افغان سپر ھیرو کارخانے اپنے کام میں مصروف ۔مقامی ٹیلنٹ کو سامنے لانے میں اور کہانی سنانے میں

Posted on at

This post is also available in:

افغانستان سے بہترین خبر

 یہ وہ ہے جو پچھلے ہفتےالٰھا محبوب نے مجھے لکھا:

Ciao Francesco,

فلمسازی کے پروجیکٹ کا کام سکولوں میں ختم ہو چکا ھےاور اسکو ترمیم اور سب ٹائٹلز کیلیۓ بھیج دیا گیا ھے۔میں نے کچھ بہترین ڈرائنگز جو طالبعلوں کی ہیں بھیج دی ہیں ۔میں نے ان کو بہت پسند کیا آپ بھی ان کو  دیکھیں

شکریہ:الٰھا محبوب








مندرجہ بالا تصاویر افغان طالب علموں کی خواہش اور ضروریات  کی عکاسی کرتی ہیں کے ان کر رھنما اور سپر ہیروز ایسے ہیں
اور فرشتہ فروغ کا یہ مضمون بھی پڑھیں:
 A Muslim Girl Superhero by Marvel Comics with Afghan Kids at Schools bring Changes.
 مہربانی کر کے میرے زاتی صفحے پر آئیں اور سبسکرائیب کریں اور اسکے ساتھ وومنز اینکس کو بھی سبسکرائیب کریں تا کہ آپانکی مزید بلاگز اور ویڈیوز دیکھ سکیں

فرانسسکو رُلی

 



About the author

syedahmad

My name is Syed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 3478
160