رویا محبوب ڈیجیٹل سلک روڈ پر ائی این سی میگزین اور وائسز فرام مکینزی کے لیئے۔

Posted on at

This post is also available in:

رویا محبوب، افغان سیٹاڈل سافٹ ویئر کمپنی کی مالک ، نے حال ہی میں ایک مضمون لکھا مکینزی کے لیئے سوسائٹی وائسز سیریز پر، جس کو ائی این سی میگزین نے بھی سنڈیکیٹ کیا۔ مس محبوب نے وضاحت کی کہ انٹرنیٹ جدید زمانے میں سلک روڈ کے برابر ہو سکتا ہے۔ "13 ویں صدی میں، وینس کے تاجر مارکو پولو نے سلک روڈ کا سفر کیا، ایک تجارتی راستہ جو کہ چین اور یورپ کو وسطی ایشیا کے ذریعے مربوط کرتا ہے۔ کیونکہ سلک روڈ کی شاخیں عارضی ہیں جو کہ اب افغانستان ہے، میرا ملک ایک چوراہا بن گیا تھا اس وقت کی تجارت کے لیئے۔"

آج کا سلک روٹ فزیکل اشیائ کے ساتھ ڈیل نہیں کرتا یا مربوط نہیں ہوتا تجارتی راستوں کے ساتھ، رویا کے مطابق۔ کی بجائے، برخلاف ہلیری کلنٹن کے نئے سلک روڈ کے ابتدائی قدم کے، محبوب تجویز کرتی ہے کہ انٹرنیٹ کو ایک ڈیجیٹل سلک روڈ سمجھا جا سکتا ہے، جو کہ دنیا کے لوگوں کو اور جگہوں کو مربوط کر رہا ہے بغیر کسی ذاتی/فطری جھگڑے کے جو کہ فزیکلی طور پر افغانستان میں لوگوں اور اشیائ کی نقل و حرکت کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں۔

مثال کے طور پر، محبوب وضاحت کرتی ہے کہ افغانستان نے فسادات کی دہائیوں سے ظاہر ہونا شروع کر دیا ہے، لیکن خواتین کی ابھی تک خاص طور پر نگہبانی کی جاتی ہے ایک مرد رشتہ دار سے جب وہ اپنے گھر سے نکلتی ہیں۔ انٹرنیٹ خواتین اور طلباٗ کو اس بات کی اجازت دیتا ہے کہ وہ دنیا کو کریدیں یا ایک کاروبار کا اجرا کریں- سستا اور نسبتاَ تیزی سے۔ محبوب اشارہ کرتی ہے کہ افغانیوں کو آن لائن لانا ایک موثر طریقہ ہے ملک میں کاروبار کو فروغ دینے کا۔ یہ نسبتاَ کم مہنگا ہے تیسری پارٹیوں کے لیئے، جیسا کہ حکومت اور باقی انٹیٹیز کے لیئے جیسے کہ وومنز انیکس فائونڈیشن ، انٹرنیٹ کے رابطوں کو وسطی ایشیا میں خواتین اور طلبا کی طرف لانے کے لیئے۔

 

 

آخر میں، محبوب وضاحت کرتی ہے کہ کاروبار لوگوں کے متعلق ہے- لوگوں کو اور ان کے خیالات کو مربوط کرنے سے، کاروبار ترقی کر سکتا ہے، افغانستان میں اور ملک کے باہر۔ دنیا بھر میں رابطے بنانا ایک نئی قسم کے سلک روڈ کی طرف لے جا سکتا ہے، اس دفعہ، ایک ڈیجیٹل۔

وائسز فرام مکینزی اینڈ کمپنی میں، فرم ظاہر کرتی ہے تجربہ کاروں کی سوچوں کو دنیا کے کچھ زیادہ ضروری مسائل پر۔ یہ تسلسل وائسز کی آن دی گرائونڈ کہانیوں کو ظاہر کرتا ہے کہ کیسے کاروبار کے مالک کیسے ایک تاثر پیدا کرتے ہیں روزانہ کی بنیاد پر۔@مکینزی سوسائٹی

ائی این سی میگزین کاروبار کے مالکوں اور کاروباری لوگوں کے لیئے شائع ہوتا ہے۔ دی ائی این سی 500 جو کہ ظاہر کرتا ہے تیزی سے پروان چڑھتی ہوئی کمپنیوں کی جو کہ امریکہ میں ہیں۔ اصل مضمون یہاں پڑھیں۔



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160