خواتین کی پائیدار تعلیم اورترقی کےلیے ایگزامر کی ٹیکنالوجی کااستعمال

Posted on at

This post is also available in:

 


Examer ایجوکیشنل سافٹ وئیر پراجیکٹ الہا محبوب کا تخلیق کردہ ہے اور رویا محبوب Fershteh Forough اور Citadel of NY software team کے اشتراک سے قائم ہوا ـ یہ سافٹ وئر ترقی پذیر ممالک کے سٹوڈنٹس کو وظایف فراہم کرتی ہےـ


 


ہرات میں ایک سٹوڈسٹس اب Saint Lucia سے سوشل میڈیہ اور ڈیجٹل میڈیا پر امتحان دےسکتے ہے اور اس کے عوض وظائف بھی جیت سکتے ہے ـ


Examer Educational Software کےتین مقاصد ہےـ



 ـــ سٹوڈنٹس کو تعیلم مہیا کرنا اور انکوں وظائف دیتا تاکہ اپنے خاندان کی کفایت کرسکےـ


ـــ سٹوڈنٹس کو بزنس اور Private enterprise سے آگاہ کرنا تاکہ وہ اپنے پاوں پر خود کھڑے ہوسکےـ


 


 


 


ـــ دنیا کے بہترین educators کے ذریعے سٹوڈنٹس کی رہنمائی کرنا ـ کپتان ایڈورڈ زیلم افغان دری ضرب المثال میں عبور رکتے ہےـ وہ امریکہ میں زیر تعیلم تھے اور دری زبان کے ماہر گردانے جاتے ہےـ اس سافٹ وئیر کی بدولت انہوں نے اپنے علم وفکر میں اضافہ کیا تاکہ سٹوڈنٹس کو تعیلم سے آراستہ کرسکے اور سوشل میڈیا کے ذیعے ان کوبزنس سے منسلک کر سکےـ اس شہری موقع کی بدولت زیلم وسطی ایشاء اور افغانستان کے لئے رہنماء کو guide کرنا چاہتے ہے ـ سٹوڈنٹس بھی ویلم کے تجربہ سے استفادہ حاصل کرتے ہے ـ Film Annex بھی زیلم اور وسطی ایشاّء کے بہترین سٹوڈنٹس سے استفادہ حاصل کرنے کےلئے کوشاں ہے ـ سٹوڈنٹس بھی تو قعوات سے بڑھ کر جزبہ اور لگن دکھاتے ہے ـ یہ خواتین کا سوشل enterprise میں سنگ میل ثابت ہوگاـ میں ایک بار پھر دہرانہ چاہوں گاـ


Examer سافٹ وئیر بہترین آساتذہ کو بہترین سٹوڈنٹس کے ساتھ ملاتی ہے جبکہ بہترین employers کو clients سے ملاتی ہے ـ 


 



 


اسی لئے ہم Examer سافٹ وئیر کو متعارف کروا رہے ہے تاکہ افغانستان میں میل سٹوڈنٹس کی رہنمائی ہوسکے ـ یہ پراجیکٹ اس قدر کامیاب ہے کہ اب ہم جنوبی اور وسطی ایشاء سے باہر اس کو پھلانے کا سوچ رہے ہےـ


 اس کی کا میابی کی اور وجہ ہمارا موٹو :Just Internet and Education No Politics  بھی ہے ـ


 یہ محض اتفاق ہی نہیں کہ رویا محبوب  کا نام ٹائم میگزین کی سوبااثر شخصیات میں شامل کردیا گیاـ رویا محبوب تعلیم، سوشل اور ٹیکنالوجی کے ذریعے تبدیلی کی خواہ ہےـ فیس بک کی COO کا رویا کے متعلق کہتا ہےـ



 


Examer ایک بغیر کاغذ اور آن لائن ایجوکیشنل سافٹ وئیر ہےـ یہ ہمیں یہ سافٹ وئیر فری دستیاب ہے اور ہمیں فکری رہنماوں کی فکری سے استفادہ حاصل کرسکتے ہےـ اس طرح ہم نے مینجمنٹ اور overhead کا خرچہ ٪5 ہےـ ہماری آصل سرمایہ اس سافٹ وئیر کو استعمال کرنے والے سٹوڈنٹس ہے اس سے منافع ہمیں افغانستان اور دوسرے ترقی پذیر ممالک میں سٹوڈنٹس کی ترقی شکل میں ملتا ہےـ اس کو sustainable ایجوکیشن اور development کہتے ہیں درج ذیل اعداد وشمار دیکھتےـ


 



 


ہرات 8 سکول اور 35،000 سٹوڈنٹس کا انٹرنیٹ اور 5000 درج شدہ فیمیل سٹوڈنٹس شامل ہے دو ویمین انیکس سینٹرا اور 40 سکول ہرسکول کا خاص شعبہ ہے جس میں وہ تعلیم دیتی ہے جیسے کہ 3D, software development, editing پرنیٹگ شامل ہے ـ یہ examer ایجوکیشن سافٹ وئیر اسکے مختلف اشیاء کو فائدہ دیتی ہے۔ ہم اس حدود کو آگے لے جانا چاہتے ہے ـ


 


The Herat Network:



 


NO POLITICS, JUST INTERNET and EDUCATION.



About the author

AFSalehi

A F Salehi graduated from Political Science department of International Relation Kateb University Kabul Afghanistan and has about more than 8 years of experience working in UN projects and Other International Organization Currently He is preparing for Master degree in one Swedish University.

Subscribe 0
160