیتی ہے اور فلم بنانے کی تفصیل سے آگاہ کرتی ہےـ  Mark's commentaries  کی دوسری فلموں سے متعلق کمینٹری بھی ملاخطہ کیجیئےـ

 

Marking of’s اور پس پردہ ویڈیوز اب Film Annex پرخاطرخواہ موجود ہوتی ہےـ اب فلم میکرز میں یہ رجحان تیزی سے بڑھ رہاہےـ اب اپنی میٹرز فلم سے پہلے ان سب وسائل کا ذکرکرناضروری سمجھتےہےـ Ignacio Ruiz Alvarez کی فلم Enco اور Remi Parisse کی Pour une pepite de plus  دیکھئے یہ پس پردہ ویڈیوز آپ کوکرداروں اورعملے سے ملواتی ہے کہ لوگوں کی آگاہی کی فلم کیسےبنتی ہےـ آپ کوایسا تاثر ملتاہے کہ ہرکسی کی بے پناہ لگن کے باوجود یہ سب کچھ relax ماحول میں ہوتاہےـ اس کی بہترین مثالیں اینڈرسن کی فلم Andy Salamon czyk, Rest اور اس کی Dawid and Dominik  پر مبنی مہیم کی بنائی فلم The Drought  شامل ہےـ بہت سے فلم ساز اپنی فلموں سے متعلق کہانیاں اپنے بلاگز پر دیتےہےـ اس کو مس نہیں کیجیئے گاـ

 

 اب کچھ اس ہفتے سے متعلق کام کا ذکر کرتےہےـ ہم ایک نئی آن لائن Ben Trovato , Publication کا خیرمقدم کرتےہے جوکہ فلم اور فوٹوگرافی میں نئی ٹیلنٹ کے فروغ کیلئے کوشاں ہےـ Web TV کے پہلے ہی 20 سے زیادہ فیشن ویڈیوز اور آرٹ فلم موجود ہےـ Mad Ruffian  نے بھی Sorcha Anglim اور Tack Tew کے مشورے سے Film Annex کوبطور Director جوائن کرلیاہےـ میرے خیال اوردانست کے مطابق Motherless Child  شروع کرنا چاہیے جس کو International Advertising Festival  جتینے کا اعزاز حاصل ہواـ  Mad Ruffian نے اس چیلنج کوقبول کرتےہوئے ایک نئی ویڈیو Homeless Animal بنا ڈالی جس کوآپ نیچے دیکھ سکتےہےـ  

Film Annex سے متعلق تازہ ترین خبریں Newsletter اورAndy Salamonchyk سے ان کی آن لائن ویڈیوز پروموشن پر بات چیت کی ـ فیس بک Album پیج بھی پس پردہ Background فلم ویڈیوز سے متعلق نہایت اہم ذریع ہےـ

 

Lastly, I worked on the Industry Newsletter, Film Annex's latest news, and an interview with Andy Salamonczyk on how he is promoting his movies online. The Facebook page albums also now counts more behind the scenes pics from our filmmakers' movies.

 

- Jennifer



About the author

AFSalehi

A F Salehi graduated from Political Science department of International Relation Kateb University Kabul Afghanistan and has about more than 8 years of experience working in UN projects and Other International Organization Currently He is preparing for Master degree in one Swedish University.

Subscribe 0
160