فیشن فوٹو گرافی نیو یارک سٹی- سارہ ہرمن بزریعہ ڈارزی اور ووز

Posted on at

This post is also available in:

ایک قریبی دوست نے ایک اچھی خبر بھیجی ہے وہ یہاں نیویارک شہر میں اپنی فوٹو گرافی سٹوڈیو شروع کر دیا ہے. ۔ پاوال واوز  ایک نصف کے درزی واوزکی ٹیم ہے ۔ پاوال نے دنیا کا سفر اور کام ایک سب سے اوپر کے اسسٹنٹ کے طور پر  کیا بڑے بڑے فیشن دزاینیرس کے ساتھ  جن میں بڑے ناموں میں سٹیوکلائن، انیز وان لامسویردی اور وانودہ ماتدان اورالیکسی لوبمارسک شامل ہیں

ان تمام  فنکاروں کے کام دنیا کے پر ٹاپ فیشن میگزین کے کوور کا حصّہ بنے ہیں ۔ ان کے اداریے کے اول فہرست میں وہ شخصیات اور سپرموڈیلس  جو آجنمایاں ہیں شامل ہیں ۔ پاوال کو  روشنی میں مہارت حاصل ہے اور اس  کی اہمیت آپ نیچے دی گئی تصاویر سے دیکھ سکتے ہیں ۔ وہ بالکل خوبصورت تصاویرکھینچتا ہے  اور سالوں کے اس مشکل کام کے اور مہارت نے اسے اس کی قابلیت کا صلہ بھی دیا

پاوال کے دارزی سے نیے اشتراك کا تجربہ کافی دلچسپ ہوگا ،  جیسا کہ اس کا سالوں کا تجربہ بہت َ قبل آرٹسٹوں کے ساتھ جلد کسی نتیجے پر پنھچننے پر ہو گا  ۔ میں اس کی پہلی بڑی ایڈیٹوریل  کالم   کا منتظر ہوں ، جہاں ممکنہ طور پر ایک ہمراہ فیشن فلم  تخلیق ہو سکے گی  ویب  ٹی وی پر جو ہمارا جادوی انداز پوری دنیا میں پھیلا سکے گی جو اس کی خدا داد صلاحیت آف ڈیجیٹل خلا میں ایک بڑے پیمانے پر سامعین کو دکھانے کے لئے ماڈل پر بنایا جائے گا 

 

پردے  کے پیچھے ویڈیو پول کے اگلے شوٹ کے لئے بہت بہترین کام کرے گی   ۔ ناظرین بیتاب ہیں دیکھنے  کے لئے کہ   پروڈکشنز اصل میں کیسے کی جاتی ہے  ۔ کس طرح مصور، چاہےایک ڈائریکٹر ، فوٹو گرافر یا ماڈل/اداکارہ سب بات چیت  کرتے  اور سیٹ پر برتاؤ  کرتے ہیں یہ سب مسحورکن ہے ۔ اِس کےعلاوہ یہ وڈیو مواد ہمیشہ  متعلق ہوں گے اور  قابل رسائی ہوں گئی جو  پرنٹ ایڈیشن کے اشاعت کے بعد دیر تک آن لائن آسانی سے  حاصل نہیں ہو تے

بیلارینہ سارہ ھرمن کی سادہ تصاویر کا  کریڈٹ مندرجہ زیل ھے

تصویر برداری ۔۔۔۔۔۔۔ڈاارزی اور  ووز

ماڈل ۔۔۔سارہ ھرمن

میک اپ اور بال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔الیکسز ولیمز

 

 

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160