پاکستان میں فقیری

Posted on at


اس دنیا میں ہر کوئی نہ تو امیر ہوتا ہے اور نہ کوئی اپنی سماجی و اقتصادی زندگی پر مطمئن نہیں ہے۔لوگ اپنی ضروریات زندگی کو پورا کرنے کے لیئے مختلف کام کرتے ہیں ان میں سے ایک کام فقیری ہے۔گزشتہ چند سالوں میں بھکاریوں کی تعداد پوری دنیا میں بڑھ رہی ہیں اور ہر ملک میں ان کا مختلف تناسب ہیں۔ان ممالک میں ترقی پزیر ممالک جیسے افغانستان،بھارت،پاکستان ترقی پزیر ممالک میں قیادت کر رہے ہیں۔



 


بھیک مانگنا اب ایک پیشہ بن گیا ہے۔لوگ تمام بھکاریوں کو غریب سمجھتے ہیں۔لیکن یہ سچ نہیں ہے ان افراد میں اچھے بھی ہوتے ہیں۔کچھ بہت امیر ہیں اور کچھ بھکاریوں کو مہینے کی تنخواہ پر بھیک منگواتے ہیں۔بھکاریوں کی چھوٹی سی تعداد جو اندھا پن،ہاتھ یا جسمانی عیب کی وجہ سے پیسے نہیں کما سکتے۔بھیک مانگنا آسان نہیں لیکن اس کے لیئے فن اور تیز ذہن چاہیئے۔کچھ بچپن سے ہی بھکاری اور کچھ سیکھ کر بھیک مانگتے ہیں۔زیادہ تر بھکاری بھیک مانگنے میں بہت تیز ہوتے ہیں۔ان بھکاریوں کے درمیان کچھ بھکاری نہیں ہوتے۔یہ بہت خطرناک ہوتے ہیں۔



 


ہر ملک میں حکومت نے بھیک مانگنے کے لیئے قانون بنا رکھے ہیں۔ان کی تعداد کو روکا جا سکتا ہیں اور ان کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔




About the author

hadilove

i am syed hidayatullah.i have done msc in mathematics from pakistan.And now i am a bloger at filmannex.and feeling great

Subscribe 0
160