ڈیجیٹل میڈیا سے فلم میکنگ اور ویڈیو ترمیم تک یومی اور گویٹ کے ساتھ

Posted on at

This post is also available in:

آپ سماجی اور ڈیجیٹل میڈیا سے بچ نہیں سکتے

ہماری زندگی کا ہر ایک لمحہ کسی نہ کسی موقع پر نیٔ ٹیکنالوجی کیساتھ منسلک ھے۔یہ ہمارے کام کوہماری سوچ کے بر عکس  مشکل بنا  دیتا ھے ۔ سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل میڈیا کے آلات صرف آنلاییٔن ہونے کیلۓ استعمال نہیں ہوتے۔اپنے دوستوں کے ساتھ  پغام اور مواد کا اشتراک؛یہ ھماری زندگی کے تمام پہلوؤں پر گہرے اثرات مرتب کرتا ھے حتی کہ صنعتوں پر بھی۔

گزشتہ دو دنوں میں میں نےایل جی کی نیٔ اشتہارات والی سکرین پر اشتراک اور تبصروں کی بھتات کو  دیکھا ۔اشتہارات کی یہ دلچسپ اور عجیب  قسم ھے۔اشتہارات ،اور جسطرح کمپنیاں اپنی مصنوعات کو پیش کرنے جا رھی ھیں۔آنلاییٔن حکمت عملی نے ان سب کو بھی متاثر کیا ھے۔ہم سوچ رھے ھیں کہ کیسے زیادہ گاھکوں کو اپنی طرف متوجہ کریں ۔یہ ایک بہت اہم عنصر ہے۔آنلاییٔن تشہیر کمپنیوں کو  ایک ھی وقت میں  دنیا کے کسی بھی حصے میں صارفین کو نشانہ بنا نے  کیلۓ نۓ مواقع فراہم کرتا ھے۔

حال ھی  میں میں نے ٹام وولف کیساتھ ایک انٹرویو کیا جو کہ۔ یومی ۔بزنس ڈولپمنٹ کے نایٔب صدر ھیں۔اور یہ ڈیجیٹل ویڈیو برانڈز کی تشہیر فراہم کرنے والا مشہور ادرہ ھے۔انہوں نے افغانستان جیسے ترقی پذیر ممالک کی اقتصادی صورتحال پر ڈیجیٹل میڈیا اور آنلاییٔن تشہیر کے اثرو رسوخ اور اثرات پر بات چیت کی

 

حالیہ دس سالوں میں طالبان کی حکومت کی حکومت کے بعد افغانستان نے تیزی سے ترقی کی ہے۔خاص طور پر نیٔ ٹیکنالوجی کو شامل اور لاگو کرنےمیں،معلومات اور ٹیلی مواصلات کے شعبوں نے کیٔ دوسرے شعبوں کو متاثر کیا ہے۔

موبایٔل ٹیکنالوجی کا حصول جو کہ مواصلات کا سب سے اہم طریقہ ھے۔افغانوں کے لۓ بہت آسان اور تیز ھے۔

سمارٹ فونز کا استعمال کرتے ہوۓاس سے زیادہ سے زیادہ فایٔدے حاصل کرنا آج کل نوجوان نسل میں عام ھے۔

آپ کا سمارٹ فون آپ کو ایک اچھا فلم میکر بننے  میں مدد دے سکتا ھے۔میں سمارٹ فونز کیلۓ ویڈیو ایڈیٹنگ کرنے والی کچھ ایپلیکیشنز متعارف کروانا چاھتا ھوں۔۔یہ گویٹ کہلاتا ھےجو کہ تیز اسان اور طاقتور ھے۔امید ھے کہ آپ ایپلیکیش سے لطف اندوز ھوں گے۔اپنی زندگی کے خاص لمحات ریکارڈ اور ترمیم کریں

فرشتہ فروغ



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160