جنگ اور تعلیم

Posted on at


جنگیں ھمیشہ خوفناک ہوتیں ہیں کیونکہ اسکی وجہ سے اموات اور بیماریاں پیدا ہوتی ہیں جو جنگیں پہلے ھو چکیں انکا خوف ابھی بھی لوگوں کےدلوں میں ہے حالانکہ اس وقت جنگی ہتھیار بہت سادہ تھے پھر بھی لوگ مارے جاتےتھے اور بیماریاں پھلتی تھیں جنگی آلات کم تھے لیکن ان کی قیمتیں زیادہ تھیں



جدید جنگیں پہلی جنگوں کے مقابلے میں خوفناک ہوتی ہیں یہ سلسلہ انیسویں صدی میں شروع ہواجیسے ہی دنیا ترقی کرتی گئ جنگی آلات بھی جدید ہوتے گے جدید جنگوں میں پہلی جنگ  بن گئ جسکی وجہ سےلاکھوں لوگ موت کا شکار ہوے اس وجہ سے جدید جنگوں کا خوف لوگوں کے دلوں میں بیٹھ گیاان جنگوں کے اثراتات اب بھی کئ ممالک میں باقی ہے جاپان(ہیروشیما اور ناگاساکی) روس اٹلی وغیرہ شامل ہے افغانستان اور پاکستان بھی انہی جنگوں کی لپیٹ میں ہیں



جن ممالک میں جنگ ھوتی ہیں انکا تعلیمی نظام کافی پییچھے رہ جاتا ہے اقوام متہدہ کو چاہیے ان ممالک میں جنگ بندی کرائی جاے اور ان ممالک میں تعلیمی نظام کو بہتر بنایا جاےجیسے جیسے لوگ تعلیم یافتہ ھونگےوہ جنگوں سے دور ہوتے جائینگے اور انک دلوں سے جنگ کا خوف ختم ہو جاے گا اور تعلیمی نظام کے ساتھ ساتھ ان ممالک کی معیشیت بھی بہتر ہوگی مردوں کے ساتھ ساتھ عورتوں کو بھی تعلیم دی جاےتا کہ ایک اچھے معاشرے کی بنیاد رکھی جا سکے۔




About the author

sss-khan

my name is sss khan

Subscribe 0
160