انجلینا جولی اور افغانستان میں سکول بنانے والی ومین انیکس:

Posted on at

This post is also available in:

آج مین انڑنیٹ پر مختلف سایٹس دیکھ رہاتھاکہ میں نے انجلیناجولی جوکہ ایک امریکن اداکارہ اور ہداتیکارہ ہے کےبارےمیں ایک دلچسپ اور متاثر کن خبرپڑھی وہاسکوبھی پروموٹ کرہی ہےوہ اپنےکام کےلحاظ سےجانی جاتی ہےاور(UNHCR) کی طرف سےمہاجرین کے لیے خاص سفیرہےـ

 انجلینا جولی کابل شہر کےباہرلڑکیوں کےلیے ایک سکول کھولاہےاس سکول کے لیےفنڈاس کےذاتی جیولری کلکشن سےاتا ہےجسکانام جولی کا سٹایل ہےـ

حمایت ایک قابل تحسین اور متاثر کن ہےلیکن اہم بات یہ ہے کہ ایا یہ حمایت اور سخت محنت وقتی طورپرتونہیں ہو گا ،ایندہ کےلیےبھی ہوگا سکول بنانا اور خاص کر لڑکیوں کے،ہمیں ایک پاییدار مستقبل کے قیام کی طرف لے جایے گاــمطلب کہ ہم یہ حمایت اور عورتوں کوخودمختاری کرنےکا ایک اہم ذریعہ خاص طورپر افغانستان جیسے ترقی پریر ملک کےلیےـ

 ان فغان لڑکیوں کےلیےجنہیں کبھی ایک محفوظ اور قابل اعتمادتعلیمی ماحول کا موقع نہیں ملاـ

 انجیلاجولی کی طرف سے کھولا گیا سکول ایک ناقابل فراموش تخفہ ہےـ جوکوئی انسان اپنی زندگی میں ان افغان خواتین کودےسکتاہےـ

اس نےیہ محسوس کیا کہ افغان خواتین کےلیے اپنی موجودہ حالات سےنکلنےکےلیے صرف ایک ہی راستہ ہےاور وہ ہےتعلیم،تعلیم  اور صرف تعلیم ۔اس کا یہ نظریہ تعلیم کےبارے میں بالکل وہی ہےجوہم افغانستان ترقیاتی اور ومین انیکس پراجیکٹ میں کررہےہیں ـ جہاں ہم خواتین کی خودمختاری کو مختلف ویڈیوز، ہدایاتی پروگرامز، بلاگز، تعلیم کےبارے میں کہانیاں فن، تجارت، کھیل اور دوسرے مختلف موضوعات کےذریعے اسکی حمایت اور تشہیر کررہےہےـ

 

 

میں انجلینا جولی سےرابطہ کرنے پر بہت اچھا محسوس کروںگا ہم کیا کام کررہےہے اور انجلیناجولی اور ومین انیکس کیسے ایک ساتھ ملکر زیادہ سکول بناسکتے ہےاور ان کی خوابوں کو حقیقت میں تبدیل کرنے میں کیسےمدد کر سکتےہےــ تعلیم کے علاوہ تفریح بھی بہت اہم ہے۔ توسوال یہ ہےکہ ہم کیسے تعلیم کا استعمال کرکےطلبہ کو خوش کرسکتے ہےاسکا جواب انکو ان الات کی فراہمی ہے جوان کو تخلیقی اورنئےسوچ وفکروالے بناسکتےہے، یہ سکول اور ڈیجیٹل میڈیا کےزریعے ممکن ہےفلمسازاس پیغام کولوگوں تک پہنچانے کے لئے ایک اہم ذریعہ ہےـافغانستان میں انڑنیٹ کلاس روم بنانے کےعلاوہ ہم یہ بھی  لڑکیوں کو بتاےکےکیسےسوشل اور ڈیجیٹل الات کا استعمال کرنے یا ان میں سے ایک آلے کا استعمال کرےان میں سے ایک آلے کا استعمال بھی انکواچھا فلمساز بناسکتاہےـ ہم نےفلم انیکس میں فلمسازوں سےکہا کہ افغانستان میں بچوں کےلیےفلمسازوں کا نصاب فراہم کرے۔

انہوں بھی ان کو باہمت کرنےکےلیے  one Ignacio Ruiz Alvarez did کی طرح ایک متاثرکن ویڈیو بنایی اسلیے محترمہ انجلینا ہم بھی افغان لڑکیوں کواس ہدف کی طرف جسکےلیےاپ فلم انڈسڑی میں رہ کر کام کررہی ہے کی طرف ان کی حوصلہ افزایی کررہےہے۔

 پس آوکہ انجلینا جولی اور ومین انیکس کیساتھ ملکر افغانستان کو ایک تبدیلی کی طرف بڑھایےــ

 



About the author

AFSalehi

A F Salehi graduated from Political Science department of International Relation Kateb University Kabul Afghanistan and has about more than 8 years of experience working in UN projects and Other International Organization Currently He is preparing for Master degree in one Swedish University.

Subscribe 0
160