امریکی بحریہ کے کیپٹن نے اپنی کتاب کیلۓ امریکی مصنفین کی سوسایئٹی سے طلایئ تمغہ جیت لیا ۔

Posted on at

This post is also available in:

 



 


اشاعتی خبر


October 1, 2013


ریاست  ہاۓ متحدہ امریکہ کی نیوی کے کیپٹن ایڈورڈ زیلم کو امریکی فوجی لکھاریوں  کی سوسائٹی  کیطرف سے اپنی کتاب  ضربالمثلھا ؛ ۱۵۱ افغان کہاوتیں ؛ کے حوالے  سے انکو ایک طلایئ تمغہ انعام میں ملا ۔


کتاب کو بہت داد بھی  ملی جیسا کہ مشہور ریٹائرڈ جنرل ڈیوڈ ایچ پیٹریاس نے اس بارے  میں کہا۔؛مجھے امید ہیکہ آپ نے بھی اس کتاب سے لطف اٹھایا ہو گا جیسے کہ میں میں نے اٹھایا۔


زیلم نے اپنا گولڈ میڈل ایوارڈ (ایم  ڈبلیو ایس اے) کی سالانہ کانفرنس کی تقریب کے دوران او ھایئو میں ۲۶تا ۲۹  ستمبر ۲۰۱۳ کو حاصل کیا ۔


ضرب المثلھا (افغان دری زبان میں کہاوتیں ) ۱۵۱ افغان کہاوتیں ایک دو لسانی انگریزی دری مجموعہ ہے۔جو کہ افغان لوگوں کی بہترین ثقافت ،عقل اور تخیل کو ظاہر کرتا ھے۔افغان اور امریکی ثقافتوں  کو ان کہاوتوں میں ایک دوسرے  کیساتھ بہت مماثلت حاصل ہے۔


ضرب المثلھا معرفت ھایئ سکول کے ۵۰ نو عمر طالب علموں کی طرف سے عکاسی کرتے ہیں اور یہ کابل کے غریب ترین اضلاع میں سے ایک کمیونٹی سکول ہے اور اس کو افغان مہاجرین کی تعلیم کیلۓ ۱۹۹۴  میں  قئم کیا گیا تھا ۔


اور نیو یارک ٹائمز کے اول درجے کے مصنف زیمر مین اور( ایم ڈبلیو ایس اے) کو صدر ہیں نے یہ کہا کہ کیپٹن زیلم کی یہ کتاب ایک شاندار مجموعہ ہے اور جو کہ ہماری مشترکہ انسانیت دوستی کے کام کو ظاہر کرتی ہے۔اور اس ایوارڈ  حاصل کرنیوالی رات کو انھوں نے افغانستان میں دوستوں اور شایئقین سے سینکڑوں ٹویٹس موصول ہوۓ اور اس میں افغان حکومت کے ارکان بھی شامل ہیں ۔


امریکہ کی فوجی رائٹرز سوسائٹی ایک غیر منافع بخش تنظیم ہے اور یہ دنیا کے مصنفین کی سب سے بڑی تنظیم ہے۔ اور  یہ ایوارڈ کا ایک جامع پروگرا م بھی ہے۔جس میں دنیا کے فوجی موضوعات اور اور تخلیقی فنون شامل ہیں ۔اس کے ارکان میں  مصنفین ،فنکار،موسیقار اور شاعر شامل ہیں 


رابطہ: 


Dwight Jon Zimmerman


mwsapresdjz@gmail.com


 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160