خواتین اور اختیارمیندی

Posted on at

This post is also available in:

اگر چہ روایات  Disney prcincess ایک مشہور   characterتھی لیکن آج کل سکرین پہ اُس سے بھی زیادہ اچھی female characters  آرہے ہے۔ جس طرح حال ہی میں ایک آرٹیکل Badass خواتین characters کو explain کرتے ہے ۔ شہزادیاں کو  فلموں میں مشکل حالات سے نکلنے کے لئے بہادر ہیرو کی ضرورت نہیں ہے، کیونکہ آج کل خواتین ٹی وی اور فلم میں زیادہ مضبوط اور خودمختار بنتی جارہی ہے۔ مصنف مختلف خواتین characters کی طرف اشارہ کرتے ہے جس نے مشکل حالات کا مقابلہ کیا، جیسے Mulan, the bride kill Erin brockvin  جس میں خواتین نے نہ صرف جسمانی طاقت کا مظاہرہ کیا بلکہ اپنے ذہین کو بھی استعمال صحیح طرح استعمال کیا ہے۔

آج کل سامعین پہلے سے زیادہ خواتین characters کو دیکھنے کے شوقین بنتے جارہے ہے ۔آج صرف Disney,s نئے flick کو دیکھیں ،Ozکو دیکھے تو آپکو gender balance معلوم ہوجائےگا،جیسا کہ starlight کیjeff Gomes  نے اشارہ کیا ہے کہ ہم شوق سے اس حقیقت کو نوٹ کرتے ہے کہGen – yand Z کا سامعین بہت زیادہ پسند کرتے ہے مضبوط خواتین ہیروز اور ویلنز کے کردار کو وہ اب مووی میں تیز شور مچاتے ہے تشدد بھرے گالیوں کو چلنا پسند نہیں کرتے۔ وہ اب world stories میں ہوشیار اور بڑھتے ہوئے پیار کی کردار کو پسند کرتے ہے۔

 

نوجوان فلم دیکھنے والے خواتین کی خودمختاری کی کہانیاں اب فلموں میں زیادہ پسند کرتے ہے۔ کیونکہ نوجوان لوگوں کے لئے یہ وہ کہانیاں ہے جس کے ساتھ وہ پلی بڑی ہے ۔کیونکہ زیادہ لوگ  اس سیل میں دلچسی لے رہے ہے ۔ ان میں سے بہت پاگل ہوتے جارہے ہے خواتین  characters کی  stories۔

یہ نہ صرف افغانستان بلکہ پوری دنیا کے  لوگوں کےلئے  ایک عظیم خبر ہے ۔ایک طرف خواتین کو خودمختار بنانے کا معاملہ حل کرنا اور اُس کو ایک مضبوط اور طاقتور کردار کے طور  پہ پیش کرنا۔ طاقتور خواتین کو دنیا کا میں شامل کرنے سے خواتین کو موقع دیتے ہے کہ رسائی حاصل کریں مضبوط کردار کا حامل خواتین کے کہانیوں تک جس میں وہ حالات کا مقابلہ کرتی ہے۔

 

طاقتور خواتین کردار کو فلم مین شامل کرنا مستقبل میں فلموں کے لئے پائیدار اور فائدہ مند ہے۔ مثال کے طور پر افغان development projct  فلم بنانے اور سوشل میڈیا کے زریعے اُسکی تشہر میں خواتین کی مدد کرتے ہے ۔یہ قابلیت اور خواتین کو  خودمختار بنانے کا علامت  خواتین کو مستقبل میں فلم بنانے کا شعبے کی طرف گامزن کرسکتے ہے۔خواتین کو فلم میں شامل کرنا  اور اُن کو اسی طرح خودمختار دیکھانا  مستقبل میں اور خواتین کے لئے مضبوط کردار پیش کرنے کی مواقع فراہم کریں گے۔

 

جبکہ خواتین کی خودمختاری فلم میں خواتین کو شامل کرنے سے کئی زیادہ ہے۔ لیکن اس سے بھی انکار نہیں کیا جا سکتا کہ pop culture  بھی ایک بڑا رول ادا کرتا ہے اس میں کہ لوگ اپنے آپ کو کس طرح دیکھتے ہے۔ زیادہ سے زیادہ خواتین کو  سکرین پر لانا سامعین کی توجہ حصل کرتے ہے اور خواتین کو اُن کی خودمختاری کا احساس دلاتے ہے۔



About the author

AFSalehi

A F Salehi graduated from Political Science department of International Relation Kateb University Kabul Afghanistan and has about more than 8 years of experience working in UN projects and Other International Organization Currently He is preparing for Master degree in one Swedish University.

Subscribe 0
160