تکبیر ا و لیٰ

Posted on at


جو پہلی رکعت میں شامل ہو گیا اسے تکبر ا و لیٰ کا ثواب مل جاتا ہے،سورہ فاتحہ کے آخر میں جو امین کہی جاتی ہے ،اس میں شرکت سے بی تکبر ا و لیٰ کا ثواب مل جاتا ہے ،امام کی قرات سے پہلے پہلے نماز میں شریک ہو جائیں تو تکبر ا و لیٰ میں شمار ہوگا ،تکبر ا و لیٰ سے مراد یہ ہے کہ امام جب پہلی مرتبہ اللہ ہو اکبر که کر نماز شورو کرے ،تو مقتدی بی اس وقت نماز میں شریک ہو جائیں،      

        

تکبیر ا و لیٰ کی فضیلت
قبیلہ تی کے ایک شخص نے اپنے والد سے نقل کیا ہے ،حضرت عبدللہ بن مسعود رضی اللہ عنھا مسجد کی طرف تیزی سے ڈورنے لگے ان سے یہ کہا گیا کہ آپ خود یہ کام کرتے ہو حالاں کہ آپ تو لوگوں کو منا فرماتے ہیں ؟آپ نے فرمایا کہ -میں نے نماز کی حد یعنی تکبیر ا و لیٰ کے لئے جلدی کی ہے ،             

            

جہنم سے برات -
ابو کاہل رحمت اللہ نے کیا ہے کہ ،جو شخس ٤٠دن اور ٤٠رات جماعت کے ساتھ تکبیر ا و لیٰ کو پاتے ہووے نماز پڑھے تو اللہ پر حق ہے کہ،اس کے لئے جہنم سے برأت لکھ دے ،آپ فرمایا کرتے تھے کہ ،جو شخص مسجد میں ٤٠ دیں جماعت کے ساتھ نماز پڑھے اور اس سے نماز عیشا کی پہلی رکعت نہ چوٹے تو اللہ اس کے لئے جہنم سے آزادی لکھ دیتے ہیں،                 

           

تکبیر ا و لیٰ کا ثواب ہزار اونٹ کی قربانی سے بی زیادہہے
نماز کی نماز اور قربانی کی قربانی ایک روایت میں اتا ہے کہ ،امام کے ساتھ ینی تکبیر ا و لیٰ کے ساتھ نماز کا پڑھنا ایک ہزار اونٹ راہ خدا میں صدقہ کرنے سے زیادہ افضل ہے            

           

پیغام،
آدمی کے نزدیک جس چیز کی قدر و قیمت زیادہ ہوتی ہے وو اسی میں مشغول ہوتا ہے ،اور اسی کے تانتے بنتا ہے ،تمام بھاگ دوڑ اسی کے لئے کرتا ہے،کدو کاوش کے بعد اگر وو چیز اسے حاصل ہوتی ہے تو وو اس پر خوشی مناتا ہے ،اور نہ ملنے پر رنج و غم محسوس کرتا ہے ،ہمارے لئے چونکہ دنیا اور اس کا ساز و سامان ہے سب کچھ ہوتا ہے ،اسی لئے ہماری خوشی اور غمی کا محور بی ووہی ہے ،اس کے ملنے سے خوشی اور نہ ملنے سے غم ہوتا ہے ،-اور ہمارے اکا برو سلاف کے نزدیک دین اور اخریت ہے سب کچھ تھا اس لئے ان کی خوشی اور غمی کا محور بی یہی تھا،عمال صالح اور اخلاق فاضلہ اختار کر کے ان کو خوشی ہوتی تھی -آج کل ہماری جماعت چلی جائے تو کوئی پرواہ نہیں بلکہ نماز کا ہے پتا نہیں ہوتا ،اور کوئی افسوس نہیں ہوتا اور ہمارے بڑوں کا تو یہ حلتھا کہ اگر ایک بی تکبیر ا و لیٰ رہ جاتی تو تین دیں تک اس کا رنج رہتا اور اگر جماعت رہ جاتی تو ٧دیں تک رنج و غم میں رهتے اللہ ہمیں نماز کا پابند بناےامین 



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 0
160