بٹ کوائنز ڈیجیٹل خواندگی، کوئی قیاس نہیں لیکن تعلیم!

Posted on at

This post is also available in:

یہاں فلم انیکس پر، ہم مضامین اور بلاگز لکھنے کے لیئے اور وڈیوز اپ لوڈ کرنے کے لیئے  نوجوانوں کو تعلیم دینے کے لیئے ہم نے ایک پلیٹ فارم تخلیق کیا ہے۔ یہ پلیٹ فارم روزانہ دولت تقسیم کر رہا ہے جو کہ بز سکور لوگرتھم پر منحصر ہے۔

 

 

فلم انیکس پر 300،000 رجسٹرڈ صارفین ، جو کہ 245 ممالک میں اشتراک شدہ ہے، جو کہ مواد تخلیق کر رہے ہیں اور اس کے ساتھ، آمدنی۔ ہم نے فلم انیکس کا مشن بنایا ہے کہ لوگوں کو مواقعوں کے متعلق اور ڈیجیٹل میڈیا اور مستحکم کاروبار کی دنیا کے اندر داخل ہونے کی ضرورت کے متعلق تعلیم دینا ہے۔ یہ ہماری نئی ٹیگ لائن ہے:سماجی میڈیا جو کہ ادائیگی کرتا ہے

 

 فلم انیکس افغان ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کا ایک بڑا مددگار ہے 50000 طلباٗ کے ساتھ ہمارے ہارڈ ویئر پر، اور 5000 ہزار سے زائد طالبات فلم انیکس اور وومنز انیکس سافٹ ویئر پر۔

 

 

 

ہم نے وومنز انیکس فائونڈیشن کو ڈیجیٹل خواندگی کو ترقی پذیر ممالک میں مدد دینے کے لیئے تخلیق کیا، جو کہ وسطی ایشیا سے شروع ہوتی ہے۔ وومنز انیکس کی ٹیگ لائن ہے: خواتین کی مالی معاونت کی امپاورمنٹ

 

 

ہم اب بٹ کوائنز کے کام کے ساتھ ٹیسٹ کر رہے ہیں۔ ہم کرنسی پر قیاس نہیں کر رہے، جیسا کہ ہم ڈالرز اور یوروز پر قیاس نہیں کرتے جنہیں ہم ابھی تقسیم کر رہے ہیں۔ ہم بٹ کوائنز کو ادائیگی کے لیئے استعمال کرتے ہیں۔ برائے مہربانی پڑھیں:"جیسا کہ سماجی میڈیا حکمت عملیاں تیز کرتی ہیں، فلم انیکس اور میرل لائنچ بٹ کوائن کے ساتھ جاری رکھے ہوئے ہیں" مائیک سوینی سے۔ یہ بنیاد ہے کہ ڈیجیٹل لٹریسی پروگرامز شامل کرتے ہیں تازہ،قابل یقین، شفاف معلومات،بٹ کوائنز اور ڈیجیٹل ادائیگی اور مالی منیجمنٹ کی دوسری فارمز پر۔

 اپنی ذات کو ایک بارہ سال کی افغان لڑکی کی جگہ رکھیں جس کے پاس نہ سیل فون ہے اور نہ اس کا بنک اکائونٹ ہے اور اس کے پاس 600 ڈالرز کا پینڈنگ بیلنس ہے جو کہ اس نے ایک بلاگر کی حیثیت سے آن لائن کیا۔

 وہ کیسے بٹ کوائن کو مذید اپنی زندگی میں استعمال کر سکتی ہے؟

وہ کیسے ایک ٹیبلیٹ آن لائن خرید سکتی ہے؟

ایک آن لائن سٹور کہاں ہے جو کہ اسے ایک سمارٹ فون بیچ سکے اس کے سماجی میڈیا اور مواد کو بہتر بنانے کے لیئے فلم انیکس اور وومنز انیکس پر؟

 کیا وہ اسے اپنی مقامی کرنسی میں کیش کر سکتی ہے؟       

کیا یہ اس کے لیئے محفوظ ہے کہ وہ اسے ابھی استعمال کرے یا اس کے لیئے بہتریں ہوگا کہ انتظار کرے؟

کیا امیزان افغانستان میں ڈلیور کرتی ہے اور بٹ کوائنز قبول کرتی ہے؟

 وغیرہ وغیرہ

 

.

 

انجیلا شاہ کی فوٹو گراف تکریم

یہ وہ اہم سوالات ہیں جو اس کے لیئے اور ہمارے لیئے اہمیت رکھتے ہیں۔ یہ ڈیجیٹل خواندگی کا حصہ ہے اور یہ لازمی طور پر وضاحت کیا جانا چاہیئے اور اسے بہتر بنایا جائے اس کی ضروریات کے مطابق۔میرے پاس بٹ کوائن پر شک کرنے کے لیئے وقت نہیں۔ میں مذید انتظار نہیں کر سکتا کہ پے پال یا انٹرنیشنل ریگولیٹرز اپنے دروازے کھولیں گے ترقی پزیر ممالک کے لیئے جیسا کہ افغانستان اور صومالیہ۔ اگر بٹ کوائن کام کرسکتا ہے، میں اس میں شامل ہو جائونگا اور طلباٗ اور نوجوان لوگوں کے ساتھ جو کہ مستقبل میں دلچسپی رکھتے ہیں ان کے ساتھ معلومات کا اشتراک کرونگا۔

 

میں آج بعد میں امیزان کے جیف بیزوس سے رابطہ کرونگا سوالات کو حل کرنے کے لیئے امیزان کے متعلق اور اس کی افغانستان اور بٹ کوائنز کے متعلق حکمت عملیوں کے بارے میں۔ سنتے رہیئے! اگر وہ مجھے ایک اچھا جواب دیتا ہے، وہ میری ذاتی ٹائم میگزین کی پرسن آف دی ایئر فہرست میں جگہ بنا رہا ہے! اور میں اسے رویا محبوب سے ملنے کی دعوت دونگا جو کہ جنوری 2013 کی 100 متاثر کن شخصیات میں سے ایک ہے جب وہ نیویارک سٹی میں واپس آئی۔

 

 

 

 

 جیسا کہ میں نے ماضی میں کئی بار کہا،"دنیا ہرات میں شروع ہوتی ہے، مغربی افغانستان"،

 

برائے مہربانی فلم انیکس پر میرے ذاتی پیج پر آئیں اور سبسکرائب کریں۔ اور برائے مہربانی وومنز انیکس پر بھی آئیں اور تازہ معلومات، مضامین اور وڈیوز کے لیئے اسے سبسکرائب کریں۔                                           

فرانسسکو رُلی



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160