میرے سرگرمی مجھے فلم انیکس پر کسطرح ایک قابل فلم ساز بناتا ہے۔

Posted on at

This post is also available in:

اس لیۓ میں Buzz Score کے بارے میں سوچھتاہوں اگرچہ بظاہر ڈیزائن فلم سازوں کے حوصلہ افزائی کرنے کے لئے ہے تاکہ فلم انیکس اور اپنے لیۓ زیادہ آمدنی لائیں جسکا ایک مثبت اثر ہوتاہے جوکہ خود فلم انیکس کو اگے بڑھاتاہے۔ اپنے Buzz Score ، آمدنی اور فہرست پر آپنی جگہ برقرار رکھنے کیلۓ میں زیادہ greatly سوشل میڈیا کے علم ، فلم کیساتھ اِسکے تعلقات اورعام طور پر فلم کو پھیلارہاہوں۔


  فلم اینیکس کے بَزسکور کے متعلق زیادہ معلومات یہاں پائیں جاسکیں گے http://www.filmannex.com/posts/blog_show_post/5-ways-to-increase-your-buzz-score-sharing-on-social-media/59903


      ایک پروڈیوسر والے کیطورپر وہ چند شارٹ فلمیں جو میں نے درمیانی فاصلے پر بنائیں produce ہیں پس فلم اینیکس کمیونیٹی میں عملی رہنے کیلۓ میرا ابتدائی طریقہ بلاگ لکھنا اور اسکے بعد ان بلاگز کو social networks پرشامل کرنا ہے۔ جیساکہ انیکس پریس (http://www.filmannex.com/posts/articles) پر خصوصیات والے ارٹیکلز کے ثبوت سے زیادہ دکھاۓ گۓ کہانیاں وہی ہیں جو انڈسٹری کے اندر عام فلم مطالعوں اور فلم انیکس کی جگہ سوشل میڈیا اور فلم کے تعلقات کا تجزیہ کررہے ہیں۔ پچھلے چند مہینوں سے اِن موضوعات کے متعلق لکھنے اور تحقیق کرنے سے میں نے بہت کچھ  یاد کیا۔


 میں نے سوشل میڈیا تعاملات کے قیمت شامل کرنے کے متعلق جو بلاگ لکھےہے وہ ایک خاص مثال ہے۔ http://www.filmannex.com/posts/blog_show_post/5-ways-to-increase-your-buzz-score-sharing-on-social-media/59903



      "فہرست پر ٹھہرے" بغیر جاتے ہوۓ میں نے اس موضوع کے بارے میں لکھنے اور تحقیق کے وقت میں میں نے اپنے اپکو کھبی رکھنے کی کوشش نہیں کی جس نے سوشل میڈیا میں میرے شرکت کی رسائی کو بہت بدل دیا ہے۔


 دوسرے موضوعات دیکھیں جو میں نے اپکے فلم فہرست کے ساتھ تلاش کرکے حاصل کیا ہے دیکھو (http://www.filmannex.com/webtv/kevinparry/blog_post/getting-your-work-seen/60315) اور اپکے شارٹ فلم کا تمام مقصد (http://www.filmannex.com/webtv/kevinparry/blog_post/what-is-the-goal-of-your-short-film/61088) ۔ یہ وہ موضوعات ہیں جسکو یہاں تک کہ میں نے زیادہ رسمی سوچ نہیں دیا تھا کہ میں نے فلم انیکس کے لئے مناسب مضامین لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اب مجھے اپنا فلم بنانے اور تقسیمی عمل کے حدود میں واضح رسد ہوئی ہے۔ 


جس وقت سے مجھے فلم اینیکس کے "ایرنز پیکس" پررکھا گیا ہے تو میں نے اپنے اپکو سوشل میڈیاتعامل کیلۓ ایک اعلیٰ بَزسکور ایف اے کے عددی قیمت کو جاری رکھنے کیساتھ  تھوڑا سا وھمی پایا ہے۔  میں سب مانتا ہوں کہ social network  سرگرمی کے حمایت کے لئے میری ابتدائی رغبت اور فہرست میں اپنا مقام برقرار رکھنا اضافہ امدنی تھی جو ایرنزپیکس پرخصوصیات سے نکلی تھی۔ لیکن میں نے دریافت کیا ہے کہ فہرست پر ٹھہرنے کے کوشش سے فلم انیکس پر صرف میرے امدنی کو فائدہ نہیں لیکن یہ بھی ایک اچھی بات ہے کیونکہ اِس کا عام فلم کی دنیا میں اور سوشل میڈیا میں میری شرکت پر متبادل اثر ہے ۔    



About the author

HayatullahSalarzai

Hayatullah Salarzai Finished MBA on Pakistan and now working Afghan citadel as translator he is looking to apply for PHD in one of the international universities very soon.

Subscribe 0
160