فلم انیکس اور آن لائن وڈیو کا مستقبل

Posted on at

This post is also available in:

اپنی ٹی وی پھینکیں اور اپنے ٹیبلٹ حاصل کریں۔ آن لائن وڈیو میڈیا  کے استعمال کے لیئے تیزی سے مروج ہورہا ہے۔ اگر چہ ایک دہائی پہلے ٹیلویژن کا وڈیو کے مواد پر کنٹرول تقریباََ مکمل تھا۔آج زیادہ سے زیادہ صارفین خبروں اور انٹر ٹینمنٹ کے لیئے آن لائن ہورہے ہیں۔

ایک حالیہ مضمون کے مطابق 100 ملین امریکی روزانہ آن لائن وڈیو دیکھتے ہیں۔2011 کی تعداد سے 43 فی صد زیادہ، 435 بلین وڈیوز ہر مہینے امریکی دیکھتے ہیں خبروں کے شوز سے لے کر انفرادی مواد تک جو کہ فلم ساز مختلف پلیٹ فارمز جیسا کہ فلم انیکس پر دکھاتے ہیں۔ کمپیوٹرز نے مکمل طور پر ٹٰیلیویژن کی جگہ نہیں لی لیکن وہ اس کی کوشش کر رہے ہیں۔  

بد قسمتی سے کمپیوٹر اور موبائل ڈیوائسزجیسی تیز ترین ٹیکنالوجی استعمال کرنے والے نوجوانوں نے قدیم طرز کے پلیٹ فارمز کو خیر باد کہہ دیا ہے۔

مضمون کے مطابق ایم ٹی وی کے لیئے پیرنٹ کمپنی، کامیڈی سنٹرل اور نکیلو ڈیون  نے پچھلے اکتوبر میں خزاں کے ایک مہینہ بعد ٹی کا شیڈول شروع کیا جسے دیکھنے کی تعداد غیر معمولی طور پر کم ہوئی۔ ایم ٹی وی نے 32 فیصد اور کامیڈی سنٹرل نے 19 فیصد ناظرین کو کھویا۔

یہ ٹی وی کے ایگزیکٹوز کے لیئے لمحہءِ فکریہ ہے کیونکہ ٹیلیویژن اس قابل نہیں کہ یہ نوجوان لوگوں کا خلوص حاصل کر سکے جیسا کہ پرانے ناظرین سے اس نے حاصل کیا۔  نیٹ ورک ٹی وی کو بھی اسی طرح کمی کا سامنا ہے اے بی سی، فاکس، اور سی بی ایس کے ساتھ 19 سے 25 فیصد رپورٹنگ میں کمی ہوئی( این بی سی صرف ایک ہی ہے جس نے اضافہ کی رپورٹ کی)

عام طور پر کچھ تردد متوقع ہے، تاہم مسودات قابل ترجیح ہیں کیونکہ اسکا مطلب ہے کہ موجودہ پیشکشیں آیا کہ جدید ہوں یا کہ تجدید شدہ اسطرح سامعین کی توجہ حاصل نہیں کر رہیں جسطرح وہ ماضی میں حاصل کرتی تھیں۔

مضمون کہتا ہے" ہر صنعت نے سیکھا ہے کہ اگر انہوں نے مواد کو دیوار سے باہر چھوڑ دیا تویہ بذات خود کئیے گئے کام کا مقابلہ نہیں کر سکے گا۔ انٹر نیٹ نے چھپے ہوئے باصلاحیت فلم سازوں کو (دنیا بھر میں) ایک جگہ دی ہے۔ آجکا مواد اس متعلق بہت کم ہے کہ ٹی وی کے پروڈیوسرز کیا سوچتے ہیں کہ کیا لوگ دیکھیں گے اور ہر بندے کے متعلق جو کہ ہر فلم ساز کی موویز اور شو تلاش کر رہا ہے۔

 یہ مضمو ن تجویز کرتا ہے کہ دوبارہ سوچنا کہ ٹیلیویژن کیسا دکھتا ہےایک حل ہو سکتا ہے۔ مصنف دعویٰ کرتا ہےٹیلیویژن بہت جلد انتخاب کرے گا : بہت کم مؤثر ہونے کے لیئے جاری رکھے گا یا ڈرامائی طور پر دہرائے گا کہ ٹیلیویژن کیا ہے

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160