گرینی پریس کے ساتھی مالک، ایستھرنیلسن افغانستان میں تعلیمی نظام پر

Posted on at

This post is also available in:

"طلباء سست سننے والے نہیں ہونگے لیکن عملی حصے دار ہونگے"

 ایستھرنیلسن نے نیویارک یونیورسٹی سے رقص کے فیلڈ میں ماسٹر ڈگری کی ہے۔ وہ ٹرائی سٹیٹ خطے اور تمام ملک میں گزرے پانچ عشروں کے تخلیقی لمحے کے خوشی کیلۓ ہزاروں بچوں، اساتذہ اور محافظ کتب خانوں کو پڑھا چکی ہے۔ قابل شاعربروس ہاک کیساتھ ساتھ ایک نۓ ریکاڈی کمپنی ائمینشن 5 شروع کی ہے ( تصور کے جسامت)۔ اُنہوں نے سب گیارہ رقص کے اشتراکی ریکارڈ قائم کی ہیں جوکہ اب بچوں کیلۓ معیاری ہیں۔ اب جاپان کے حکمرانی ریکاڈیں کمپیکٹ ڈسکوں کیطورپر دوبارہ نمائش کی جاتے ہیں۔

 ڈیویڈ ہیرسچ نے بچپن ہی میں بینک سٹیریٹ کالج اف ایجوکیشن سے ایم ایس کی ڈگری حاصل کی۔

 وہ ایک قومی رکن ہے جسکو سوچھنے اور سیکھنے کے اعمال کو ترقی اور بڑھانے میں اساتذہ اور والدین کے تربیت اور بچوں کے احتیاط کے کارکنوں کے مجلس میں شامل کی گئی۔ کۓ سالوں طلباء، اساتذہ اور ہدایت کاروں کو پڑھائی کرنے کے بعد  15 سالوں سے وہ ہاکینساک، نیو جرسی کے شہر کیلۓ ارلی چائیلڈہوڈ پرگرام کے کوارڈینیٹر تھی۔ بینک سٹریٹ میں اپنی نوکری کیلۓ اُنہوں نے ڈیسٹینگویش سروس ایوارڈ حاصل کیا ہے۔

 ایستھر نیلسن اور ڈیویڈ ہیرسچ فوج میں شامل ہوۓ تاکہ گرینی پریس بناۓ اور پانچ کتابیں وزن اور شاعری میں شائع کی ہیں۔ اخری دو ساتھی کتابیں بیرنز اور انعام کیساتھ شائع ہوئیں۔

 اگلا پیراگراف گرینی پریس کے متعلق ہے اور یہ پڑھے گا۔ ۔ ۔ ۔

گرینی پریس نے ابھی ابھی اپنا نیا پیداوار نمائش کیلۓ پیش کیا ہے جسے اے پروگرام فار میجئیل سٹوری ٹائمز کہتا ہے۔

 یہ رہنمائی کیلۓ مواد کیساتھ 86 صفحوں کے ایک کتاب پر مشتمل ہے۔ کتاب میں 28 گیتوں کا ایک سی ڈی اور ایک کلاس کے ایکشن میں چار سالہ پرانہ ڈی وی ڈی شامل ہیں۔ ساتھ ساتھ فلسفی تعلیم کے اُصول پڑھنے میں نوجوان بچوں کے سُر اور رقص کے جادو سے خواندگی کی قابلیت تک راستہ بناتا ہے۔ وزن اور شاعری میں تین تصوریری کتابوں کے ایک پیکیج میں بھی شامل کیا گیا ہے۔

  • ہمارے تصوریریں دیکھنے کیلۓ ہمارا ویب سائٹ دیکھیں اور اِن کے متعلق اور پڑھو۔ پیکیج بھی اِس سائٹ سے منگوایا جاسکتا ہے۔

     

    گرینی پریس نے حالیہ میں اپنا نیا پیداوار نمائش کیلۓ پیش کیا ہے جسے اے پرگرام فار میجئیل سٹوری ٹائمز کہتا ہے۔ (گانے، رقائص، کہانیاں اور پڑھائی کے الات) ہر ایک کیلۓ جو نوجوان بچوں کیساتھ کام کررہا ہے۔ شاہد شمولیت کیلۓ ایک اچھی طریقہ جو میرے ساتھی ڈیویڈ ہرسچ سے گفتگو کریگا وہ اپکو حصوں کے متعلق کہہ سکتا ہے، رہنمائی کیلۓ مواد کے استعمال کیساتھ ایک 86 صفحوں پر مشتمل کتاب، کتاب میں 28 گانوں والی ایک سی ڈی اور ایک کلاس کے ایکشن میں چار سالہ پرانہ ڈی وی ڈی بھی شامل ہیں۔  ساتھ ساتھ فلسفی تعلیم کے اُصول پڑھنے میں نوجوان بچوں کے سُر اور رقص کے جادو سے خواندگی کی قابلیت تک راستہ بناتا ہے۔ وزن اور شاعری میں تین تصوریری کتابوں کے ایک پیکیج میں بھی شامل کیا گیا ہے۔

     

    فلم انیکس:- مہربانی کرکہ اپنے اور اپنے پس منظر کے بارے میں ہمیں کچھ بتادو؟

               

 

ایستھرنیلسن:- میری پس منظر۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

 

میں اپنے کام میں ایک جانا پہچانا پیشہ ور ہوں( نیویارک سے رقصی تعلیم میں ماسٹر) نوجوان بچوں کیلۓ موسیقی اور رقصی تعلیم کے دنیا میں اپنی زندگی گزاری (32 شائع ۔ ۔ ۔ ۔ کتابیں، ریکارڈیں، کیسٹیں، سی ڈیاں اور ڈی وی ڈیاں) میں زیادہ تر ویسٹ چسٹر نیویارک میں لاکھوں نوجوان (تین سے چھ سال تک کے عمر) بچوں کو پڑھاچکی ہوں، 26 ریاستوں میں بچوں، حافظ کتب خانہ، ابتدائی تعلیم حاصل کرنے والے طلباء، شروعاتی سٹاف کے رہنما اور دن کے احتیاط مہیا کرنے والوں کیلۓ مسٹر۔ روگرز نیبرہوڈ ٹی وی شو پر ورکشاپیں اور کینوٹ تقریریں دی ہیں۔ میرے کتابیں اور موسیقی قومی اور بین الاقوامی لائبریریوں کے الماریوں میں موجود ہیں اورحالیہ میں کنگ ریکارڈز سے ٹوکیو اور جاپان میں گیارہ ریکارڈوں کی اجازت بھی مل رہی ہے جوکہ سیڈیوں کیطور پر پھیل گۓ اور ایشیا کے اٹھ ممالک میں فروخت ہوگۓ۔

 

فلم اینیکس:- مہربانی کرکہ ہمیں موسیقی اور شاعری کے کتابوں اور اِن کے  فلسفے کے بارے میں بتاؤ؟

 

ایستھر نیلسن:- ہمارے کتابیں اور موسیقی پیداوار بچوں کے تخلیقی فنون میں شمولیت حاصل کرنے کے مقصد کیساتھ ترقی دی ہے۔ اور نوجوان بچوں کو کتابوں، رقص، گانوں، موسیقی اور شاعری کے جادو اور جوش دلانے کیساتھ دنیا میں لارہے ہیں۔ اُن کے دماغ اور زندگیوں کیلۓ ہمیشہ مالدار بنارہے ہیں۔ یہ تمام خواندگی کی قابلیت تک لے جاتے ہیں اور لُغت بناؤٹ کے تصوراور سوچھنے کی مہارت کے ترقی میں مدد دیتا ہے۔ ۔ ۔  حتیٰ کہ تمام طنزومزاح رکھتے ہیں۔ ہمارے اخری دو کتاب شاعری اور موسیقی میں بیرینز اور نوبل کیساتھ شائع ہوئیں ہیں۔

 

حوصلے سے گاؤ

خوشی سے ناچو

دلچسپی سے سنو

 اور واپس میں سیکھو، سیکھو، سیکھو     

 

فلم انیکس:- کِسطرح تعامُلاتی ورکشاپیں اِس میں شریک ہیں کہ موسیقی سکولوں میں بچوں کے سیکھنے کے عمل کو ترقی دے سکتی ہے؟

ایستھر نیلسن:- ہمارے تعاملاتی ورکشاپیں گانوں، حرکت اور کہانیوں کے کرتب کے ذریعے تخلیق کیطرف بچوں کے حوصلہ افزائی کرتے ہیں اُس زندگی کیلۓ جو اپنے گرد دیکھتے ہیں۔ اُنکے تخلیقی دماغ کو ترغیب دے رہے ہیں تاکہ اپنے الفاظ، اندرونی اور بیرونی الفاظ کو ظاہر کریں تاکہ دوسرے بچوں کیساتھ اپنے کلاسوں میں تعلق پیدا کریں۔ جوکہ نظریات کو شریک کرنا سیکھیں اور ایک ساتھ کام کرکہ ایک دوسرے کیلۓ تصویری ٹکڑے پیدا کریں۔ وہ مرکزنگاہ، توجہ، نظم وضبت اورداد کیساتھ پڑھائیں۔ اور وہ اُن طلباء کو پڑھائیں جو ورکشاپوں کے ضروری طریقے اپناۓ تاکہ اُن بچوں کے توجہ حاصل کریں جو اِن کے ساتھ کام کررہے ہیں۔ ۔  کوئی بات نہیں خواہ وہ کسی ملک میں بھی ہو۔

 

فلم انیکس:- ھم افغانستان کیطرح ترقی پزیر ممالک میں اُن کے حالیہ حالت کو مدنظر رکھتے ہوۓ تعلیمی نظام کو کسطرح ترقی دے سکتے ہیں؟

 

ایستھر نیلسن:- موسیقی اور حرکت تمام عمر کے بچوں کیلۓ ایک اچھی طریقہ فراہم کرتی ہے تاکہ موسیقی اور حرکت کے ذریعے لیکھیں۔ حتیٰ کہ ابتداء میں اپنے زندگیوں میں وہ زبان کے ترقی، بالغ اور دوسرے بچوں کیساتھ  تعلقات بنانے کیلۓ مہارات بنانے میں مدد دیتا ہے۔ سیکھنے والے نتائج، علم میں اضافہ، لُغت، یاداشت، ربط اور خاص تعلقات کے تصورات کی سمجھ شامل ہیں۔ تخلیق، تصور، سوچ اور اعتماد کیلۓ خوشی سے بھرے ہوۓ انعامی طریقے ہیں اور بڑی دنیا کے تصوری سمجھ  کی مدد کرتا ہے۔ جو جسمانی اور تعاملاتی طور پر ملے ہوئیں ہیں اور کامیابی کے راستے پر وہ بالکل سست غورکرنے والے نہیں ہیں۔

 

فلم انیکس:- کن الات اور طریقوں کا بہتر تعلیمی ماحول فراہم کرنے میں اعلیٰ کردار ہیں اور سکول پر سیکھنے کے عمل کو بڑھاتا ہے؟

 

ایستھرنیلسن:- تمام بچوں اور بچیوں کیلۓ سکول جانے کے مواقع بڑھائیں۔ ایسے اساتذہ ہونے چاہیۓ جو ترقی دینے والوں کیطور پر اُن کے دیکھ بال کریں لیکچرار کیطرح نہیں۔ طلباء بالکل سست سننے والے نہیں ہونگے بلکہ محنتی حصے دار ہونگے۔ اُنہیں چھوٹے گروہوں میں کام اور سرگرمیوں کیلۓ مواقع فراہم کریں جوکہ خاص کر ریاضی اور لکھائی ہاتھوں سے ہو۔ ماحول، قدرت اور سائنس کے متعلق اپنے فیلڈ میں سیروسیاحت بھی ہو۔  طلباء کیلۓ یہ اھم ہے کہ اُن کے غلطیوں اور غیرمناسب رویے کیلۓ عوام اُنہیں سزا نہیں دیں گے۔ عام طور پر اُن سے نجی طور پر پوچھ گچھ کیا جاۓ  پس وہ گھبرائینگے اور وہ دھمکانے سے ٹھیک ہوجائینگے۔ اُن کیلۓ مواد کے جاننے اور سیکھنے کے توقع کے متعلق بحث ومباحثوں کے مواقع اھم ہیں اور اِس قسم کے مواد کے متعلق حرکت اور پھیلاؤ کیلۓ ازادی ہو، ہوسکتا ہے ایک جیسے جسمانی سرگرمیاں جو اُن کے مضمون سے کچھ متعلق ہو۔

 

فلم اینیکس:- افغان ڈیولپمنٹ پراجکٹ انیشیئٹیو کیطرف سے افغانستان میں انٹرنیٹ کمرہ جماعت کے متعلق کیا سوچھتے ہو؟ سکولوں میں پڑھائی اور لیکھنے کے اعمال میں سوشل میڈیا کسطرح مفید ہوسکتی ہے؟

 

ایستھرنیلسن:- آج کے دنیا میں یہ اھم ہے کہ کمپیوٹر کے متعلق علم اور پہنچ ہو تاکہ ضروری مہارات کو ترقی دی جاۓ۔ اِس لیۓ یہ اھم ہے کہ صرف کمپیوٹر سیکھنا اپنے نظریات، تصورات اور معلومات کو ظاہر کرنے کا راستہ نہیں ہے۔ ہداہت دینے والوں اور دوسرے طلباء کے درمیان تعامل کیساتھ کمپیوٹر اور انٹرنیٹ ہمیشہ ربط میں ایک سیکھنے والے ماحول کا حصہ ہوگا تاکہ یقین دلائیں کہ یہاں مضمون کا ایک سحی سمجھ ہے۔ اساتذہ، دوسرے لوگوں اور طلباء کیساتھ نظریات اور معلومات کے تبادلوں کو سمجھے۔ صرف کمپیوٹر کیساتھ رابطے کے ذریعے وہ معلومات کے غلط تشریح تک پہنچ سکتے ہیں اور اِن کے متعلق ٹھیک سمجھ تلاش کرسکتے ہیں کہ بحث ومباحثے اور مشورہ کے ضرورت نہیں ہوتا۔ کمپیوٹر ایک بڑے بحث کے مدد کرسکتا ہے لیکن صرف سیکھنے کے ذریعہ کا سننا اور دوسرے خیالات کو نکال دیتے ہیں اور معاشی مہارات کے ترقی تحقیق اور حقیقی دنیا میں کام کرنے کیلۓ ضروری ہیں۔

Freshtah Forogh



About the author

AFSalehi

A F Salehi graduated from Political Science department of International Relation Kateb University Kabul Afghanistan and has about more than 8 years of experience working in UN projects and Other International Organization Currently He is preparing for Master degree in one Swedish University.

Subscribe 0
160