سوشل میڈیا پر شئیرنگ

Posted on at

This post is also available in:

سوشل میڈیا پر اشتراک  سے مراد یہ ہیکہ اپنے مواد کو پوسٹنگز  ھائپر لنکس ،فوٹوز،ویڈیوز ،اور متن کے زریعے مواد تک رسائی فراھم کرنا ھے۔سماجی نیٹ ورکس جیسے فیس بک ،ٹویٹر ، ٹمبلر ،لنکڈان ،گوگل+، کے وجود میں آن سے صارفین اب اپنا اکاؤنت بنا کر اپنے مواد کو ان سب نیٹورکس پرپھیلا اور  شئیر کر سکتے ہیں ۔

اگر آپ اس بلاگ کو پڑھ رھے ہیں تو آپ یقیناً ایک فلمساز یا بلاگر یا تماش بین،یا ایک مواد تخلیق کرنے والے ہیں۔مندرجہ ذیل میں کچھ ایسے اوزار بتاۓ گۓ ہیں جس میں بتایا گیا ھیکہ آپ کسطرح فلم اینکس کے مواد کو دیگر سماجی نیٹ ورکس پر شئیر کر سکتے ہیں

یہ سمجھتے ہوۓ کہ اُپ نئی ٹیکنالوجیز ،پلیٹفارمز ،اور الگورتھمز ایسے عنصر ہیں جنکے بارے میں آپ کو معلوم ہونا چاہیۓ اور اسکا سب سے اہم عنصر آپکی شخصیت ہے۔یہاں پر آپ کیلۓ کچھ تجاویز ہیں کہ آپ کیسے مکمل طور پر سماجی نیٹ ورکس سے فائدہ حاصل کر سکتے ہیں۔

نمبر۱: کچھ موضوعات پر توجہ دیں اور اس چیز کے بارے میں مکمل معلومات حاصل کریں جسکو آپ تلاش کر رھے ہیں

نمبر ۲: اپنے آپ کو منظم کرکے اپنے کام  کیلۓ پر جوش رہیں اور مسلسل کام کریں

نمبر ۳ :بھیڑ کی پیروی نہ کریں بلکہ اپنا راۓ اعتماد سے دیں۔اور پُر اعتماد رہیں

نمبر ۴: لوگوں سے انجان نہ رہیں ،انکی آنکھوں میں دیکھیں۔ان کو سنیں ۔ان کے نظریات کے بارے میں سنیں اور ایک نتیجہ نکالیں۔

نمبر ۵:ذاتی ایمیلز بنائیں اور کالیں کریں اور سب کچھ ھلا کر رکھ دیں۔

نمبر۶: اگر آپ کے دماغ میں کچھ ہے تو اسکو لکھیں اور اسطرح ایک نئی سوچ آپ کے پاس ہو گی اگلا بلاگ لکھنے کیلۓ۔موثر رہیں

نمبر۷: اپنی سوچ پر عمل کریں نظریہ حقیقت نہیں ہے حقیقی رہیں۔

سوشل میڈیا پلیٹفارمز

مزید جاننے جاننے کیلۓ نیچے ناموں پر کلک کریں

فیس بک

ٹویٹر

لنکڈان

گوگل+

ٹمبلر

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160