رومی ایوارڈز: لاس ویجز میں سُرخ قالین پر افغانی تاریخ بنانا

Posted on at

This post is also available in:

 

تعارف:- تاریخ میں افغان میڈیا کے مشہور شخصیات کے سب سے بڑا مجلِس عام طور پر دنیا کے زیادہ مشہور فارسی شاعر کیساتھ کیا کرتا ہے؟ اِس کا جواب اِس نومبر کو لاس ویجز میں پایا جاۓ گا۔

    

دنیا کے سینکڑوں اچھے جانے پہچانے افغانی ٹی وی اور ریڈیو کے شخصیات، ضیافتی مشہور شخصیات، فن کار، گلوکاران، موسیقی کار، شعراء، لکھاری اور دوسرے خصوصی مہمان افغانستان کے پہلے افغان گلوبل ٹی وی اور ریڈیو ایوارڈ شو  Rumi Awards کیلۓ لاس ویجز کے شہر میں نومبر2013 کو تقریر کرینگے۔  

    

رومی ایوارڈز افغانی میڈیا اور ضیافتی انڈسٹری کو Emmy Awards، Academy Awards اور Grammy Awards کیطرح ٹیلی وژن، فلم اور موسیقی کیلۓ بڑھائیں گے اور منائیں گے۔ رومی ایواڈز شو نومبر 29-30، 2013 کو لاس ویجز، Nevada کے سب سے بڑے ہوٹلوں Southpoint Hotel Casino اور Spa میں منعقد کیا جاے گا۔

 

رومی ایوارڈز امریکہ میں رہنے والے افغانی انٹرپرینیور، سافٹ ورئیر اینجینئر اور شاعر ابی ناصِر کے ایک نظریے سے شروع ہوگیا ہے۔ ابی ناصِر جشن کے تخلیق کار اور تیارکرنے ولا ہے۔

 

ایک نوجوان لڑکے کے حثیت سے ابی ناصِرافغانستان کے روسی پیشے کا ایک مھاجر تھا۔ اج وہ ایک بین الاقوامی تجارت کار ہے جنہوں نے افغانی عالمی خبررسائیوں کے بنیادے نظام کو تعمیر کرنے میں مدد کی ہے۔  اُنہوں نے Lockheed Martin، Cisco اور Intel کے طرح اعلیٰ تصویری خاکوں والی  کارپوریشنز کے مدد کی ہے۔

 

     

مختصر یہ کہ 2001 میں طالبان حکومت کے بعد ناصِر نے افغانستان میں پہلے سیٹلائٹ سروس کے تخلیق میں مدد کیا۔ 2010 میں اُنہوں نے انٹرنیٹٹ کا ایک قیمتی کشادہ پٹی بنایا ۔ اِس انٹرنیٹ پٹی کے ذریعے دوسرے انٹرنیٹ مہیا کرنے والے افغانی 10 سال سے بڑے فیس وصول کرنے کے بعد اب اِس کو بہت کم کیا ہے۔ ناصِر Ten Thousand Prayers کا شاعر بھی ہے جو کہ ایک نوجوان ادمی کے سفر کے متعلق ایک ادھا سوانح عمری ناول ہے جو کہ وہ سوویٹ – اکوپائڈ افغانستان سے کاروبار اور ٹیکنالوجی میں ایک کامیاب بین الاقوامی کیرئیر کطرف طے کرتا ہے۔ 

 

اِس کے ساتھ ساتھ ناصِر تیرہویں صدی کے قاری اور طالب العلم، افغانی شاعر اور صوفی مولانا رومی بالخی کا عاشق ہے جسے ساری دنیا میں رومی کے نام سے پہچانا جاتا ہے۔

 

 رومی انعامات کے خالق اور انتظام کرنے والا ابی ناصِر یہاں ٹو- پارٹ ملاقات کے پارٹ ون میں زربُل مسالہ، 151 افغانی محاوروں کے شاعر اور امریکہ بحری فوج کے کیپٹن ایڈورڈ زیلم کیساتھ کہتے ہے۔  

-----

فلم انیکس:- ابی ناصِر، اپکے ساتھ بات کرنے کا مھجے حق ہے۔ اپکے رومی ایوارڈز نے بہت زیادہ توجہ حاصل کی ہے۔ افغانستان کے وزارتِ معلومات اور ثقافت نے قاعدے کے مطابق انعامات کے تصدیق کیا ہے اور وزیرمملکت نے انعامات کیلۓ خود نامزد افراد کا فہرست تیار کیا ہے۔ افغانستان کے قومی صحافیوں کے صدر کہتے ہے کہ رومی ایوارڈز کے انعقاد افغانستان کے تاریخ میں ایک اھم واقع ہوگی۔ رومی انعامات کا مقصد کیا ہے؟

 

ابی ناصِر:- دگروال زیلم اپ کا شکریہ۔ اپ کے ساتھ بات کرکہ مجھے بہت خوشی ہوئی۔ اور مہربانی کرکہ سب سے پہلے مجھے یہ کہنے دو کہ میں 

    

 آپکے کتاب افغانی محاورں سے کتنا لطف اندوز ہوگیا ہوں۔  یہ محاورے افغانیوں کے عالمی سمجھ اور افغانی ثقافت کے بڑی خدمت کرتے ہیں۔

 

رومی ایوارڈز فنون کے ذریعے افغانیوں کو سدھارنے اور اِن کے میراث کے مدد کرنے کے متعلق ہیں۔ اب ایک عالمی طریقے کیساتھ ایسا کرنے کا صیح وقت ہے۔

 

آج کل کے ملی ہوئی دنیا میں بڑے تعداد میں لوگوں کو فنون کیطرف لانے کا اچھا طریقہ ٹیلی وژن، ریڈیو اور فلم ہے۔ پس افغان میراث کو ترقی دینے کا بہتر طریقہ بڑے شاعر رومی کے اپنے نام شدہ انعامات کیساتھ افغانی ایوارڈز شو کے علاوہ کوئی اور نہیں ہے۔     

  

رومی کے شاعری صدیوں سے تمام دنیا کے لاکھوں لوگوں کے زندگیاں روشن کی ہے۔ رومی افغانستان میں پیدا ہوا تھا اور لوگوں کو امن، اتحاد اور پیار کیلۓ اکھٹے لانے والے دنیا کے بڑے وکیلوں میں سے ایک تھا۔ ہمیں آج کے دنیا میں اِس قسم کے سوچ کے ضرورت ہوتی ہے صرف افغانستان میں نہیں۔ رومی ایوارڈز شو اِس قسم سوچ کا ایک حصہ ہے۔

 رومی ایوارڈز نے افغان ٹی وی اور ریڈیو جال، خبروں کے اِداروں اور بہت سے دوسرے جگہوں میں ہزاروں میڈیا اور ضیافت کے پیشے کاروں کے درمیان بڑی توانائی اور جوش پیدا کیا ہے۔ ھم عالمی انعامات شو کے انعقاد پر فخر کرتے ہیں جو افغانستانی میڈیا اور ضیافتی انڈسٹری کے ترقی میں اُن کے پہچاننے میں مدد کرتا ہے۔


 

     Some of the Rumi Awards hosts we have already announced include, in alphabetical order:  Lina Rozbih-Haidari, Sajia Kamrany, Jila Kohyar, Shaista Sadat Lameh, Fawad Lami, Zohra Rahgozar, Shafi Sekanderi, Soma Wassel, Amena Yousufi, Haroon Yusufi, Ahmad Ghaws Zalmai, and Sear Zia

     Some of the Afghan celebrities attending or participating in the Rumi Awards include, in alphabetical order:  Zalmai Araa, Leena Alam,  Mehrangez,  Fahim Fazli,  Fereshteh Forough,  Waheda Hakim, Salma Jahani,  Asif Jalali,  former Afghan Ambassador Sayed Tayeb Jawad, Windy Karigianes, Shabana Mehryar,  Najwa, Minister of Information and Culture Dr. Makhdoom Raheen,  Meena Saifi, Homayoun Sakhi,  Akhtar Shoukat,  Fawad Taheri, Wahida TaheriDr. Farid YounosZohra YusufiKhatera Yusufi, and Safi Zekria.

     

میں یہ ضرور کہتا ہوں کہ رومی انعامات کے ایک ازادانہ وجود ہے۔ ھم افغانستان کے اندر یا باہر کسی بھی ٹی وی یا ریڈیو نیٹ ورک کیساتھ منسلک نہیں ہوۓ ہیں۔

فلم انیکس:- کونسے مشہور شخصیات رومی ایوارڈز میں حصہ لیں گے؟

 ابی ناصِر:- ھم نے ایک ادھا فہرست تیارکیا ہے اور دوسروں کو اب بھی دعوت دے رہے ہیں۔ ھم بہت سے اعلیٰ مشہور اور عالمی افغان شخصیات جیسا کہ ٹی وی، ریڈیو اور فلم ستارے، تمام قسم کے فنکار، ضیافت کار اور صحافیوں کو شامل کررہے ہیں۔ اِن میں کچھ میزبان  ہونگے۔ بعض رومی ایوارڈ کے نامزد اور جیتنے والے ہونگے۔ بعض ایوارڈ دینے والے خاص مہمان ہونگے۔ بعض اِن تمام میں سے ہونگے۔

  رومی ایوارڈز کے کچھ مہمان درج ذیل ہیں جسکا ھم نے پہلے سے اعلان کیا ہے جوکہ لینا روزبیح حیدری، ساجیہ کامرانی، جیلا کوحیار، شائستہ سادت لمیح، فواد لمی، ظہرہ راھگُزار، شفیع سیکندری، سوما وسیل، امینہ یوسفی، ھارون یوسفی، احمد غواض ظلمی اور سیر ضیاء شامل ہیں۔

 رومی ایوارڈز میں جانے اور حصہ لینے والے معروف افغانی شخصیات میں ظلمی عراء، لینا علم، مھرانگیز، فہیم فضلی، فریشتہ فوروغ، وحیدہ حکیم، سلمہ جہانی، اصف جلالی، سابقہ افغانی سفیر سید طیب جواد، ویندی کاریگینز، شبانہ مہریار، نجوا، معلوماتی اور ثقافتی وزیر ڈاکٹر مخدوم رھین، مینا سیفی، ہمایون سخی، اختر شوکت، فواد طاہری، وحیدہ طاہری، ڈاکٹر فیریدیونوس، ظہرہ یوسفی، خاطرہ یوسفی اور صاضی زکریا شامل ہیں۔

    

اوسکارز، ایمیز اور گریمیز کیلۓ بالکل ہفتے کے اخری دنوں کے جشن کیطرح رومی ایوارڈز نومبر ہفتے کے اخری میں 29 اور 30 کو شو کیساتھ منسلک خاص واقعات میں شامل کیا جاۓ گا۔ افغان مشہور شخصیات کیساتھ سُرخ قالین پر ملاقاتیں ہونگے۔ میڈیا والوں کیلۓ بہت سے افغانی ستاروں کے ساتھ ملنے اور بات کرنے کے مواقع ہونگے۔ اصف جلالی جیسے جانے پہچانے افغانی مزاج نگار طنزومزاح کے شو ہوگی۔ رومی کے نام سے ایک نائٹ ڈنر ہوگا اور یقیناً خود رومی ایوارڈز شو ہوگی۔

 رومی ایوارڈز کے جسامت اور وسعت صرف افغانیوں کو نہیں بلکہ تمام دنیا کو حیران کریگی۔ بہت سے دوسرے افغانی معروف اور مفکر رہنما ہمارے ساتھ شامل ہونگے۔ مسلسل معلومات خبروں، ویڈیو، فیس بُک پیج اور دوسرے، میڈیا پر انے والے مہینے میں فراہم کردی جائنگے۔ فیس بُک پر ایوارڈ شو کے معلومات اور تازہ ترین خبریں حاصل کرنا بہت اسان ہوتا ہے۔

 فلم انیکس:- بالکل دو مہنے بعد رومی ایوارڈزکے فیس بُک پیج پر پہلے سے 46000 لائکس سے بڑھ گیا ہے۔ ایوارڈز کو ترقی دینے کیلۓ آپ کونسی میڈیا کو استعمال کرتے ہو؟ جن میں کون ایک رومی ایوارڈز میں بڑی دلچسی پیدا کررہی ہے؟

 ابی ناصِر:- ھم رومی انعامات میں اسطرح عالمی دلچسپی کیلۓ بہت خوش ہیں۔ یہ افغانیوں اور افغانستان کے مستقبل کیلۓ بہت اچھا ہے۔

 لوگوں کے دلچسپی کی بڑی وجہ  نظریات ہیں۔ اپ میں سے کوئی شخص پوچھے تو سوشل میڈیا اپ کو بتاۓ گی کہ " نظریات بادشاہ ہیں"۔ رومی ایوارڈز کے معاملے میں ہمارے پیغامات طاقتور اور دل سے ہوتے ہیں۔ یہ امن، اتحاد اور محبت کی پیغام ہے۔ یہ پیغام اسانی سے دوسرے لوگوں کے دلوں میں اتا ہے۔


     

سافٹ وئیر اینجنئیرنگ میں میرے پس منظر نے خاص کر سوشل میڈیا مارکیٹینگ میں میرے مدد کی ہے۔ کابُل سے بہت بڑے رضاکار فرَنکفورٹ، نیویارک شہر، سان فراسیسکو تک افغانیوں اور سارے دنیا سے دوسرے بہت لوگوں کے توجہ حاص کرنے میں مدد کررہے ہیں۔ مثال کیطور پر آپ اور فلم انیکس، بڑے فلم انیکس کے سارے دنیا میں تقسیمی جال اِس طرح کے ملاقات کی مدد کررہے ہیں۔

ترقی صرف ٹویٹر اور فیس بُک کے درمیان ہوگی۔  میں اِس لیۓ بے باک ہو کہ اگلے چند مہینوں میں ھم تاریخ کا سب سے بڑا ان لائن سوشل نیٹ ورک بنائیں گے۔ فیس بُک کے رومی ایوارڈز والی پیج تیزی سے بڑھ رہی ہے اور اکثر ہر دن ایک ہزار سے زیادہ لائکس حاصل کررہی ہے۔  ھم اِس سوشل میڈیا کے کامیابی چند مہینوں میں حاصل کرینگے جوکہ دوسرے سوشل میڈیا نے پانچ اور یا اِس سے زیادہ سالوں میں حاصل کی ہے۔

 

 

      

ہمارے زیادہ تر رومی ایوارڈز کے ترتیبی اور پراڈکشن ٹیمیں پچھلے دو عشروں سے انڈسٹری میں کام کررہے ہیں۔ وہ اپنے کام میں بہت اچھے ہیں۔ ھم کم سے کم رات کے انے سے پہلے 200000 رجسٹر دیکھنے والوں کے توقع رکھتے ہیں جو براہ راست تمام دنیا میں دیکھے جائنگے۔   

 

فلم انیکس:- رومی ایوارڈز شو کسطرح ایک عالمی سامعین تک پہنچ جائیگی؟

ابی ناصِر:- ھم عالمی سامعین کو انٹرنیٹ کے ذریعے براہِ راست رومی ایوارڈز شو دکھائیں گے۔ لوگ رومی ایوارڈز شو کو صرف کمپیوٹروں پر نہیں بلکہ موبائل الات سے بھی دیکھ سکیں گے۔ دنیا میں 80 فیصد الات کے قسمیں شو کو بالکل اسانی کیساتھ دکھانے کے قابِل ہونگے۔

 

 

 

دیکھنے والے شو کو براہِ راست بہت سے پلیٹ فارمز جیسا کہ ائی فون، ائی پیڈ، انڈروئڈ، گوگل ٹی وی، روکو، سمارٹ ٹی وی، ایکس باکس، پلے سٹیشن اور سادہ ویب کے ذریعے دیکھنے کے قابل ہونگے۔

 ھم ایک رومی ایوارڈز سافٹ وئیر کے تخلیق بھی کررہے ہیں جو موبائل الات پر شو دیکھنا اسان تر بناۓ گا۔ جیسا نومبر کے شو پہنچتی ہے ھم ایک تقسیمی سائٹ کا اعلان کریں گے جہاں سافٹ وئیر مفت ڈاؤن لوڈ کرنے کیلۓ موجود ہوگا۔

 ایوارڈز شو دو قومی زبانوں دری اور پشتو میں براہِ راست دکھائی جائیگی۔ لیکن ھم میڈیا کیلۓ سائٹ پر ترجمان ہونگے جو کہ شو کو دوسرے زبانوں میں دوبارہ دکھائیں گے۔ ہم اُن دیکھنے والوں کیلۓ جو دری یا پشتو زبان کو نہیں سمجھتے اُن کیلۓ انگلش میں چھوٹے چھوٹے عنوانات تیار کرینگے۔

 فلم انیکس:- ایمی اور اوسکار جیسے اعلیٰ ایوارڈز شو تفصیلی فلم یا کارکردگی سے شروع ہوجاتی ہے۔ رومی ایوارڈز شو کے کُھلنے کیلۓ اپکا منصوبہ کیا ہے؟


     

ابی ناصِر:- کیا آپ کو لندن کے سمر اُلمپِکس 2012 کے شروعاتی رسومات کے بارے میں کچھ یاد ہے؟ وہ انڈسٹری ارتقاء کے متعلق ایک شو کیساتھ شروع ہوگیا تھا جس نے دنیا میں مشینوں اور دوسرے ٹیکنالوجیوں کے استعمال سے تیز ترقی کے ابتداء کی تھی۔ یہ ایک اچھی شو تھی۔

 لیکن 2012 سمر اولمپکس کے اُلٹا رومی ایوارڈز کے شروعاتی کارکردگی نشونُما کے ذریعے تہذیت کے سفر کے درمیان سے شروع نہیں ہوگا۔ ھم رومی ایوارڈز ایک فلم کیساتھ شروع کرینگے جو معلومات کے ارتقاء سے شروع ہورہا ہے، جو میرے ذہین میں ہزاروں سال سے شروع ہو گئ ہے۔ میں نسلوں کے بیچ معلومات اور ثقافتوں کو عالمی سطح پر ملانے میں بہت پُرجوش ہوں۔

 

 

 

ھم ایوارڈز شو کے شروعات پر اور مختصر فلم کے ٹریلر کیلۓ شاعر رومی کے زندگی اور کام کے متعلق اِس خاص فلم کیلۓ نظریات، لکھاری اور سپانسرز تیار کررہے ہیں۔ فلم انیکس کے کمیونٹی میں اگر کوئی بھی شخص اِن فلموں کے مدد کرنے میں دلچسپ ہے تو ھم اُن سے سن کر خوش ہونگے۔

     فلم انیکس:- تاریخ میں اِس وقت رومی ایوارڈز کیوں اھم ہیں؟ کیا وہ افغانستان میں امن کے سبب کا مدد کرسکتے ہے؟

 ابی ناصِر:- نومبرمیں تمام دنیا سے جدید ضیافت، ایکیسویں صدی کے ٹکنالوجی، پرانا عقل، اور افغانی معروف شخصیات کو یکجا کرکے رومی ایوارڈز کے ذریعے میڈیا پر تاریخ قائم کریں گے

 

آپ جانتے ہے کہ میرے دل میں صرف افغانی لوگ خاص کر چھوٹا نسل اپنے اپکو محفوظ کرتے ہیں۔ وہ یہ کسی بھی بیرونی حکومت یا کسی بھی مذہب کیساتھ وعدہ یا کوئی بھی معاشی نظام کیساتھ نہیں کرسکتا۔

 

    

صرف اپنے دلوں کے ذریعے ، ہمارے اپنے گھروں میں، ہمارے اپنے فلسفیوں اور سکالرز کے الفاظ کے ذریعے سچ تلاش کرنے سے کیا ھم کھبی فارغ ہونے کے امید کرسکتے ہیں۔ رومی اور اُس کیطرح دوسرے گزرے زمانے  کے شخصیات کو اج کے زمانے کے لوگ اچھے سمجھتے ہیں۔ اج اور کل کے رومی اور دوسرے بڑے فن کاروں کے پاس لاکھوں دلوں اور دماغوں کو روشن کرنے کی طاقت ہیں۔

 

یہ صرف رومی ایوارڈز کے شروعات کا ایک سلسلہ ہے۔ ھم اِس نومبر لاس ویجز میں افغان ٹی وی اور ریڈیو کو منائیں گے اور اِن کو اعزاز دینگے۔ ھم مارچ 2014 میں دوسرے رومی ایوارڈز شو کیلۓ افغان فلم انڈسٹری کیساتھ ایسا کرینگے۔ جن سالوں میں یہ منعقد ہوگی اُن میں تمام دنیا سے ہمارے ساتھ رومی ایوارڈز مفکر رہنماؤں کو دیے جائینگے جو دوسرے لوگوں کو رومی کے حوصلہ" ایک سانس" امن، اتحاد اور محبت کیلۓ جگاتے ہیں۔

 

افغانستان کے سرزمین نے روشنی کے اگ، ارتقائی سوچ اورانقلابی علم کو تاریخ کے ہزاروں سال کے ذریعے مشتعل کیا ہے۔ ھم اُن مشاعل پر رشنی ڈالنے کیلۓ دوبارہ جارہے ہیں۔

 

رومی ایوارڈز کیساتھ ایڈورڈ زیلم کے پارٹ ٹو اکیلے ملاقت کے بانی اور تیار کرنے والا ابی ناصر کو دیکھے جو انیکس پریس پر جلد ارہے ہے۔

 

 افغان گلوبل ٹی وی اور ریڈیو 2013 "رومی ایوارڈز" کے تقریب نومبر29،30 2013 کیلۓ لاس ویجز میں سوتھ پوائنٹ ہوٹل کسینو اور سپا میں پیش کرنے کیلۓ شیڈول کیا گیا ہے۔

 

 

(This interview also available in Dari)



About the author

AFSalehi

A F Salehi graduated from Political Science department of International Relation Kateb University Kabul Afghanistan and has about more than 8 years of experience working in UN projects and Other International Organization Currently He is preparing for Master degree in one Swedish University.

Subscribe 0
160