سوشل میڈیا پر اپنے برانڈ کی تشہر

Posted on at

This post is also available in:

پیر کو میں نے The Rise of the Chief Listening Officer    پر سوشل میڈیا TheBizDen Business Summit پر سلسلہ وارملاقاتیں کیے کہ کیسے اپنے آڈینس کی بات سنی جایے خاص طور پرطلبہ، نیے کاروباری اورانٹرپرنیورز کی زیادہ ترمخاطبین نئے کاروباری، نئے نظریات اورسوشل میڈیا کے ماہر تھے اس کے ذریعے مجھے ایک بار پھر یقین ہوگیا کہ نیے انٹرپرنیورز کو کیسے مایل کیا جائے کوئی بھی شخص اگر کسی فیلڈ میں کام کرناچاہیے یا سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنے بزنس کولانچ کرنا چاہیے۔ بنیادی بات یہ تھی کہ اپنے آڈینس کی بات سنی جائے کہ وہ کیا کہتے ہیں کیا جواب دیتے ہے کس چیزمیں مصروف رہتےہے اور صرف اپنی کمپنی کی بات نہ کی جائے پڑھنے والوں کےلیے کیا زیادہ دلچسپ ہے جوتمہارے پوسٹ پڑھتے ہواسکے بارے میں بات کے جائے۔


پہلے آپ دوسرے کی بات سنے اورلوگ کیا پڑھنا چاہتے ہے، صرف بزنس نہیں ہے جواپنے پراڈکٹ اور مصروفیات کے بارے میں بات کرنے کےلیے سوشل میڈیا کا استعمال کرتےہےـ کوئی بھی شخص سوشل میڈیا پراپنے برانڈ کی تشہیر کرسکتاہےـ فلمساز Jeff Chiba Stearn  کے اپنے ذاتی online distribution and monetization پر اپنی فلم کی social networks پر لکھے گیے بلاک کو شریک کیاـدوسرے الفاظ میں اس نےان لاین اپنی برانڈ اورکام کی اورتشہیر کی، اسکا نتیجہ یہ ہوا کہ اسکی کہانی کو دوبارہ شریک کیا گیا اور اس کے ساتھی فلمسازوں نےبھی فلم انیکس میں شمولیت اختیار کی اور وہی کچھ تجربہ کیا جو  Jeff نےکیا ـ

 

حالاکہ ہم مستقبل کے ان فلم انیکسر کا انتظار کرےیہاں پر اس ہفتے کےلیےمواد حاضرہےفلمساز Miguel Angel Font Bisier  نے اپنے ویب ٹی وی پر پس منظرہ کے کچھ video شریک کیےـ اپنے فلم لیکاس نے shooting of sinddside bloopers کا اندرونی منظر zacuto films نےفلم فیلاس ویب  سیریز کی نئی قسط شروع کی اور کئی سینماٹو گرافی کے ذریعےاپنے تجربہ اور نظریات کو کیمرے کےذریعے قلمبند کیا ــ ازاد فلمساز . Alex Nakoneاور Andrei Gostin  نے بھی اپنے نظریے کے ذریعے فلمز اور why they make them میں اپنا حصہ لیا۔

اگر آپ نے اس ہفتے کے دوخاص نشریات (Persephone by Lisa Stock and the trailer of Shine by Andy Parker)) اگر نہیں دیکھے ہوتو Film Annex Newsletter اور میرے ارٹیکل lisai web series premier کوملاخطہ کیجیے۔

- Jennifer



About the author

HayatullahSalarzai

Hayatullah Salarzai Finished MBA on Pakistan and now working Afghan citadel as translator he is looking to apply for PHD in one of the international universities very soon.

Subscribe 0
160