ویمنز اینکس کے منصوبوں ،افغان ڈیولپمنٹ پروجیکٹ اور ایکزامر کی کامیابی

Posted on at

This post is also available in:

فلم اینکس پر ایک حالیہ آنلائن ویڈیو میں فلم اینکس کے منصوبوں کی  کامیابی اور تکمیل کی  اور ان لوگوں کی جنہوں نے ان منصوبوں میں پہل  کی سب کی تجدید کی گئ۔افغان ڈیولپمنٹ منصوبہ اس وقت ویمنز اینکس کی افغان خواتین اور نیو یارک  کی سیٹاڈل کی طرف سے منظم کیا جا رھا ہے

افغان ڈویلپمنٹ پراجیکٹ مارچ 2012 میں شروع ہوا۔اس کو رویا محبوب اور فلم اینکس کے سی ای او فرانسسکو رُلی نے مشترکہ طور پر شروع کیا۔اسکا مقصد سارے ھرات (افغانستان) میں 40 انٹرنیٹ کلاس رومز کی تعمیر تھی۔ 

مئ 2013 سے ۱۰ سکول میں سے کچھ مکمل ھو چکے ہیں اور کچھ پر کام جاری ہے۔ افغان ڈیولپمنٹ پراجیکٹ ایکزمر کا استعمال کرتا ہے۔جو کہ بہت پر کشش ھے اور ایک تعلیمی سوشل  نیٹ ورکنگ کا پلیٹ فارم ہے ۔جسکو  نیویارک کی سیٹا ڈل نے تخلیق کیا ۔

ایکزامر اس وقت فی الحال 25000 افغان بچوں کو اپنے مایکرو سکالر شپ کے ادائگی کے نظام سے انٹر نیٹ کے زریعے ایک دوسرے سے منسلک کرتا ھے،

انٹرنیٹ کے کمرۂ جماعتوں میں ایکزامر کا استعمال کرتے ہوۓ افغان خواتین اور نوجوان طالبعلم  سوشل میڈیا کے پلیٹ فارمز اور انٹرنیٹ کا استعمال سیکھتے ہیں۔

ویڈیو میں تیزی سے محبوب کے بارے میں بتایا گیا اور اسکے ساتھ ساتھ کہ کس طرح انفرادی سکولوں کے بچوں کو انٹرنیٹ سے منسلک کیا گیا۔اور افغان ڈیولپمنٹ پراجیکٹ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

ویڈیو کے مطابق اس منصوبے کا مقصد 40 سکولون کے کم از کم  ایک لاکھ ساٹھ ھزار طالبعلموں کیلۓ 400 کمپیوٹر اور انٹرنیٹ تک رسائ فراہم کرناھے۔اسکے علاوہ ویمنز اینکس میں ۲۶۰۰۰۰ اضافی یوزرز کیساتھ ملکرخواتین اور بچوں کیلۓ ایک آزاد مالیاتی ادارے  کا قیام ۔اور دنیا کو افغانستان کا ایک نیا چہرہ دکھانا۔

ویڈیو میں رویا محبوب کیمطابق فرانسسکو رُلی نے یہ کہتے ہوۓ اپنے منصوبوں کی توسیع کی ہیکہ؛؛اب وقت آ گیا ہیکہ اب ھم  تاریں لیں اور کمپیوٹر سے جوڑیں اور بچوں کو کمپیوٹرز سے بہت اچھے پروگرامرز اور ڈیولپرز بنایئں تاکہ املک خود اس  سرمایہ کاری سے فائدہ اٹھا سکے۔افغان ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کی پہلی ششماہی میں افغان کاروباری شخصیت  رویا محبوب ہیں۔

جو کہ اسکے ساتھ افغان سیٹا ڈل سافٹ ویئر کمپنی کی سی ای او اور شریک بانی بھی ھیں

 

فرشتہ فروغ کیساتھ اپریل ۲۰۱۳ میں رویا محبوب کو ۔۔ٹائم ۱۰۰ پایونیئر ۔۔کے ایوارڈ سے نوازا گیا اسکے اے سی ایس سی اور ویمنز اینکس کے کام کی وجہ سے۔

 

ایک سوشل پلیٹ فارم جو کہ  ،وی لاگز اور بلاگز کے زریعے خواتین کی تقویت کا کام کرتا ہے۔ اور اس منصوبے کا دوسرا حصہ فلمی تشہیراتی کمپنی فلم اینکس ہے،یہ ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو کہ فنکاروں اور دوسرے موادی تخلیق کاروں کو اپنے لیۓ سامعین اور مالی وسائل پیدا کرنے  کا موقع دیتا ہے،تا کہ انکی فنکارانہ کوششوں کی معاونت کی جاسکے۔

 

مزید معلومات کیلۓ اس لنک پر جائیں۔

 

مایئک سوینی۔

ویمنز اینکس اور میرے بلاگز کو سبسکرائب کریں تاکہ آئندہ میں آپ میرے مضامین سے رہ نہ جایئں



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160