ڈین مکنزی کی تخلیق “ویکی ٹیوزڈیز“ پُر تفریح فلمیں۔

Posted on at

This post is also available in:

ہاں، بیڈروم وہ جگہ ہے جہاں جادو ہو تا ہے۔ ہم سب جانتے ہیں۔ ہم نے فلموں میں دیکھا ہے کہ لوگ ایک دوسرے کو اپنا بیڈ روم دیکھاتے ہیں۔ ہم اپنے فرینڈ کو بھی مدعو کرتے ہیں اگر وہ ہمارا بیڈ روم دیکھنا چاہیے۔ یہ سب ہوتا ہے اور ابھی تک ہو رہا ہے۔ اس ہفتے کی ویکی ٹیوزڈیے کی چنائو میں، فلم میکر اور سٹاپ موشن انیمیٹر ڈان مکنزی ہم کو ایک نوجوان کی جادوئی دنیا میں لے جار ہے ہیں بذریعہ اس کے بیڈ روم میں لے جا کر.

فینٹسٹک فیسٹ کی سرکاری سلیکشن ، نیو پورٹ بیچ فلم فیسٹیول اور سوانا فلم فیسٹیول ، جہاں اس نے “ بہترین سٹوڈنٹ فلم “ جیتا تھا۔ مکنزی کریٔیٹ دو متوازی دنیا پیش کرتا ہے اس میں۔ ایک پاگل سائنسدان سے وابستہ ہے جو ایک خیالی لیبارٹری میں ایک پیٹ مانسٹر کی تخلیق کرتا ہے جبکہ دوسری حقیقت میں ایک لڑکے کے بیڈ روم میں۔ ہاں بیڈ روم ہی وہ جگہ ہے جہاں جادو ہوتا ہے۔ جب میں بڑا ہو رہا تھا میں اپنے باربی ہائوس سے اکتا گیا تھا، یہ مجھے میری بہنوں سے ملا تھا جس کو میں ایک دراز سے دوبارہ نئے سرے سے بنانے کی کوشش کی۔ اسی سے میں اپنی بھنویں بھی الگ کر لیں۔ ان کو دراز کے تیز کونے میں مار کر۔

کری ایٹ ایک شارٹ اور میٹھی سٹاپ موشن فلم ہے لیکن پر تفریح بھی کیونکہ یہ ایک پاگل سائنسدان کو بھی شامل رکھتی ہے۔ حالانکہ یہ صرف ٢ منٹ طویل ہے، لیکن اس میں میری شیلی کی گڈ اولڈ فریکنسٹائن کی جھلک بھی موجود ہے۔۔ ڈان مکنزی نے حال ہی میں ایک ٹیلی ویثرن شو روبوٹ چکن، لائیکاز فیچر فلم، پیرا نارمن میں کام کیا۔  اس وقت وہ پورٹلینڈ میں کام کر رہا ہے اور رہائش پذیر ہے۔ جبکہ ایرنز پکس کا نیا رکن بھی ہے پر تفریح فلم دیکھنے کے لیے دیکھنتے رہے فلم اینکس ان لائن فلم ڈسٹریبیوشن پلیٹ فارم۔ 


ایرن۔۔۔



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160