ایگزامر فلم پروجیکٹ فلم سازی کو # افغانستان اور # سینٹ لوشیا کی طرف لاتا ہے۔

Posted on at

This post is also available in:

 

ہر کسی کے پاس سنانے کے لیئے ایک کہانی ہوتی ہے۔ آپ کی کہانی کیا ہے؟ ایک حالیہ فلم انیکس وڈیومیں وومیز انیکس فاؤنڈیشن کی فرشتے فروغ کہتی ہے۔ فروغ کی وڈیو ایگزامر پروجیکٹ کا اعلان کرتی ہے، جو کہ ایگزامر سافٹ ویئر پر بنائی گئی ہے جو کہ طلبائ کو اس قابل بناتا ہے کہ ترقی پذیر ممالک جیسا کہ افغانستا ن میں سیکھیں اور چھوٹے وظائف حاصل کریں ۔ فروغ کا ہدف اب #آذر بائیجان#مصر#پاکستان ہیں

جیسا کہ فروغ نشاندہی کرتی ہے" فلم سازی مضبوط فنی وسائل میں سے ایک ہے"ایگزامر فلم پروجیکٹ طلباءکو فلم سازی کے طریقے سکھانے کے لیئے  پیشہ ور فلم سازوں کے ساتھ جوڑتا ہے۔ طلباء اپنی کہانی سنانے کے لیئے ڈیجیٹل اور سماجی پلیٹ فارمز دونو ں کا استعمال کرتے ہیں۔ جیسا کہ طلباء فلمیں تخلیق کرتے ہیں وہ فلم انیکس کے وڈیو آن لائن پلیٹ فارمز پر میزبان ہونگے  جہاں پر وہ فلمیں بنانے کے لیئے پیسے کمانے کے قابل ہونگے۔

فروغ تفصیل بیان کرتی ہے" ایگزامر فلم پروجیکٹ کے ساتھ ہم  نےترقی پذیر ممالک مثلاََ افغانستان میں طلباءکی فلموں کو بہتر بنانے میں ان  کی مدد کرنے کی کوشش کی،  تجربہ کار فلم ساز جو کہ ہمارے پلیٹ فارم پر تعاون کر رہے ہیں ان کے کام کا جائزہ لینے جا رہے ہیں۔ ڈیجیٹل اور سماجی میڈیا طلباء کو اس قابل بناتا ہے کہ وہ ڈیجیٹل سٹوری ٹیلنگ کے کانسیپٹ کو استعمال کرتے ہوئے اپنا پیغام دنیا میں پھیلائیں۔ اگر آپ کی کوئی کہانی ہے تو  سنانے کے لیئے ایگزامر فلم انیکس پر بلا جھجک آئیں۔"


اس وقت ہم ذیلی شراکت دار کی تلاش میں ہیں جو کہ  وسطی ایشیا میں سکولوں میں اس مضبوط اور دلچسپ پروجیکٹ کے متعلق الفاظ کو پھیلانے میں مدد کرے۔

اس پروجیکٹ اور پیسہ کمانے میں دلچسپی ہے؟ بلا جھجک آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔

ایگزامر فلم پروجیکٹ کے بارے میں بات کر نا چاہتے ہیں؟ہیشٹیگ# ایگزامر فلم پروجیکٹ  یا # ڈیجیٹل سٹوری ٹیلنگ  ٹوئٹر اور فیس بک پر اپنی کہانیوں کے اشتراک اور فلموں کے بارے میں بتانے کے لیئے استعمال کریں۔

آگے ہم اس پروجیکٹ کو دی ایگزامر کمپنی لمیٹڈ آف سینٹ لوشیا کے لیئے لا نے پر غور کر رہے ہیں۔ جس کے بانی ڈیل اور آئزک مینساہ ہیں۔ مینساہ جزائز میں سینٹ لوشیا کی طرف ایگزامر اور وومنز فلم انیکس کو لا رہے ہیں اور ہم ان کے مشکور ہیں سب سے پہلے اس کام کو ہمارے لیئے دنیا کے ایک نئے خطے میں لانے کے لیئے۔ 

 

\

Roya Mahboob, Dale Mensah, Isaac Mensah

 

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160